English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    66    67    68    69    70    71    72    73    74    75    Next
1751.Gluttedv. a.
گٹکنا۔ ٹھوسنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ آگاہنا۔ سیر کرنا۔ آنٹنا۔ بھرمار کرنا
n.
بہتات۔ افراط۔ کثرت۔ زیادتی۔ اجیرن۔ سیری۔ ریل پیل۔ بھرمار۔ پری
Verb
ٹھونسنا ۔ بہت کھِلانا ۔ رجھانا ۔ خواہش پُوری کَرنا ۔ حلق تک بھَر دینا ۔
1752.Gluttingv. a.
گٹکنا۔ ٹھوسنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ آگاہنا۔ سیر کرنا۔ آنٹنا۔ بھرمار کرنا
n.
بہتات۔ افراط۔ کثرت۔ زیادتی۔ اجیرن۔ سیری۔ ریل پیل۔ بھرمار۔ پری
Verb
ٹھونسنا ۔ بہت کھِلانا ۔ رجھانا ۔ خواہش پُوری کَرنا ۔ حلق تک بھَر دینا ۔
1753.Gluttonn.
1. پیٹو۔ کھاؤ۔ بڑا کھانے والا۔ بڑپیٹا
2. لالچی۔ بے صبرا۔ لوبھی
3. ایک گوشت خوار جانور
Noun
پُرخور ۔ پیٹُو ۔ کھاوُّ ۔ بَڑپیٹا ۔ خُوش خوراک ۔
1754.Gluttoniesn.
بسیار خوری۔ جوع البقر
Noun
پیٹو پَن ۔ پُر خوری ۔
1755.Gluttonousadj.
پیٹارتھو۔ بسیار خور۔ پیٹو
Adjective
پیٹو ۔ لالچی ۔
1756.GluttonouslyAdverb
پیٹو پَن سے ۔
1757.Gluttonsn.
1. پیٹو۔ کھاؤ۔ بڑا کھانے والا۔ بڑپیٹا
2. لالچی۔ بے صبرا۔ لوبھی
3. ایک گوشت خوار جانور
Noun
پُرخور ۔ پیٹُو ۔ کھاوُّ ۔ بَڑپیٹا ۔ خُوش خوراک ۔
1758.Gluttonyn.
بسیار خوری۔ جوع البقر
Noun
پیٹو پَن ۔ پُر خوری ۔
1759.GlycericAdjective
گلیسری ۔ گلیسرین سے مُتعلّق ۔ گلیسرین سے حاصِل کَردہ ۔
1760.GlycerideNoun
گلیسرائیڈ ۔ گلیسرول اور چَربیلے تیزاب کے ایسٹروں میں سے کوئی ایک ۔ جو بطور پلاسٹِک گَر اِستعمال ہوتے ہیں ۔
Noun
گلیسرین جِس میں تیزاب بھی شامِل ہو ۔
1761.GlycerinNoun
گلیسرین ۔ گاڑھا ۔ بے رنگ ۔ میٹھا مائع جو بعض اوقات دواوٴں میں مِلا کر جِلد پر لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
1762.GlycerinateVerb
گلیسرین کے ساتھ مِلانا ۔ گلیسرین اِستعمال کَر کے تَجَربہ کَرنا ۔
1763.GlycerinationNoun
گلیسرین سازی ۔ گلیسرین بنانے کا عمل ۔
1764.GlycerineNoun
ایک صاف مائع ۔ صابَن بَنانے کے دوران تالیفی طَور پر حاصَل کیا جاتا ہے
1765.GlycerolNoun
گلیسرول ۔ گلیسرین ۔ بے رَنگ ، بے بُو ، میٹھے ذائقے والا الکُحلی قِسم کا ایک مُرکّب ۔ تیل و چَربی کی صابن سازی سے اخذ کیا جانے والا ۔
1766.GlycerylNoun
گلیسریل ۔ گلیسرین اور گلیسرائیڈوں میں سہ گرفتہ اصلیہ ۔
1767.GlycineNoun
گلائسین ؛ سادہ امینو تیزاب جو بے رَنگ ، میٹھا اور قَلمی ہوتا ہے ۔ عام طور پَر حیاتی کیمیاوی تحقیق میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Noun
ایک تیزاب جِس میں ایمینو ایسڈ کی خصُوصیات موجُود ہوتی ہیں ۔
1768.GlycinuriaNoun
پَیشاب میں گَلائی سین کا اخراج
1769.GlycogenNoun
گلائی کوجین ۔ نِشاستہٴ حیوانی ۔ شَکر زار ۔ سُفید بے ذائقہ کاربوہائیڈریٹ کی ذخیرے کی شکل جو بیشتر جِگر اور عضلات میں پائی جاتی ہے ۔
Noun
نَشاستہ حَیوانی ۔ گُلُوکوز اِس میں تَبدیل ہو کَر جِسَم میں ذَخیرہ ہو جاتا ہے
Noun
نِشاستہ حیوانی ۔ نِشاستہ کی شکل جو جِگر اور عُضلات میں ذخیرہ ہوتی ہے ۔
1770.GlycogenaseNoun
خامرہ جو گَلائیکوجِن کو گُلُوکوز میں تَبدیل کَرنے کے لیے ضَرُوری ہے
1771.GlycogenesisNoun
شکر زائی ۔ پیدائشِ شکر ۔ پیدائشِ گلائی کوجین ۔
1772.GlycolNoun
گلائی کول ۔ ایتھیلین گلائی کول ۔ اِسی قِسم کے گرُوپ کا کوئی الکوحل ۔
1773.GlycolicAdjective
اِس الکحل کا ۔ گلائی کولی ۔
1774.Glycolic acidNoun
گلائی کولک تیزاب ۔ ایک قلمی بے رَنگ مُرکّب ۔ گلائی کول کی تَکسید سے حاصِل ہونے والا مُرکّب ۔ چَمڑے اور کَپڑے کی رَنگائی میں اِستعمال ہونے والا ۔
1775.GlycolsNoun
ہائیڈرو کاربن ۔ کاربن اور ہائیڈروجن کے مُرَکَّب ہوتے ہیں ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    66    67    68    69    70    71    72    73    74    75    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.