English to Urdu Translation


1.ScottlandNoun, Name, English, Geology
اسکاچستان یا اسکاٹ لینڈ شمال مغربی یورپ میں قائم برطانیہ کے 4 آئینی ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ عظمی کے شمالی حصے میں قائم ہے اور جنوب میں اس کی سرحدیں انگلستان سے ملتی ہیں۔مملکت اسکاچستان یکم مئی 1707ء تک آزاد تھی جب اسے ایک سیاسی اتحاد کے ذریعے سلطنت برطانیہ عظمی میں ضم کردیا گیا۔رقبہ 78،772 مربع کلومیٹر ہے.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.