English to Urdu Translation

gneiss found in 3 words.
1.GneissNoun
پَرتیلی چٹان ۔ گرینائٹ کے مُماثَل مُقلّب چٹان ۔ ابرق کی چٹان ۔ فِلَسباری چٹان ۔ نائس ۔ سَنگِ سَلپہ ۔
Noun
پرتیلی چٹان ۔ ایسی چٹانیں جو پُرانے زمانے کی چٹانوں سے بنی ہوں ۔
2.GneissicAdjective
ابرق کی ورق دار چٹان کی خاصیت کا ۔ فلسباری چٹان سے مُتعلّق ۔ اِس کی نوعیت کا ۔ اِس کے مُماثَل ۔
3.GneissoidAdjective
ابرق کی ورق دار چٹان کے مُشابہ ۔ ساخت میں نائس کے مُماثَل ۔
gneiss found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.