English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    67    68    69    70    71    72    73    74    75    76    Next
1776.TetrodeNoun
چو بَرقیرہ ۔ چار برقیروں والی خلائی نلکی ۔
1777.TetroxideNoun
چو کشتہ ۔ ٹیٹروآکسائڈ ۔ جس کے سالمے میں آکسیجن کے چار جوہر پائے جائیں ۔
1778.TetrylNoun
بہت زیادہ حساس بھک سے اُڑ جانے والا مادہ ۔ جو ہلکی پیلی قلموں کی شکل میں بنتا ہے ۔ اور دھماکے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
1779.Tettern.
کھجلی۔ کھاج۔ داد۔ خارشت
Noun
حمرہ ۔ بُتور ۔ کوئی سی جِلدی بیماری ۔ جیسے نملا ۔ داد ۔ کھجلی وغیرہ ۔
1780.Teutonn.
قدیم جرمن قوم کا فرد
1781.TeutonNoun
ٹیوٹن ۔ ٹیوٹانی ۔ قدیم جرمن لوگ ۔ ٹیوٹانی قوم کا فرد ۔
1782.Teutonicadj.
ملک جرمن کے قدیم باشندوں کی۔ ٹیوٹانی
n.
ملک جرمن کی قدیم زبان
1783.TeutonicAdjective
ٹیوٹانی ۔ المانوی ۔ قدیم ٹیوٹن قوم کا ۔ اس سے متعلق ۔ شمالی یورپ کے لوگ ۔
1784.TeutonicallyAdverb
ٹیوٹانی طور پر ۔ المانوی طریقے سے ۔
1785.Teutonism , teutonicismNoun
ٹیوٹانیوں یا جرمنوں کا تمدن ۔ ان کی تہذیب و ثقافت ۔ رواج ۔ رسم ۔
1786.TeutonistNoun
ٹیوٹانی قوم کا حامی ۔ جرمن قوم کا اعلی ہونے کا ۔عقیدہ رکھنے والا شخص ۔
1787.TeutonizationNoun
ٹیوٹانی سازی ۔ ٹیوٹانی رنگ چڑھانے کا عمل ۔
1788.TeutonizeVerb
ٹیوٹانی یا جرمن ہو جانا ۔ بنا لینا ۔ جرمن بنانا ۔
1789.Teweln.
1. بھٹی کی نالی جس میں دھونکنی کی نلی رکھی جاتی ہے
2. دھنوالا
1790.TexasNoun
امریکا کی ریاست ٹیکساس کے نام پر ۔ ٹیکساس ۔ دُخانی کشتی یا جہاز کے سب سے اُوپر کے عرشے پر بنے ہوئے چھوٹے چھوٹے کمرے ۔ جو افسروں کے لیے مخصوص ہوتے ہیں ۔
1791.Texas feverNoun
ٹیکساسی بخار ۔ گول بُھنسیوں والا بخار ۔ مویشیوں کو لگ جانے والی بیماری ۔
1792.Texas leaguerNoun
امریکا کی ریاست میں بیس بال کلبوں کی انجمن کے تعلق سے ۔ بیس بال ۔ بیس سے مارا جانے والا اُڑتا اور لہراتا ہوا گیند ۔
1793.Texas rangerNoun
ریاست ٹیکساس کی گُھڑ سوار پولیس کا رُکن ۔ افسر ۔ نو آباد کاروں کا کوئی گروہ ۔
1794.Texas towerNoun
سمندر کی تہ میں بنائی ہوئی بُنیاد پر اَستوار راڈار پلیت فارم ۔ جو ہوائی حملے سے خبردار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
1795.TexilaNoun, Name, Geology, Archiology, Historical
پاکستان، راولپنڈی سے 22 میل دور ، بجانب شمال مغرب ، ایک قدیم شہر۔ 326 ق م میں سکندر اعظم نے اس شہر پر قبضہ کیا ۔ اور یہاں پانچ دن ٹھہرا۔ یہیں راجا امبھی نے سکندر کی اطاعت قبول کی۔ جس کے بعد سکندر راجا پورس سے لڑنے کے لیے جہلم کے کنارے پہنچا۔ باختر کے یونانی حکمرانوں دیمریس نے 190 ق م گندھارا کا علاقہ فتح کرکے ٹیکسلا کو اپنا پایہ تخت بنایا ۔ مہاراجا اشوک اعظم کے عہد میں بھی اس شہر کی رونق پورے عروج پر تھی ، اس شہر کے کئی مقامات کو 1980ء میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثوں کی فہرست میں شامل کیا گیا
1796.Textn.
1. مول۔ اصل۔ متن۔ کتاب کی اصل عبارت
2. کتاب مقدس کا کوئی قول جو وعظ کیا جائے
ٹيکسٹ ۔ نصاب ۔ تعليمی نِصاب ۔
Noun
متن ۔ مطبوعہ یا لکھی ہوئی کتاب کے دیباچے ۔ تصاویر ۔ حواشی ۔
1797.Text editionNoun
نصابی ایڈیشن ۔ کتاب کی اشاعت ۔ جو تعلیمی اداروں میں استعمال کے لیے چھپائی جائے ۔
1798.Text handNoun
خطِ جلی ۔ اسلوبِ تحریر ۔ اندازِ نگارش ۔ بڑے حروف کی لکھائی ۔
1799.Textbookn.
درسی مقرری کتاب۔ مستند کتاب۔ نصابی کتاب
Noun
نصابی کتاب ۔ طلبہ کے مطالعے کے کسی خاص علمی شعبے کی درسی کتاب ۔ تعلیمی کتابچہ ۔
1800.TextbookishAdjective
درسی کتاب ۔ اس سے متعلق ۔ اس میں سے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    67    68    69    70    71    72    73    74    75    76    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.