English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    71    72    73    74    75    76    77    78    79    80    Next
1876.ThatchyAdjective
جس پر چھتر کی چھت ہو ۔ چھتر ۔ چھتی ۔
1877.Thaumaturge , thaumaturgistNoun
جادو گر ۔ ساحر ۔ شعبدہ باز ۔
1878.Thaumaturgicadj.
تعجب انگیز۔ حیرت انگیز۔ اجگت۔ جادو کا
1879.Thaumaturgic , thaumaturgicalAdjective
جس میں جادو ہو ۔ سحر انگیز ۔ جادوتی ۔
1880.Thaumaturgicaladj.
تعجب انگیز۔ حیرت انگیز۔ اجگت۔ جادو کا
1881.Thaumaturgyn.
عجائب۔ فعل عجیب۔ ڈھٹ بندی۔ ہاتھ چالاکی۔ جادوگری۔ جادو۔ شعبدہ بازی
Noun
جادو گری ۔ معجزہ کاری ۔ خرق عادت ۔ جادو ۔ ڈھٹ بندی ۔
1882.Thawv. a.
تانا۔ پگلانا۔ ٹگلانا۔ گلانا
n.
1. گلن۔ پگلاہٹ
2. گرمی۔ تپت
v. n.
1. تینا۔ پگلنا۔ ٹگلنا۔ گھلنا
2. گرمانا
Verb
پگھلنا ۔ گُھلنا ۔ حرارت پہنچا کر اکڑاہٹ ۔ سُن ہونے کی حالت دور کرنا ۔
1883.Thawedv. a.
تانا۔ پگلانا۔ ٹگلانا۔ گلانا
n.
1. گلن۔ پگلاہٹ
2. گرمی۔ تپت
v. n.
1. تینا۔ پگلنا۔ ٹگلنا۔ گھلنا
2. گرمانا
Verb
پگھلنا ۔ گُھلنا ۔ حرارت پہنچا کر اکڑاہٹ ۔ سُن ہونے کی حالت دور کرنا ۔
1884.Thawingv. a.
تانا۔ پگلانا۔ ٹگلانا۔ گلانا
n.
1. گلن۔ پگلاہٹ
2. گرمی۔ تپت
v. n.
1. تینا۔ پگلنا۔ ٹگلنا۔ گھلنا
2. گرمانا
Verb
پگھلنا ۔ گُھلنا ۔ حرارت پہنچا کر اکڑاہٹ ۔ سُن ہونے کی حالت دور کرنا ۔
1885.Thawlessadj.
کبھی نہ پگھلنے والا
1886.Thawsv. a.
تانا۔ پگلانا۔ ٹگلانا۔ گلانا
n.
1. گلن۔ پگلاہٹ
2. گرمی۔ تپت
v. n.
1. تینا۔ پگلنا۔ ٹگلنا۔ گھلنا
2. گرمانا
Verb
پگھلنا ۔ گُھلنا ۔ حرارت پہنچا کر اکڑاہٹ ۔ سُن ہونے کی حالت دور کرنا ۔
1887.Thawyadj.
برف پگھلنے کا
1888.Theart.
حرف تعریف،‌جیسے عربی ال۔ وہ۔ یہ
Definition, Article
خاص ۔ وہ ۔ جس ۔ عموماً اسمائے نکرہ سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Adverb
میں ۔ اُس سے ۔ اُس وجہ سے ۔ کسی قدر ۔ کسی درجے میں ۔
1889.The evident [ a l - z a a h i r ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَ لظاّ ھِر، { حاظِر و ناظِر ، موجُودِ مُطلِق ، ظاہِرِ مُطلِق } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللُہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ اَ لحدید کی تیسری آیت یُوں ہے :۔ وُہ { اللّہ تعالیٰ } اَوّل و آخِر ہے اور ظاہِرِ مُطلِق ، اور باطِنِ مُطلِق[ نافذِمُطلِق ] ہے ۔: عِلاوہ ازیں ، سُورۃ فَصلَت کی ۵۳ ویں ، اَ لروم کی ۳۰ ویں ، اور اَ لتوبہ کی ۳۳ ویں آیت بھی خُدا تعالیٰ کے اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہے۔
1890.The hidden [ a l - b a a t i n ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَ لبا طِنُ ، {مَستُور ، نِہاں ، مَخفی ، پِنہاں } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ یہ صِفاتی نام ایک دُوسرے صِفاتی نام ، اَ لظاہِر ، کے ساتھ آیا ہے۔ سُورۃ اَ لحدید کی تیسری آیت یُوں ہے :۔ وُہ { اللّہ تعالیٰ } اَوّل اور آخِر ہے، وُہ اَ لظاہِر اور اَ لباطِن ہے ۔: عِلاوہ ازیں ، سُورۃ اَ لجِن کی ۲٦ ویں ، لُقمان کی ۲۰ ویں اور اَ لروم کی ۷ ویں آیت بھی اسی صِفاتی نام کی نُمائیندہ ہے۔ نیز ، حدیِثِ نبوی ﷺ [ صَحیح مُسلم ] میں یہ صِفاتی نام موجُود ہے۔
1891.The pilgrimage [ al-hajj ]Noun, Masculine, Name, Holy Quranic
سُورۃ الحَج۔ قُرانِ پاک کی بائیسویں [۲۲ ] سُورۃ ہے۔ آیات ۲٦ تا ۲۸ کی روشنی میں تو یہ مکّی سُورۃ ہے تاہم زیادہ مکاتیبِ فکر کے رُو سے یہ مدنی سُور ۃ ہے۔ اس سُورۃ کی کُل اٹھتر [ ۷۸ ] آیات ہیں۔
1892.The afflictor [ a l - d a a r r ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَ لضاّ رُ ، { ذلیل کرنے والا ، مُصیِبت میں ڈالنے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَ لنحل کی ۱۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور اگر اللّہ تعالیٰ تُمہیں بَدی و خباثت کی مُصیِبت میں ڈالے تو سِوائے اُس کے کوئی بھی تُمہیں اُس میں سے نِکال نہیں سکتا ۔: علاوہ ازیں ، درج ذیل آیات بھی اسی صِفاتی نام کی نُمائیندگی کرتی ہیں :۔ سُورۃ الا نعام کی ۷۱ ویں ، اَ لکھف کی ٦۸ ویں ، اَ لنحل ٤۲ کی ویں ، اور اَ لعنکبُوت کی دُوسری آیت ۔ نیز ، احادیِثِ نبوی ﷺ { اَلبُخاری اور صَحیح مُسلم } میں بھی اس نام کا ذِکر مَوجُود ہے ۔
1893.The all - clement [ a l - h a l i m ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَلحَلیِمُ ، { مُلائم اور نرم د،ل } احادیِث شریف [ مُسلم ۔ الَبُخاری ] کے علاوہ، قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ بقرہ کی ۲۳۵ ویں آیت یُوں ہے۔: اور یہ بات جان لو کہ اللّہ تعالیٰ سراپا غَفار اور حَلیِم ہے۔: اس کے علاوہ درج ذیل آیات بھی خُدا تعالیٰ کےحَلیِم اور سلیم طبع ہونےکی ترجانی کرتی ہیں۔ سُورۃ الشوری کی ۳۰ ویں ، النَحل کی ٦۱ ویں اور اَلحَج کی ۵۹ ویں آیت۔
1894.The all - glorious [ a l - - a z e e m ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَلعظیِمُ ، { جلالی اور شان اور عظمت والا } احادیِث شریف کے علاوہ قُرانِ پاک میں دو سے زیادہ دفعہ پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ الَشوری کی چوتھی آیت یُوں ہے :۔ اور وُہ { اللّہ تعالیٰ } سراپا عظیِم اور شان والا ہے ۔: نیز، درج ذیل آیات خُدا تعالیٰ کےاسی صِفاتی نام کی ترجمان ہیں۔ سُورۃ اَلواقعہ کی ۷٤ ویں اور بَقرہ کی ۲۵۵ ویں آیت۔
1895.The all - peace [ a l - s a l a m ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
ا لَسّلَا مُ ، قُرانِ پاک میں خُدا تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام آیا ہے۔ سُورۃ ا لَحشر کی ۲۳ ویں آیت یوُں ہے کہ : ، وُہ سُلطان ، الَقدّوُس اور ا لَسّلَام ہے ۔ علاوہ ازیں درج ذیل آیات بھی ذاتِ باری کے ، ا لَسَلاّم ، ہونے کی نُمائیندہ ہیں۔ سُورۃ ا لَنمَل کی ۵۹ ویں ، سُورۃ ا لا حزاب کی ٤٤ ویں اور سُورۃ اَ لفلَق کی دُوسری آیت۔
1896.The all - seeing [ a l - b a s e e r ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
ا لَبَصِیرُ ، { دیکھنے والا } قُرانِ پاک میں اللّہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے جو تین سے زیادہ مرتبہ آیا ہے۔ سُورۃ ا لَشو ری، کی دُوسری آیت یُوں ہے :۔ اور وُہ {اللّہ تعالیٰ} سَمیّعُ و بَصِیرُ ، { سُننے والا اور دیکھنے والا } ہے ۔: عِلاوہ ازیں درج ذیل آیات بھی خُدا تعالیٰ کے صِفاتی نام ، بَصیرُ ، کی ترجمان ہیں :۔ سُورۃ العلق کی ۱٤ ویں ، غافِر کی ٤٤ ویں اور توبہ ، کی ۱۰۵ ویں آیت۔
1897.The all- embracing [ a l - w a s i h ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَ لو اسِعُ ، { بے اِنتہا وسیع و عریض} قُرانِ پاک میں تین دفعہ سے زیادہ پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ البقرہ کی ۲٤۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور اللّہ تعالیٰ کی ذات بے اِنتہا وسیع و عریض ہے اور وُہ سب کُچھ جانتا ہے۔: سُورۃ اَلکَھف کی ۱۰۹ ویں ، الاعراف کی ۱۵٦ ویں ، اور اَلنجم کی ۳۲ ویں آیت بھی اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہے۔ نیز ، حَدیِثِ نبوی ﷺ {صَحیِح مُسلم} میں بھی اس صِفاتی نام کا تَذکرہ ہے۔
1898.The all- exalted [ a l - m u t a ` a l i ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَ لمُتَا لِ ، { سَر بُلند ، رفیِع ، ا علی۱ و ارفع۱ } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ اَ لرعَد کی ۹ ویں آیت یُوں ہے :۔ وُہ { اللّہ تعالیٰ } دیکھی اور ان دیکھی چیزوں کا جاننے والا ہے اور اعلی۱ و ارفع۱ ہے ۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ اَلنحل کی ۵۰ ویں ، اَ لدخان کی ۱۹ وین ، اَ لسراء کی ٤۳ ویں ، اور اَ لجِن کی تیسری آیت اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہے ۔
1899.The all- giving [ a l - w a h h a b ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
ا لَوَ ھَّا بُ ، قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ جگہ پر پایا جانے والا خُدا تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ آل عمران کی آٹھویں آیت یُوں ہے :۔ { اے اللّہ تعالیٰ! } تُو فِیّاض الَو ھَّا بِ ہے۔: نیز ، درج ذیل آیات اللّہ تعالیٰ کے ، ا لَوَ ھَّا بُ ، ہونے کی بھرپُور ترجمان ہیں۔ آ ل عمران کی ۷۳ ویں ، ابراہیم کی ۳٤ ویں ، عَنکبُوت کی۱۷ ویں ، اور اَ لمائدہ کی تیسری آیت۔
1900.The all-aware [ a l - k h a b i r ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
ا لَخَبیرُ ، { خبر رکھنے والا } خُدا تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے جو احادیث شریف کے علاوہ قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ مرتبہ آیا ہے۔ سُورۃ الَمُلَک کی ۱٤ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور وُہ { اللہ تعالیٰ } سراپا لطِیف اور بخیِر ہے۔: نیز، درج ذیل آیاتِ مُبارکہ اللّہ تعالیٰ کے اِسی صِفاتی نام کی ترجُمان ہیں۔ سُورۃ آل عِمران کی ۱۵۳ ویں ، الَعادیات کی ۹ تا ۱۱ اور الاسراء کی ۱۷ ویں آیت۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    71    72    73    74    75    76    77    78    79    80    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.