English to Urdu Translation

texas found in 5 words.
1.TexasNoun
امریکا کی ریاست ٹیکساس کے نام پر ۔ ٹیکساس ۔ دُخانی کشتی یا جہاز کے سب سے اُوپر کے عرشے پر بنے ہوئے چھوٹے چھوٹے کمرے ۔ جو افسروں کے لیے مخصوص ہوتے ہیں ۔
2.Texas feverNoun
ٹیکساسی بخار ۔ گول بُھنسیوں والا بخار ۔ مویشیوں کو لگ جانے والی بیماری ۔
3.Texas leaguerNoun
امریکا کی ریاست میں بیس بال کلبوں کی انجمن کے تعلق سے ۔ بیس بال ۔ بیس سے مارا جانے والا اُڑتا اور لہراتا ہوا گیند ۔
4.Texas rangerNoun
ریاست ٹیکساس کی گُھڑ سوار پولیس کا رُکن ۔ افسر ۔ نو آباد کاروں کا کوئی گروہ ۔
5.Texas towerNoun
سمندر کی تہ میں بنائی ہوئی بُنیاد پر اَستوار راڈار پلیت فارم ۔ جو ہوائی حملے سے خبردار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
texas found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.