English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    73    74    75    76    77    78    79    80    81    82    Next
1926.Catch-as-catch-canNoun
کُشتی لَڑنے کا انداز ۔ ملاکھڑا ۔ کام کرنا ۔
1927.CatchallNoun
تھیلا ۔ ٹوکری ۔ پٹاری ۔
1928.CatcherNoun
پَکڑنے والا ۔ چیز جو پکڑے ۔ گیرندہ ۔
1929.Catchesv.n.
1. پکڑنا ۔ گہنا
2. اُڑ کے لگنا ۔ لگنا
n.
1. پکڑ ۔ گرفت ۔ گرفتاری ۔ قبضہ
2. آڑنی ۔ بلی ۔ آگل
3. لپک
4. سونے کی چڑیا ۔ موٹی اسامی
v. a.
1. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ لپکنا
2. پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ اُلجھانا ۔ بجھانا ۔ گرفتار کرنا
Verb
پَکَڑنا ۔ گَرِفت میں لینا ۔ لپکنا ۔
Verb
پکڑنا ۔ لینا ۔ تھامنا ۔ گرفتار کرنا ۔
1930.CatchflyNoun
مکھی چوس۔ مکھی پکڑ۔ مگس گیر۔
1931.Catchingadj.
اُڑنی (بیماری) ۔ دلکش ۔ متعدی
Adjective
اُڑنی۔ دلکش۔ دل رُبا۔
v.n.
1. پکڑنا ۔ گہنا
2. اُڑ کے لگنا ۔ لگنا
n.
1. پکڑ ۔ گرفت ۔ گرفتاری ۔ قبضہ
2. آڑنی ۔ بلی ۔ آگل
3. لپک
4. سونے کی چڑیا ۔ موٹی اسامی
v. a.
1. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ لپکنا
2. پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ اُلجھانا ۔ بجھانا ۔ گرفتار کرنا
Verb
پَکَڑنا ۔ گَرِفت میں لینا ۔ لپکنا ۔
Verb
پکڑنا ۔ لینا ۔ تھامنا ۔ گرفتار کرنا ۔
1932.Catching bargainVerb
مجبوری کا سودا ۔
1933.Catching red handedVerb
موقع پر پکڑنا ۔ رنگے ہاتھوں پکڑنا ۔
1934.CatchmentNoun
طاس ۔ آب گیرہ ۔ پانی لینے کا عمل ۔
1935.Catchment areaNoun
طاس ۔ آب گیرہ ۔ وہ عِلاقہ جِس کا پانی بہہ کر کِسی دریا میں جاۓ ۔
1936.Catchment basinNoun
(طبعیات ۔ جغرافیہ) ۔ آبگیری علاقہ ۔
1937.Catchpenniesn.
بھڑک ۔ ملمع ۔ لفافہ
Noun, Adjective
مَلمَع دار ۔ بَھڑک دار ۔ کَم قیمت ۔
1938.Catchpennyn.
بھڑک ۔ ملمع ۔ لفافہ
Noun, Adjective
مَلمَع دار ۔ بَھڑک دار ۔ کَم قیمت ۔
1939.CatchpoleNoun
کوتوال کا نائب۔
1940.Catchwordn.
ترک ۔ جائزہ ۔ ٹوٹ
1941.Catchwordsn.
ترک ۔ جائزہ ۔ ٹوٹ
1942.CatchyAdjective
دِلکَش ۔ آسانی سے یاد آجانے والی ۔ مُغالطہ انگیز ۔
1943.Caten.
ترمال ۔ نعمتیں ۔ موہن بھوگ ۔ لذیذ کھانے
1944.CatechesisNoun
مُکالمہ ۔ سوال و جواب ۔ کچی روٹی ۔
1945.CatecheticAdjective
مُکالماتی تَدریس ۔ سوالاً جواباً ۔ مَذہَبی تعلیم کے متعلق ۔
1946.Catecheticaladj.
سوال جواب کے طور
1947.Catechisev. a.
پوچھ پاچھ کرنا ۔ سوال جواب کرنا ۔ استفسار کرنا
1948.Catechismn.
سوال جواب نامہ ۔ سوال جواب کی کتاب ۔ مبتدیوں کی کتاب
Noun
سَوال جواب نامہ ۔ مَذہَبی اُصول ۔ مذہب کی زبانی ہدایت ۔
1949.CatechismalAdjective
مُکالماتی طریقہ ۔ بِحَث کے متعلق ۔
1950.Catechismsn.
سوال جواب نامہ ۔ سوال جواب کی کتاب ۔ مبتدیوں کی کتاب
Noun
سَوال جواب نامہ ۔ مَذہَبی اُصول ۔ مذہب کی زبانی ہدایت ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    73    74    75    76    77    78    79    80    81    82    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.