English to Urdu Translation
| goat found in 14 words. | ||
| 1. | Goat | n. بکرا۔ بوک۔ بز۔ چھگری۔ چھیلی گوٹ ۔ بکرا ۔ بکری ۔ Noun بَکری ۔ بُز ۔ گوسفَند ۔ پہاڑی بَکری ۔ قُربانی کا بَکرا ۔ n. ایک قسم کا پودا |
| 2. | Goat antelope | Noun اُڑیال ۔ یورپی سانبھر ۔ غورال ۔ پہاڑی بَکرا ۔ |
| 3. | Goat'sbread | n. ایک قسم کا پودا |
| 4. | Goatee | n. بکرے کی سی ڈاڑھی Noun ریش بُز ۔ آدمی کی چھوٹی سی کُتری ہوئی نفیس ڈاڑھی ۔ بَکرے کی سی ڈاڑھی ۔ کَچی ڈاڑھی ۔ |
| 5. | Goateed | Adjective بَکرا نُما ڈاڑھی والا ۔ بَکرے کی ڈاڑھی سے مُتعلّق ۔ بُزریش ۔ |
| 6. | Goatees | n. بکرے کی سی ڈاڑھی Noun ریش بُز ۔ آدمی کی چھوٹی سی کُتری ہوئی نفیس ڈاڑھی ۔ بَکرے کی سی ڈاڑھی ۔ کَچی ڈاڑھی ۔ |
| 7. | Goatfish | Noun بُزماہی ۔ بُزمَچھلی ۔ سُرخ رَنگ والی سمُندری مَچھلی جِس کے جَبڑے کے نیچے مونچھیں ہوتی ہیں ۔ |
| 8. | Goatherd | n. گڈریا۔ چروایا۔ چوپان۔ گلہ بان۔ چرواہا Noun چَرواہا ۔ بَکریاں چَرانے والا ۔ شبان ۔ گڈریا ۔ بَکَر وال ۔ |
| 9. | Goatherds | n. گڈریا۔ چروایا۔ چوپان۔ گلہ بان۔ چرواہا Noun چَرواہا ۔ بَکریاں چَرانے والا ۔ شبان ۔ گڈریا ۔ بَکَر وال ۔ |
| 10. | Goatish | adj. بوک سا۔ بکرا سا۔ پر شہوت Adjective بُزوش ۔ بَکرے کا سا ۔ پُرشہوت ۔ |
| 11. | Goats | n. بکرا۔ بوک۔ بز۔ چھگری۔ چھیلی گوٹ ۔ بکرا ۔ بکری ۔ Noun بَکری ۔ بُز ۔ گوسفَند ۔ پہاڑی بَکری ۔ قُربانی کا بَکرا ۔ n. ایک قسم کا پودا |
| 12. | Goatsbeard | Noun ریش بُز ۔ مَٹَر ۔ ایک قِسم کا پودا جِس کا پھَل بَطور سَبزی اِستعمال ہوتا ہے ۔ شنگ ۔ ایک جھاڑی جو گُلاب کے خاندان سے ہے ۔ |
| 13. | Goatskin | Noun بَکری کی کھال ۔ اُس کا کَچا چَمڑا ۔ اُس کا کمایا ہُوا چَمڑا ۔ |
| 14. | Goatsucker | n. ایک قسم کی ابابیل Noun پِشہ خوار ۔ عاطف الریاح ۔ رات کے وقت نِکلنے والے چوڑے مُنہ کے پَرِندوں میں سے کوئی ایک ۔ امریکی ابابیل اور شَب گرد پَرِندہ جو دورانِ پَرواز حَشروں پَر گُزَر بَسَر کَرتے ہیں اور جِن کے مُتعلّق خیال تھا کہ بَکریوں کا دودھ پی جاتے ہیں ۔ |
| goat found in 14 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.