English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 Next | ||
1851. | Go to seed | Verb پھَل سے بيج بَن کَر گِر پَڑنا ۔ کَمزور اور بھَدا سا ہو جانا ۔ صحَت کا خَراب ہو جانا ۔ |
1852. | Go to the bad | Verb, Phrase بُری صحبَت ۔ بُرے حالات کا شِکار ہونا ، |
1853. | Go to the wall | کِسی مُقابلے میں بُری حالت ہونا ۔ بے بس ہو جانا ۔ مجبور ہو جانا ۔ |
1854. | Go to town | Verb جلدی حاصل کر لینا ۔ آگے بڑھنا ۔ |
1855. | Go to whole hog | Verb کِسی کام کو تَفصيل سے کَرنا ۔ اِنتِہائی حَد ميں مَصرُوف ہونا ۔ |
1856. | Go under | Verb ڈُوبنا ۔ مَغلُوب ہونا ، جَیسے جِدوجہد میں ناکام ہونا ، جَیسے کاروبار میں ۔ |
1857. | Go wrong | Verb ناکام ہونا ۔ غَلَط ہو جانا ۔ بَد راہ ہونا ۔ |
1858. | Go-ahead | Adjective پیش قَدمی کا اِجازت نامہ ظاہِر کَرتا ہُوا ۔ آگے بَڑھتا ہُوا ۔ ترقی کَرتا ہُوا ۔ عاقبت اندیش ۔ |
1859. | Go-between | Noun دلال ۔ ایجنٹ ۔ ایسا شخص جو لوگوں کے درمیان دلال یا ایجنٹ کے طور پَر کام کَرے ۔ |
1860. | Go-devil | Noun چھَکڑا ۔ ٹرالی ۔ ایک چھوٹا کھُلا چھَکڑا جو پَٹڑی پَر ہاتھ سے چَلتا ہے ۔ |
1861. | Go-getter | Noun طالع آزما ۔ پُرجوش شخص ۔ ہمت سے پا لینے والا ۔ ایسا شخص جو جارح ہو ۔ |
1862. | Goa powder | Noun گواپاوٴڈر ۔ برازیل کے ایک درخت سے حاصِل کَردہ کَڑوا سفُوف جو ادویات میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1863. | Goad | n. انکس۔ کجک۔ پینا۔ آر۔ پنیٹھی۔ بدھی v. a. تودنا۔ انکس لگانا۔ آر مارنا۔ پینا چبھونا۔ اکسانا۔ گانسنا Noun آنکس ۔ مہیمیز ۔ نوکدار آلہ ۔ بَرق بار آلہ ۔ جانوروں کو ہانکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1864. | Goaded | n. انکس۔ کجک۔ پینا۔ آر۔ پنیٹھی۔ بدھی v. a. تودنا۔ انکس لگانا۔ آر مارنا۔ پینا چبھونا۔ اکسانا۔ گانسنا Noun آنکس ۔ مہیمیز ۔ نوکدار آلہ ۔ بَرق بار آلہ ۔ جانوروں کو ہانکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1865. | Goading | n. انکس۔ کجک۔ پینا۔ آر۔ پنیٹھی۔ بدھی v. a. تودنا۔ انکس لگانا۔ آر مارنا۔ پینا چبھونا۔ اکسانا۔ گانسنا Noun آنکس ۔ مہیمیز ۔ نوکدار آلہ ۔ بَرق بار آلہ ۔ جانوروں کو ہانکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1866. | Goads | n. انکس۔ کجک۔ پینا۔ آر۔ پنیٹھی۔ بدھی v. a. تودنا۔ انکس لگانا۔ آر مارنا۔ پینا چبھونا۔ اکسانا۔ گانسنا Noun آنکس ۔ مہیمیز ۔ نوکدار آلہ ۔ بَرق بار آلہ ۔ جانوروں کو ہانکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1867. | Goal | n. 1. گھڑ دوڑ کی حد کا نشان۔ گھڑ دوڑ کا پالا۔ گول 2. منزل مقصود۔ غایت مطلب۔ علت غائی۔ مطمح نظر Noun مَقصُود ۔ مُطمَح نَظَر ۔ مَنزِلِ مَقصُود ۔ دوڑ کے خَتَم ہونے کی جگہ ۔ |
1868. | Goalkeeper | Noun گول کیپر ۔ گولی ۔ گولچی ۔ کھلاڑی جِس کا کام گول کی حِفاظَت کَرنا ہو ۔ |
1869. | Goals | n. 1. گھڑ دوڑ کی حد کا نشان۔ گھڑ دوڑ کا پالا۔ گول 2. منزل مقصود۔ غایت مطلب۔ علت غائی۔ مطمح نظر Noun مَقصُود ۔ مُطمَح نَظَر ۔ مَنزِلِ مَقصُود ۔ دوڑ کے خَتَم ہونے کی جگہ ۔ |
1870. | Goat | n. بکرا۔ بوک۔ بز۔ چھگری۔ چھیلی گوٹ ۔ بکرا ۔ بکری ۔ Noun بَکری ۔ بُز ۔ گوسفَند ۔ پہاڑی بَکری ۔ قُربانی کا بَکرا ۔ n. ایک قسم کا پودا |
1871. | Goat antelope | Noun اُڑیال ۔ یورپی سانبھر ۔ غورال ۔ پہاڑی بَکرا ۔ |
1872. | Goat'sbread | n. ایک قسم کا پودا |
1873. | Goatee | n. بکرے کی سی ڈاڑھی Noun ریش بُز ۔ آدمی کی چھوٹی سی کُتری ہوئی نفیس ڈاڑھی ۔ بَکرے کی سی ڈاڑھی ۔ کَچی ڈاڑھی ۔ |
1874. | Goateed | Adjective بَکرا نُما ڈاڑھی والا ۔ بَکرے کی ڈاڑھی سے مُتعلّق ۔ بُزریش ۔ |
1875. | Goatees | n. بکرے کی سی ڈاڑھی Noun ریش بُز ۔ آدمی کی چھوٹی سی کُتری ہوئی نفیس ڈاڑھی ۔ بَکرے کی سی ڈاڑھی ۔ کَچی ڈاڑھی ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.