English to Urdu Translation

glycol found in 7 words.
1.GlycolNoun
گلائی کول ۔ ایتھیلین گلائی کول ۔ اِسی قِسم کے گرُوپ کا کوئی الکوحل ۔
2.GlycolicAdjective
اِس الکحل کا ۔ گلائی کولی ۔
3.Glycolic acidNoun
گلائی کولک تیزاب ۔ ایک قلمی بے رَنگ مُرکّب ۔ گلائی کول کی تَکسید سے حاصِل ہونے والا مُرکّب ۔ چَمڑے اور کَپڑے کی رَنگائی میں اِستعمال ہونے والا ۔
4.GlycolsNoun
ہائیڈرو کاربن ۔ کاربن اور ہائیڈروجن کے مُرَکَّب ہوتے ہیں ۔
5.GlycolysisNoun
گلائی کو جین پاشیدگی ۔ جاندار عضویات میں خامروں کے ذریعے کاربوہائیڈریٹوں کی شِکَست و ریخت ۔
Noun
شَکَّر پاشیدگی ۔ جِسَم میں شَکَّر کی ہائیڈرولائیسِس
6.GlycolyticAdjective
گلائی کو جین پاشیدگی کا ۔
7.GlycolyticallyAdverb
گلائی کو جین پاشیدگی سے ۔
glycol found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.