English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.Ulnaen.
ہاتھ کی بڑی ہڈی
Noun
زَند ۔ زَند اسفَل ۔ اِنسانی بازُو کی کہُنی تَک کی دو ہَڈّیوں میں سے وہ ہَڈّی جو چھَنگلیا کی طَرَف ہوتی ہے ۔ فقاری جانوروں کے اگلے اعضا کی نِچلی ہَڈّی ۔
52.UlnarAdjective
زَندی ۔ زَند اسفَل کا ۔
53.Ulnasn.
ہاتھ کی بڑی ہڈی
Noun
زَند ۔ زَند اسفَل ۔ اِنسانی بازُو کی کہُنی تَک کی دو ہَڈّیوں میں سے وہ ہَڈّی جو چھَنگلیا کی طَرَف ہوتی ہے ۔ فقاری جانوروں کے اگلے اعضا کی نِچلی ہَڈّی ۔
54.UlotrichousAdjective
صَوف مُو ۔ بھُر بھُرے یا اُون نُما گھُنگھریالے بالوں والے لوگوں کے مُتعَلّق ۔ ایسے بالوں والے ۔
55.UlotrichyNoun
بالوں کا گھُنگھریالا پَن ۔
56.UlrtasoundNoun
بالا صَوت ۔ اِسے صَفَائی کے لیے اِستَعمَال کیا جاتا ہے
57.UlsterNoun
السٹَر ۔ بھاری ، لَمبا اور ڈھیلا ڈھالا اور کوٹ ، جِس میں پیٹی لَگی ہوتی ہے ۔
58.Ulterioradj.
1. آگے کی طرف کا۔ پرلا
2. بعید۔ دور تر
Adjective
دَرپَردَہ ۔ ظاہِر میں اور اصَل میں اور ۔ دانِستَہ چھُپایا ہُوا ۔ بَعید کا ۔ کُچھ اور ہی ۔
59.UlteriorlyAdverb
آگے چَل کَر ۔ بعد میں ۔ آخَر میں ۔
60.Ultiman.
الفاظ کا آخری رکن
Noun
کِسی لَفظ کا آخری رُکَن ۔
61.Ultimatan.
اخیر شرط۔ آخری بات۔ امر آخر۔ دھمکی۔ الٹی میٹم
Noun
اتمامِ حُجَت ۔ حَرفِ آخَر ۔ آخری اِنتَباہ ۔ الٹی میٹَم ۔
62.Ultimateadj.
پچھلا۔ آخری۔ قطعی۔ بنیادی
v. a.
ختم کرنا۔ انت کو پہنچانا
Adjective
قَطَعی ۔ حَتمی ۔ مُطلَق ۔ مُختَتَم ۔ اصلی ۔ آخری ۔
63.Ultimatelyadv.
آخر کو۔ آخر الامر۔ بالآخر
Adverb
قَطَعی طور پَر ۔ بُنیادی طور پَر ۔ آخری ۔
64.UltimatenessNoun
قَطَعیت ۔ بُنیادیت ۔ آخریت ۔
65.Ultimatesadj.
پچھلا۔ آخری۔ قطعی۔ بنیادی
v. a.
ختم کرنا۔ انت کو پہنچانا
Adjective
قَطَعی ۔ حَتمی ۔ مُطلَق ۔ مُختَتَم ۔ اصلی ۔ آخری ۔
66.Ultimatumn.
اخیر شرط۔ آخری بات۔ امر آخر۔ دھمکی۔ الٹی میٹم
Noun
اتمامِ حُجَت ۔ حَرفِ آخَر ۔ آخری اِنتَباہ ۔ الٹی میٹَم ۔
67.Ultimatumsn.
اخیر شرط۔ آخری بات۔ امر آخر۔ دھمکی۔ الٹی میٹم
Noun
اتمامِ حُجَت ۔ حَرفِ آخَر ۔ آخری اِنتَباہ ۔ الٹی میٹَم ۔
68.Ultimon.
ماہ گزشتہ۔ پچھلا مہینہ
آل ٹی مو ۔ ماہِ گزشتہ ۔ گذرا ہوا مہينہ ۔
Adverb
دَر ماہِ گُزَشتَہ ۔ گُزَشتَہ ماہ کا ۔ پِچھلے مَہینے سے مُتعَلّق ۔
69.UltimogenitureNoun
وراثتِ فَرزَند اصغَر ۔ وہ رَسَم جِس کی رُو سے سَب سے چھوٹا لَڑکا وارَث ہوتا ہے ۔ وَراثتِ اصغَر ۔
70.Ultraadj.
پار۔ پرے۔ دور۔ اتی۔ بہت۔ از حد۔ انتہا پسند
Adjective
بالا ۔ مَروَجَہ یا مَعمُول کی حَد سے آگے ۔ غَیر مَعقُول ۔ زیادہ ۔ ماورا ۔ بَڑا ۔
71.Ultra high frequencyNoun
{ریڈیو} انتہائی بالا تعدد : وہ برقی لہر جس کا دائرہ / وسعت ۳۰۰ سے ۳۰۰۰ میگا سائیکل فی سیکنڈ ہو ۔ مخفف : یو ایچ ایف ۔
72.Ultra viresAdjective, Adverb
خارِج اَز اِختیار ۔ قانُونی اِختیارات سے باہِر یا تَجاوَز کَرتا ہُوا ، جیسے کِسی کارپوریشن کا ۔ وَراۓ اِختیارات ۔
73.UltracentrifugalAdjective
تیز مَرکَز گریز ۔ اِنتہائی مَرکَز گریزی پَر مائل ۔
74.UltracentrifugationNoun
تیز یا اِنتہائی مَرکَز گریزی ۔
75.UltracentrifugeNoun
تیز مَرکَز گریزَہ ۔ اِنتہائی تیز رَفتار مَرکَز گریزَہ جو لَسونتی اور دُوسرے محلُولوں کے ذَرّات کو تَدریجی کَثافَت کے ذَریعے اُن کے سالماتی وَزَن کے لحاظ سے الگ الگ کَرتا ہے ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.