English to Urdu Translation

hen found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Henn.
مرغی۔ ککڑی
ہن ۔ مرغی ۔ گھروں ميں پالا جانے والا پالتو پرندہ
2.Hen and chickensNoun
غلافی جنس حیَ العلم یعنی سدا بھار رسیلی بوٹی جس کے پَتے ایک دوسرے کو ڈھانپ رکھتے ھیں
3.Hen partyNoun
بزمِ نسواں ۔ خواتین کا سماجی اجتماع ۔
4.Hen, bibbyNoun
مرغی ۔ دُجاجہ ۔ پالتو مرغ کی ما دہ ۔ جھینگا مچھلی ۔ دوسری مچھلیوں کی مادہ ۔ عورت ۔ بوڑھی جُھکّی عورت ۔
5.Henbanen.
بھنگ۔ گانجھا۔ بجیا
6.Henbane hyoscyamusNoun
نرجہ ۔ بیجیا ۔ بنج ۔ زہریلی ۔ سیکران
7.Henceadv.
1. یہاں سے۔ادھر سے
2. اب سے۔ بعد۔ پیچھے۔ بعد ازیں
3. اس واسطے۔ اس لیے۔ لٰہذا۔ پس۔ اسی سبب
Adjective
یہاں سے ۔ اب سے ۔ اس مقام سے ۔ نتیجہ ۔ لہٰذا ۔
8.Henceforth henceforwardAdjective
اس وقت سے ۔ آئندہ سے ۔ آج سے ۔ آگے ۔ اب سے ۔ اس کے بعد سے ۔
9.Henchmann.
رفیق خاص۔ معتمد خاص۔ ملازم معتبر۔ پیرو
Noun
حاشیہ بردار ۔ پیش خدمت ۔ ہوا خواہ ۔ دستِ راست ۔ اعتماد مُلازم ۔ نوکر ۔
10.HenchmanshipNoun
حاشیہ برداری ۔ ہوا خواہی ۔
11.Henchmenn.
رفیق خاص۔ معتمد خاص۔ ملازم معتبر۔ پیرو
Noun
حاشیہ بردار ۔ پیش خدمت ۔ ہوا خواہ ۔ دستِ راست ۔ اعتماد مُلازم ۔ نوکر ۔
12.HendecagonalAdjective
گیارہ ضلعی ۔ یازدہ پہلوی ۔
13.HendecangonNoun
گیارہ ضلعی شکل ۔ اتنے ہی زاوأیوں والی شکل ۔یازدہ پہلو شکل ۔
14.HendecasyllabicAdjective
گیارہ رُکنی مصرع والا ۔ اس جیسا ۔
15.HendecasyllableNoun
گیارہ ارکان والا باوزن مصرع رُکن ۔
16.HendiadysNoun
مُرکب عطفی ۔ ہینڈیاس ۔ ظاہر کرنے کا عمل ۔
17.Henequen, henequinNoun
بغیر ڈنڈی کے گل نُما ۔ خاردار پُتوں والا پودا ۔ بل کھاتی ہوئی سُتلی ۔ پھندا ۔ کُھردار کپڑا ۔
18.Henheartedadj.
بزدل۔ گیدڑ۔ نامرد۔ کم ہمت۔ ڈرپوک۔ تھڑدلا
19.Hennan.
حنا۔ مہندی۔ برگ حنا
Noun
حِنا ۔ مہندی ۔ بالوں کو سُرخ کرنے والا ۔ کپڑا اور چمڑا رنگنے کے لیے ۔
20.Hennaedn.
حنا۔ مہندی۔ برگ حنا
Noun
حِنا ۔ مہندی ۔ بالوں کو سُرخ کرنے والا ۔ کپڑا اور چمڑا رنگنے کے لیے ۔
21.Hennaingn.
حنا۔ مہندی۔ برگ حنا
Noun
حِنا ۔ مہندی ۔ بالوں کو سُرخ کرنے والا ۔ کپڑا اور چمڑا رنگنے کے لیے ۔
22.Hennasn.
حنا۔ مہندی۔ برگ حنا
Noun
حِنا ۔ مہندی ۔ بالوں کو سُرخ کرنے والا ۔ کپڑا اور چمڑا رنگنے کے لیے ۔
23.HenneryNoun
مرغیوں کا ڈربہ ۔ مرغی خانہ ۔
24.Henotheismn.
توحید ناقص۔ ایک خدا کا قائل ہونا مگر اسے لا شریک نہ سمجھنا
Noun
شِرَک ۔ توحید ناقص ۔ توحید نوبتی ۔ خُدا کے ساتھ دوسروں کو شریک کرنا ۔
25.HenpeckVerb
حاوی ہونا ۔ اعتراض کرتے رہنا ۔ مسلسل تنگ کرتے رینا ۔
hen found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.