English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    66    67    68    69    70    71    72    73    74    75    Next
1751.ScotismNoun
مَذہَبی مُتکَلَم ۔ جونز ڈَنز اسکوٹس کے نَظَرِيات ۔
1752.ScotistNoun
نَظَرِيَہ اسکاٹس کا معتَقِد ۔
1753.ScotisticAdjective
نَظَرِيَہ اسکاٹ کے مُتعلِق ۔
1754.Scotland yardNoun
شہَر لَندَن کا پوليس ہيڈ کوارٹَر ۔
1755.Scotodinian.
نظر کا دھندلا پن۔ دوران سر۔ اونگھ۔ (اندھیری۔ چکر۔ گھمیر۔ تیرگی چشم)
1756.ScotomaNoun
داغ تیرَہ ۔ بَصَارَت کے فیلڈ میں اندھا دھَبَّہ
Noun
(امراضِيات) بَصری تيرگی ۔ تيرگی چَشم ۔دائرَہ بَصارَت ۔
1757.Scotomyn.
نظر کا دھندلا پن۔ دوران سر۔ اونگھ۔ (اندھیری۔ چکر۔ گھمیر۔ تیرگی چشم)
1758.Scotopic visionNoun
ظُلَمتی بَصَارَت ۔ مَدھَم روشنی میں اچھی طَرَح دَیکھنے کی قابلیَت
1759.ScotsAdjective
اسکاچ ۔ اسکاٹی ۔ اسکاٹِستان کی بولی ۔
1760.Scotsman, scotchmanNoun
اسکاٹ لينڈ کا باشِندَہ ۔
1761.ScotticismNoun
اسکاٹی مَحاورَہ ۔ اسکاٹ لينڈ يا اسکاٹِيوں کے ساتھ وَفاداری ۔
1762.ScottieNoun
اسکاٹی ٹيرِير کُتّا ۔ اسکاٹ لينڈ کا باشِندَہ ۔
1763.Scottish gaelicNoun
اسکاٹی گائل ۔ اسکاٹ لينڈ کی سَطَح مُرتَفَع ميں بولی جانے والی گائل بولی ۔
1764.Scottish riteNoun
ميسَن برادری ميں بُلَندیِ دَرجات کا نِظام ۔
1765.Scottish terrier, scotch terrier, scottie, scottyNoun
اسکاٹی ٹيريئر ۔ايک چھوٹی نَسَل کا سَخت بالوں کھَڑے کانوں چھوٹی ٹانگوں والا کُتّا ۔
1766.Scottish, scotsAdjective
اسکاٹ لينڈ کے باشِندوں يا بولی سے مُتعلِق ۔
1767.ScottlandNoun, Name, English, Geology
اسکاچستان یا اسکاٹ لینڈ شمال مغربی یورپ میں قائم برطانیہ کے 4 آئینی ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ عظمی کے شمالی حصے میں قائم ہے اور جنوب میں اس کی سرحدیں انگلستان سے ملتی ہیں۔مملکت اسکاچستان یکم مئی 1707ء تک آزاد تھی جب اسے ایک سیاسی اتحاد کے ذریعے سلطنت برطانیہ عظمی میں ضم کردیا گیا۔رقبہ 78،772 مربع کلومیٹر ہے.
1768.Scoundreln.
شہدا۔ بدمعاش۔ بدوضع۔ لچا۔ غنڈا
Noun
لُچّا ۔ غُنڈا ۔ شُہدا ۔ بَد ذات ۔ باجی ۔ کَمينَہ ۔
1769.ScoundrellyAdverb
بَد مُعاشی ۔ بَد ذاتی يا لُچے پَن سے ۔
1770.Scoundrelsn.
شہدا۔ بدمعاش۔ بدوضع۔ لچا۔ غنڈا
Noun
لُچّا ۔ غُنڈا ۔ شُہدا ۔ بَد ذات ۔ باجی ۔ کَمينَہ ۔
1771.Scourv. a.
1. ملنا۔ صاف کرنا۔ رگڑنا۔ مانجھنا
3. لےجانا۔ دوڑ کرنا۔ الگ کرنا
4. برش کرنا۔ صاف کرنا۔ جھاڑنا
v. n.
1. صاف کرنا۔ رگڑنا۔ مانجھنا
2. پیٹ‌چلنا
3. بھاگنا۔ چل دینا۔ جلد گزرنا
Verb, Interjection
تيز تيز پھُرتی کے ساتھ چَلنا ۔ چَکَّر کاٹنا ۔
1772.Scouredv. a.
1. ملنا۔ صاف کرنا۔ رگڑنا۔ مانجھنا
3. لےجانا۔ دوڑ کرنا۔ الگ کرنا
4. برش کرنا۔ صاف کرنا۔ جھاڑنا
v. n.
1. صاف کرنا۔ رگڑنا۔ مانجھنا
2. پیٹ‌چلنا
3. بھاگنا۔ چل دینا۔ جلد گزرنا
Verb, Interjection
تيز تيز پھُرتی کے ساتھ چَلنا ۔ چَکَّر کاٹنا ۔
1773.Scourern.
1. صاف کرنے والا۔ مانجھنے والا۔ صیقل گر
2. کڑا جلاب
3. دوڑ جانے والا بھاگ جانے والا
Noun
صَفائی کَرنے والا ۔
1774.Scourersn.
1. صاف کرنے والا۔ مانجھنے والا۔ صیقل گر
2. کڑا جلاب
3. دوڑ جانے والا بھاگ جانے والا
Noun
صَفائی کَرنے والا ۔
1775.Scourgen.
1. کوڑا۔ تازیانہ۔ چابک
2. سزا۔ آفت۔ بلا۔ (وبا)
3. ظالم۔ جابر
v. a.
1. تازیانہ لگانا۔ چابک یا کوڑا مارنا
2. سزا دینا
Noun
چابُک ۔ دُرَّہ ۔ تازِيانَہ ۔ کوڑا ۔ چھانٹا ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    66    67    68    69    70    71    72    73    74    75    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.