English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next
1801.Gnashv.
دانت پیسنا۔ کچکچانا
Verb
باہم کَٹکٹانا ۔ دانتوں کا غُصّے کی حالت میں ۔ دانت پیسنا ۔ دانتوں کا درد کی حالت میں ۔
1802.Gnashedv.
دانت پیسنا۔ کچکچانا
Verb
باہم کَٹکٹانا ۔ دانتوں کا غُصّے کی حالت میں ۔ دانت پیسنا ۔ دانتوں کا درد کی حالت میں ۔
1803.Gnashesv.
دانت پیسنا۔ کچکچانا
Verb
باہم کَٹکٹانا ۔ دانتوں کا غُصّے کی حالت میں ۔ دانت پیسنا ۔ دانتوں کا درد کی حالت میں ۔
1804.Gnashingv.
دانت پیسنا۔ کچکچانا
Verb
باہم کَٹکٹانا ۔ دانتوں کا غُصّے کی حالت میں ۔ دانت پیسنا ۔ دانتوں کا درد کی حالت میں ۔
1805.Gnashinglyadv.
دانت پیس کر۔ کچکچا کر
Adverb
دانت پیستے ہوۓ ۔
1806.Gnatn.
مچھر۔ کٹکی۔ پشہ
Noun
مَچھَر ۔ پِشہ چھوٹے کاٹنے والوں میں سے کوٴئی ایک ۔ شُمالی امریکا کی سیاہ مَکھی ۔ ٹھِنگنا ۔ مُٹھی بھَر کا آدمی ۔
1807.GnatcatcherNoun
پِشہ خور ۔ مَچھَر خور ۔ چھوٹے امریکی حشرہ خور پَرِندوں میں سے کوئی ایک ۔
1808.GnathAdjective
جِس کا تَعلُّق دانتوں سے کاٹنے یا جبڑوں سے ہو ۔
1809.GnathalgiaNoun
جَبڑے میں دَرد ۔
1810.GnathicAdjective
جَبڑوں کے بارے میں ۔ جَبڑوں سے مُتعلّق ۔
1811.GnathoplastyNoun
جَبڑے کی پلاسٹَک سَرجَری
1812.Gnatsn.
مچھر۔ کٹکی۔ پشہ
Noun
مَچھَر ۔ پِشہ چھوٹے کاٹنے والوں میں سے کوٴئی ایک ۔ شُمالی امریکا کی سیاہ مَکھی ۔ ٹھِنگنا ۔ مُٹھی بھَر کا آدمی ۔
1813.Gnawv.
کترنا۔ چبانا۔ دانت سے کاٹنا
Verb
مُسَلسَل کُتَر کُتَر کے چَٹ کَر جانا ۔ گھُن کی طرح لَگنا ۔ گھُلانا ۔ تحلیل کَرنا ۔
1814.Gnawedv.
کترنا۔ چبانا۔ دانت سے کاٹنا
Verb
مُسَلسَل کُتَر کُتَر کے چَٹ کَر جانا ۔ گھُن کی طرح لَگنا ۔ گھُلانا ۔ تحلیل کَرنا ۔
1815.GnawerNoun
قارِض ۔ کُتَرنے والا جانوَر ۔ دِق کَرنے والا ۔
1816.GnawingNoun
کُتَرنے کا عمل ۔ مُسَلسَل اذیت ۔
v.
کترنا۔ چبانا۔ دانت سے کاٹنا
Verb
مُسَلسَل کُتَر کُتَر کے چَٹ کَر جانا ۔ گھُن کی طرح لَگنا ۔ گھُلانا ۔ تحلیل کَرنا ۔
1817.GnawinglyAdverb
کُتَرتے ہُوۓ ۔ تحلیل کَرتے ہُوۓ ۔
1818.Gnawnv.
کترنا۔ چبانا۔ دانت سے کاٹنا
Verb
مُسَلسَل کُتَر کُتَر کے چَٹ کَر جانا ۔ گھُن کی طرح لَگنا ۔ گھُلانا ۔ تحلیل کَرنا ۔
1819.Gnawsv.
کترنا۔ چبانا۔ دانت سے کاٹنا
Verb
مُسَلسَل کُتَر کُتَر کے چَٹ کَر جانا ۔ گھُن کی طرح لَگنا ۔ گھُلانا ۔ تحلیل کَرنا ۔
1820.GneissNoun
پَرتیلی چٹان ۔ گرینائٹ کے مُماثَل مُقلّب چٹان ۔ ابرق کی چٹان ۔ فِلَسباری چٹان ۔ نائس ۔ سَنگِ سَلپہ ۔
Noun
پرتیلی چٹان ۔ ایسی چٹانیں جو پُرانے زمانے کی چٹانوں سے بنی ہوں ۔
1821.GneissicAdjective
ابرق کی ورق دار چٹان کی خاصیت کا ۔ فلسباری چٹان سے مُتعلّق ۔ اِس کی نوعیت کا ۔ اِس کے مُماثَل ۔
1822.GneissoidAdjective
ابرق کی ورق دار چٹان کے مُشابہ ۔ ساخت میں نائس کے مُماثَل ۔
1823.Gneiuspl.n.
1. خصلت۔ مزاج۔ طبیعت
2. فہم۔ ادراک۔ ذہن۔ ذکا
3. ذکی یا عالی طبع یا ذہین شخص۔ نابغہ
4. خاصیت۔ خاصہ
1824.Gnomen.
1. ایک قسم کی فرضی خلقت جو زمین کے اندر رہتی ہے اور معدنیات کی محافظت کرتی ہے
2. بونا۔ ٹھنگنا۔ ناٹا۔ بالشتیا
Noun
ایک فَرضی بونا ۔ بَدشکل اِنسان جو زیر زمین خزانوں کا مُحافِظ مانا جاتا ہے ۔ ایک بَدشکل رُوح ۔ رُوحِ خاکی ۔
1825.Gnomesn.
1. ایک قسم کی فرضی خلقت جو زمین کے اندر رہتی ہے اور معدنیات کی محافظت کرتی ہے
2. بونا۔ ٹھنگنا۔ ناٹا۔ بالشتیا
Noun
ایک فَرضی بونا ۔ بَدشکل اِنسان جو زیر زمین خزانوں کا مُحافِظ مانا جاتا ہے ۔ ایک بَدشکل رُوح ۔ رُوحِ خاکی ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.