English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next
1801.BenderNoun
جھُکانے والا ۔ خَم دينے والا جيسے پلاس ۔
1802.Bendingv.n.
1. جھکنا ۔ مڑنا ۔ بل کھانا ۔ ٹیڑھا ہونا ۔ خم کھانا
2. مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
3. مڑنا ۔ چکرانا ۔ پھرنا
n.
بانک ۔ موڑ ۔ بل ۔ ٹیڑھ ۔ کجی ۔ پھیر ۔ چکر ۔ خم ۔ پیچ
v. a.
1. ٹیڑھا کرنا ۔ موڑنا ۔ پھیرنا ۔ خم دینا
2. جھکانا ۔ مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
3. لگانا ۔ دل دینا یا جمانا
4. بس میں لانا ۔ زیر کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ مغلوب کرنا ۔ قابو میں لانا
5. جھکنا ۔ نِونا ۔ نِہُرنا ۔ سر جھکانا ۔ رکوع میں جانا
Noun
خم ۔ کِسی رسّی کی گِرہ ۔ گِرہ لگانا ۔
Verb
ٹيڑھا کَرنا ۔ خَمدار يا گوشَہ دار بَنانا ۔
1803.Bending momentNoun
کِسی قوَّت کی مُڑنے کی صلاحیت ۔
1804.BendsNoun
غوصی تشنج ۔
Noun
(بول چال) غوصی تَشَنُّج ۔
v.n.
1. جھکنا ۔ مڑنا ۔ بل کھانا ۔ ٹیڑھا ہونا ۔ خم کھانا
2. مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
3. مڑنا ۔ چکرانا ۔ پھرنا
n.
بانک ۔ موڑ ۔ بل ۔ ٹیڑھ ۔ کجی ۔ پھیر ۔ چکر ۔ خم ۔ پیچ
v. a.
1. ٹیڑھا کرنا ۔ موڑنا ۔ پھیرنا ۔ خم دینا
2. جھکانا ۔ مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
3. لگانا ۔ دل دینا یا جمانا
4. بس میں لانا ۔ زیر کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ مغلوب کرنا ۔ قابو میں لانا
5. جھکنا ۔ نِونا ۔ نِہُرنا ۔ سر جھکانا ۔ رکوع میں جانا
Noun
خم ۔ کِسی رسّی کی گِرہ ۔ گِرہ لگانا ۔
Verb
ٹيڑھا کَرنا ۔ خَمدار يا گوشَہ دار بَنانا ۔
1805.Beneathadv.
نیچے
prep.
1. نیچے
2. نالائق
Noun, Adverb, Preposition
کے نیچے ۔ سے نیچا ۔ شان خلاف ۔ نازیبا ۔ کسی شخص کے خلاف ایسی بات کرنا جو اس کی عزت میں کمی واقع کر دے ۔
تَلے ۔ نيچے ۔ خِلافِ شان ۔
1806.Benedickn.
بیاہا ۔ کتخدا
1807.Benedictn.
بیاہا ۔ کتخدا
1808.Benedict , benedickNoun
(اِصطَلاحاً) نوبياہتا ۔
1809.Benedictionn.
اسیس ۔ آشیر باد ۔ کلیان ۔ دعا ۔ دعائے خیر ۔ برکت ۔ دعاگوئی ۔ مبارکی
1810.BenedictoryAdjective
دُعا کَرتے ہُوئے ۔
1811.BenedictusNoun
مسیحیوں کی دُعا ۔ مَناجات ۔
1812.Benefactionn.
بُور ۔ بیلا ۔ دان ۔ بخشیش ۔ خیرات ۔ عطیہ ۔ دادودہش ۔ پُن دان ۔ انعام و اکرام
Noun
عطیہ ۔ خیرات ۔ مسجد یا کسی نیک کام کے لیے اپنی رقم کو استعمال کرنا ۔
Noun
بھَلائی کا کام ۔ اِنعام ۔ خيرات ۔
1813.Benefactionsn.
بُور ۔ بیلا ۔ دان ۔ بخشیش ۔ خیرات ۔ عطیہ ۔ دادودہش ۔ پُن دان ۔ انعام و اکرام
Noun
عطیہ ۔ خیرات ۔ مسجد یا کسی نیک کام کے لیے اپنی رقم کو استعمال کرنا ۔
Noun
بھَلائی کا کام ۔ اِنعام ۔ خيرات ۔
1814.Benefactorn.
داتا ۔ دین دیال ۔ دیا وان ۔ اُپکاری ۔ دیالو ۔ کریم ۔ محسن ۔ فیاض ۔ پُنیاتما ۔ دھرمی ۔ دھرماتما
Noun
محسن ۔ مدد گار ۔ کام آنے والا شخص ۔ ایسا شخص جو مشکل وقت میں مدد کرے ۔
Noun
مُحسِن ۔ سَر پَرَست ۔ پُشت پَناہ ۔
1815.Benefactorsn.

1816.Benefactressn.
سخاوت والی۔ دیالن ۔ دیاونتی ۔ کریمن ۔ فیاضن
Noun
دان پُن کَرنے والی ۔ فَيّاضّن۔
1817.Benefactressesn.
سخاوت والی۔ دیالن ۔ دیاونتی ۔ کریمن ۔ فیاضن
Noun
دان پُن کَرنے والی ۔ فَيّاضّن۔
1818.Benefic constructionNoun
تعبیر مفید قانون کی آمد دو تعبیریں ہوں تو جو تعبیر مفید ہو گی اُس کو اختیار کیا جائے ۔
1819.Benefic.Adjective
مہَربان ۔ مُخَيَّر ۔ نيک اور مَوافِق اثرات کا حامِل ۔
1820.Beneficen.
کرشن آرپن ۔ پرمیشر ہیت ۔ بھگوان نمت ۔ معافی خانقاہ یا درگاہ ۔ حقِ امام
Noun
وقف مذہبی ۔ مذہب پر اپنی ساری زندگی وقف کر دینے والا شخص ۔
Noun
کلِيسیا کے ساتھ کوئی مُنسَلِک جاگير ۔ کلِیسیائی جاگیر یا آمدنی۔
1821.Beneficedn.
کرشن آرپن ۔ پرمیشر ہیت ۔ بھگوان نمت ۔ معافی خانقاہ یا درگاہ ۔ حقِ امام
Noun
وقف مذہبی ۔ مذہب پر اپنی ساری زندگی وقف کر دینے والا شخص ۔
Noun
کلِيسیا کے ساتھ کوئی مُنسَلِک جاگير ۔ کلِیسیائی جاگیر یا آمدنی۔
1822.Beneficencen.
دین ۔ اُپکار ۔ کرم
Noun
احسان ۔ کسی کی مدد کرنا ۔ کسی کے مشکل وقت میں کام آنا یا اُس کی مدد کرنا ۔
1823.Beneficence, Noun
نيکی کا عمَل ۔ احسان ۔
1824.Beneficencesn.
دین ۔ اُپکار ۔ کرم
Noun
احسان ۔ کسی کی مدد کرنا ۔ کسی کے مشکل وقت میں کام آنا یا اُس کی مدد کرنا ۔
1825.Beneficentadj.
اُپکاری ۔ مہربان ۔ سخی ۔ داتا ۔ فیاض ۔ کریم
Noun, Adjective
نیک اور رحم دل محسن ۔ دوست یا مدد کرنے والا کوئی بھی ایسا شخص جس کا دل موم کی طرح نرم ہو ۔
Adjective
مُحسِن ۔ داتا ۔ سَخی ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.