English to Urdu Translation

benefice found in 9 words.
1.Beneficen.
کرشن آرپن ۔ پرمیشر ہیت ۔ بھگوان نمت ۔ معافی خانقاہ یا درگاہ ۔ حقِ امام
Noun
وقف مذہبی ۔ مذہب پر اپنی ساری زندگی وقف کر دینے والا شخص ۔
Noun
کلِيسیا کے ساتھ کوئی مُنسَلِک جاگير ۔ کلِیسیائی جاگیر یا آمدنی۔
2.Beneficedn.
کرشن آرپن ۔ پرمیشر ہیت ۔ بھگوان نمت ۔ معافی خانقاہ یا درگاہ ۔ حقِ امام
Noun
وقف مذہبی ۔ مذہب پر اپنی ساری زندگی وقف کر دینے والا شخص ۔
Noun
کلِيسیا کے ساتھ کوئی مُنسَلِک جاگير ۔ کلِیسیائی جاگیر یا آمدنی۔
3.Beneficencen.
دین ۔ اُپکار ۔ کرم
Noun
احسان ۔ کسی کی مدد کرنا ۔ کسی کے مشکل وقت میں کام آنا یا اُس کی مدد کرنا ۔
4.Beneficence, Noun
نيکی کا عمَل ۔ احسان ۔
5.Beneficencesn.
دین ۔ اُپکار ۔ کرم
Noun
احسان ۔ کسی کی مدد کرنا ۔ کسی کے مشکل وقت میں کام آنا یا اُس کی مدد کرنا ۔
6.Beneficentadj.
اُپکاری ۔ مہربان ۔ سخی ۔ داتا ۔ فیاض ۔ کریم
Noun, Adjective
نیک اور رحم دل محسن ۔ دوست یا مدد کرنے والا کوئی بھی ایسا شخص جس کا دل موم کی طرح نرم ہو ۔
Adjective
مُحسِن ۔ داتا ۔ سَخی ۔
7.Beneficent [ a l - n a a f i ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَ لنّافِعُ ، { مُحسن ، مُخیِّر ، مَددگار } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے جو ایک دُوسرے صِفاتی نام ، اَ لبَرّ ، کا نَعم اَ لَبدَل ہے ۔ سُورۃ اَ لشُعراء کی ۷۸ تا ۸۰ آیات میں یُوں ہے :۔ جِس نے مُجھے پَیدا کِیا ہَے ، وُہ خُود میری رَاہنمائی کرتا ہَے، اور خُود مُجھے نان و نُفقہ عطا کرتا ہے، اور جب مییں بیمار ہوتا ہُوں تو مُجھے شِفا دیتا ہَے ۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ اَلطُور کی ۲۸ ویں ، اَلاعراف کی ۱۸۸ ویں ، اَ لحج کی ۱۳ ، اور طَہ ، کی ۷۳ ویں آیت اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہے ۔ نیز ، حَدِٰثِ نبوی ﷺ { ترمدھی شریف } میں اِس نام کا ذِکر مَوجُود ہے۔
8.BeneficentlyAdverb
احسان کَرتے ہُوئے ۔
9.Beneficesn.
کرشن آرپن ۔ پرمیشر ہیت ۔ بھگوان نمت ۔ معافی خانقاہ یا درگاہ ۔ حقِ امام
Noun
وقف مذہبی ۔ مذہب پر اپنی ساری زندگی وقف کر دینے والا شخص ۔
Noun
کلِيسیا کے ساتھ کوئی مُنسَلِک جاگير ۔ کلِیسیائی جاگیر یا آمدنی۔
benefice found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.