English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    71    72    73    74    75    76    77    78    79    80    Next
1876.BenneNoun
(مَلائی ، تِل) تِلوں کا نَرَم پَتوں والا پودا ۔
1877.BennetNoun
بينٹ ۔ مُبارِک بُوٹی ۔
1878.Bentadj.
1. مڑا ہوا ۔ خم دار ۔ خمیدہ
2. درِڑھ ۔ جما ہوا ۔ کمر باندھے ہوئے ۔ مضبوط
n.
1. جھوک ۔ کج ۔ موڑ ۔ خم
2. اتی جھوک یا خم
3. جھکاؤ ۔ رغبت ۔ میل ۔ میلان
4. اچھا ۔ قصد ۔ ارادہ ۔ عزم
Noun
ٹيڑھا ۔ مُڑا ہُوا ۔ کَمان کی طَرَح خَمدار ۔
v.n.
1. جھکنا ۔ مڑنا ۔ بل کھانا ۔ ٹیڑھا ہونا ۔ خم کھانا
2. مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
3. مڑنا ۔ چکرانا ۔ پھرنا
n.
بانک ۔ موڑ ۔ بل ۔ ٹیڑھ ۔ کجی ۔ پھیر ۔ چکر ۔ خم ۔ پیچ
v. a.
1. ٹیڑھا کرنا ۔ موڑنا ۔ پھیرنا ۔ خم دینا
2. جھکانا ۔ مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
3. لگانا ۔ دل دینا یا جمانا
4. بس میں لانا ۔ زیر کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ مغلوب کرنا ۔ قابو میں لانا
5. جھکنا ۔ نِونا ۔ نِہُرنا ۔ سر جھکانا ۔ رکوع میں جانا
Noun
خم ۔ کِسی رسّی کی گِرہ ۔ گِرہ لگانا ۔
Verb
ٹيڑھا کَرنا ۔ خَمدار يا گوشَہ دار بَنانا ۔
1879.BenthalAdjective
قَعری ۔ ايک ہَزار قيدَم (چھے ہَزار فٹ)
1880.BenthonNoun, Adjective
سمُندر کی تہ میں پاۓ جانے والے جانور اور پودے قعر نمُو ۔
1881.Benthonic, benthicAdjective
قَعری ۔ سَمَندَر کی گہرائيوں سے مُتَعلِق ۔
1882.BenthosNoun
(حَياتِيات) قَعريَہ ۔ بحری حَيات ۔
1883.BentoniteNoun
ایک مٹی جو پانی میں مِل کر بہت زیادہ پھولتی ہے اور جیلی میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔
Noun
آتَش فِشانی لاوے سے بَنا ہُوا ٹيلا ۔
1884.Bentsadj.
1. مڑا ہوا ۔ خم دار ۔ خمیدہ
2. درِڑھ ۔ جما ہوا ۔ کمر باندھے ہوئے ۔ مضبوط
n.
1. جھوک ۔ کج ۔ موڑ ۔ خم
2. اتی جھوک یا خم
3. جھکاؤ ۔ رغبت ۔ میل ۔ میلان
4. اچھا ۔ قصد ۔ ارادہ ۔ عزم
Noun
ٹيڑھا ۔ مُڑا ہُوا ۔ کَمان کی طَرَح خَمدار ۔
1885.Benumbv. a.
ٹھٹھرانا ۔ سُن کرنا ۔ اکڑانا
Verb, Interjection
ٹھَٹھَرنا ۔ سُن يا بے حِس کَرنا ۔
1886.Benumbedv. a.
ٹھٹھرانا ۔ سُن کرنا ۔ اکڑانا
Verb, Interjection
ٹھَٹھَرنا ۔ سُن يا بے حِس کَرنا ۔
1887.Benumbingv. a.
ٹھٹھرانا ۔ سُن کرنا ۔ اکڑانا
Verb, Interjection
ٹھَٹھَرنا ۔ سُن يا بے حِس کَرنا ۔
1888.Benumbsv. a.
ٹھٹھرانا ۔ سُن کرنا ۔ اکڑانا
Verb, Interjection
ٹھَٹھَرنا ۔ سُن يا بے حِس کَرنا ۔
1889.Benzaldehydeروغن بادام تلخ ۔ کڑوے بادام کا تیل ۔
Noun
(کِيمِيا) کَڑوے باداموں کے روغَن ميں پايا جانے والا الڈی ہائڈ ۔
1890.BenzedrineNoun
ایک دوا کا تِجارتی نام جو دِماغ کے بالائی مراکز میں تحریک پیدا کرتی ہے ۔
Noun
ايک مُفرِد دَوا جو اعصابی نِظام کے مَرکَز کو تَقوِيَت دينے کے لِيے اِستَعمال کی جاتی ہے ۔
1891.Benzene nucleusNoun
بينزين رِنگ ،
1892.Benzene, benzolNoun
جَلانے کا تيل ۔ ڈيزَل تيل ۔
1893.BenzidineNoun
قَلمی ہائيڈروکاربَن جو نائٹروجَن سے نِکالا جاتا ہے ۔
1894.BenzineNoun
آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہو جانے والے پٹرولوں کی مُختَلِف اقسام کا آمیزہ ۔
Noun
پٹرول /گيسولين کا اہَم اور لازمی جُز ۔
1895.Benzionسَلاجیت ۔ لوبان ۔ قُدرَتی رال ۔ چھاتی کے امراض میں مُفید ہے
1896.BenzoateNoun
لُوبانی نَمَک ۔
1897.Benzoate of soda , sodium benzoateNoun
(کِيمِيا) لُوبانی سوڈا ۔
1898.BenzoatedAdjective
لُوبان آميز ۔
1899.BenzocaineNoun
(عِلمِ ادوِيَہ) قَلمی (دانے دار) مُرَکَب جو سَکون آوَر مَرہَم بَنانے کے کام آتا ہے ۔
1900.BenzoicAdjective
لُوبانی ايسَڈ يا اُس سے مُتَعلِق ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    71    72    73    74    75    76    77    78    79    80    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.