English to Urdu Translation
| h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 Next | ||
| 1776. | Hemp | n. بھنگ۔ گانجھا۔ پٹ سن۔ پٹوا۔ حشیش Noun قُنّب ۔ سُن ۔ ایک لمبا فصلی پودا ۔ پٹ سن ۔ گانجا ۔ بھنگ ۔ |
| 1777. | Hemp nettle | Noun رُویں دار پودینہ ۔ سخت روئیں والا پودینہ ۔ یُوریشیا کا مقامی پودا ۔ |
| 1778. | Hempen | adj. پٹ سن کا Adjective پُن کا ۔ پٹ سن کا ۔ |
| 1779. | Hemps | n. بھنگ۔ گانجھا۔ پٹ سن۔ پٹوا۔ حشیش Noun قُنّب ۔ سُن ۔ ایک لمبا فصلی پودا ۔ پٹ سن ۔ گانجا ۔ بھنگ ۔ |
| 1780. | Hempy | adj. پٹ سن جیسا |
| 1781. | Hems | n. 1. مغزی لگانا۔ لڑھیانا۔ امل پتی سینا۔ سنجاف یا حاشیہ لگانا 2. گھیرنا۔ گھیر لینا۔ محاصرہ کرنا۔ احاطہ کرنا۔ محصور کرنا 3. کھنکارنا۔ کھانسنا Interjection کھنکار ۔ کھنکارنے کی آواز ۔ ایک قسم کی نیِم کھانَسی ۔ ہکلانا ۔ شَرمندگی کے اظہار والی آواز ۔ Noun کپڑے کا کنارا ۔ جھالر ۔ سنجاف ۔ گوٹ ۔ کور ۔ حاشیہ لگانا ۔ کنارہ بنانا ۔ n. آدھا سیسی۔ ادھ کپالی۔ درد شقیقہ۔ آدھے سر کا درد Greek یَک طَرفہ سَر دَرد |
| 1782. | Hemstitch | Noun, Verb روئیں دار کشیدہ کاری کرنا ۔ کشیدہ کاری کا کام ۔ کشیدہ کاری ۔ |
| 1783. | Hen | n. مرغی۔ ککڑی ہن ۔ مرغی ۔ گھروں ميں پالا جانے والا پالتو پرندہ |
| 1784. | Hen and chickens | Noun غلافی جنس حیَ العلم یعنی سدا بھار رسیلی بوٹی جس کے پَتے ایک دوسرے کو ڈھانپ رکھتے ھیں |
| 1785. | Hen party | Noun بزمِ نسواں ۔ خواتین کا سماجی اجتماع ۔ |
| 1786. | Hen, bibby | Noun مرغی ۔ دُجاجہ ۔ پالتو مرغ کی ما دہ ۔ جھینگا مچھلی ۔ دوسری مچھلیوں کی مادہ ۔ عورت ۔ بوڑھی جُھکّی عورت ۔ |
| 1787. | Henbane | n. بھنگ۔ گانجھا۔ بجیا |
| 1788. | Henbane hyoscyamus | Noun نرجہ ۔ بیجیا ۔ بنج ۔ زہریلی ۔ سیکران |
| 1789. | Hence | adv. 1. یہاں سے۔ادھر سے 2. اب سے۔ بعد۔ پیچھے۔ بعد ازیں 3. اس واسطے۔ اس لیے۔ لٰہذا۔ پس۔ اسی سبب Adjective یہاں سے ۔ اب سے ۔ اس مقام سے ۔ نتیجہ ۔ لہٰذا ۔ |
| 1790. | Henceforth henceforward | Adjective اس وقت سے ۔ آئندہ سے ۔ آج سے ۔ آگے ۔ اب سے ۔ اس کے بعد سے ۔ |
| 1791. | Henchman | n. رفیق خاص۔ معتمد خاص۔ ملازم معتبر۔ پیرو Noun حاشیہ بردار ۔ پیش خدمت ۔ ہوا خواہ ۔ دستِ راست ۔ اعتماد مُلازم ۔ نوکر ۔ |
| 1792. | Henchmanship | Noun حاشیہ برداری ۔ ہوا خواہی ۔ |
| 1793. | Henchmen | n. رفیق خاص۔ معتمد خاص۔ ملازم معتبر۔ پیرو Noun حاشیہ بردار ۔ پیش خدمت ۔ ہوا خواہ ۔ دستِ راست ۔ اعتماد مُلازم ۔ نوکر ۔ |
| 1794. | Hendecagonal | Adjective گیارہ ضلعی ۔ یازدہ پہلوی ۔ |
| 1795. | Hendecangon | Noun گیارہ ضلعی شکل ۔ اتنے ہی زاوأیوں والی شکل ۔یازدہ پہلو شکل ۔ |
| 1796. | Hendecasyllabic | Adjective گیارہ رُکنی مصرع والا ۔ اس جیسا ۔ |
| 1797. | Hendecasyllable | Noun گیارہ ارکان والا باوزن مصرع رُکن ۔ |
| 1798. | Hendiadys | Noun مُرکب عطفی ۔ ہینڈیاس ۔ ظاہر کرنے کا عمل ۔ |
| 1799. | Henequen, henequin | Noun بغیر ڈنڈی کے گل نُما ۔ خاردار پُتوں والا پودا ۔ بل کھاتی ہوئی سُتلی ۔ پھندا ۔ کُھردار کپڑا ۔ |
| 1800. | Henhearted | adj. بزدل۔ گیدڑ۔ نامرد۔ کم ہمت۔ ڈرپوک۔ تھڑدلا |
| h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.