English to Urdu Translation

cate found in 51 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Caten.
ترمال ۔ نعمتیں ۔ موہن بھوگ ۔ لذیذ کھانے
2.CatechesisNoun
مُکالمہ ۔ سوال و جواب ۔ کچی روٹی ۔
3.CatecheticAdjective
مُکالماتی تَدریس ۔ سوالاً جواباً ۔ مَذہَبی تعلیم کے متعلق ۔
4.Catecheticaladj.
سوال جواب کے طور
5.Catechisev. a.
پوچھ پاچھ کرنا ۔ سوال جواب کرنا ۔ استفسار کرنا
6.Catechismn.
سوال جواب نامہ ۔ سوال جواب کی کتاب ۔ مبتدیوں کی کتاب
Noun
سَوال جواب نامہ ۔ مَذہَبی اُصول ۔ مذہب کی زبانی ہدایت ۔
7.CatechismalAdjective
مُکالماتی طریقہ ۔ بِحَث کے متعلق ۔
8.Catechismsn.
سوال جواب نامہ ۔ سوال جواب کی کتاب ۔ مبتدیوں کی کتاب
Noun
سَوال جواب نامہ ۔ مَذہَبی اُصول ۔ مذہب کی زبانی ہدایت ۔
9.CatechistNoun
مُکالماتی مَدرَس ۔ عیسائیت کے طلبگار ۔
10.CatechisticAdjective
مُکالماتی ۔ سوالاً و جواباً ۔
11.CatechisticallyAdverb
مُکالماتی طریقے سے ۔
12.CatechizationNoun
دَرس بذریعہ سوال و جواب ۔ مذہبی جرح ۔
13.CatechizeVerb
جَرح کَرنا ۔ چُبھتے ہوۓ سوال کرنا ۔ درس دینا ۔
14.CatechizerNoun
بَذریعہ سوال و جواب درس دینے والا ۔ مذہبی جرح کرنے والا ۔
15.CatecholamineNoun
اعصاب میں منتقل کی جانے والی دوائیں۔
16.CatecholaminesNoun
اِنسانی ناسُور سے خارَج ہوتے ہَیں ۔ اِن کا تَعَلُّق عصبی نَظام سے ہے ۔ مُوڈ بَنانے میں اہم کِردار ادا کَرتے ہَیں
17.Catechun.
کتھ ۔ کتھا
کيٹی کيو ۔ کتھا ۔
Noun
خُشک ۔ زمینی ۔ خوشبو دار گولی ۔
Noun
کتھا ۔ جِسے پان اور دواوٴں کے عِلاوہ چمڑہ رنگنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
18.CatechuicAdjective
کتھئی ۔
19.Catechumenn.
نیا کرشٹان ۔ نو مرید ۔ اُمید وار عیسائیت
Noun
نو آموز ۔ نومرید ۔ نو مسیحی ۔
20.Categoricaladj.
صاف ۔ سیدھا ۔ شافی ۔ قطعی ۔ بالتفصیل
21.Categorical imperativeAdjective
اَمَر مطلق ۔ حُکم مطلق ۔
22.Categorical syllogismNoun
قیاس مطلق ۔ قطعی قیاس ۔ قطعی بیانات ۔
23.Categoricallyadv.
صفائی سے ۔ بالتفصیل
Adverb
مُطلقاً ۔ قطعی طور سے ۔
Adverb
صاف صاف ۔ قطعی طور پر ۔
24.Categoriesn.
مد ۔ ببھاگ ۔ قسم ۔ درجہ ۔ زمرہ ۔ مقولہ
Noun
زمرہ ۔ درجہ ۔ وسقہ ۔
Noun
قسم ۔ درجہ ۔ مقولہ ۔
25.CategorizationNoun
زُمرہ بندی ؛ گروہوں، درجوں یا زُمروں میں تقسِیم۔
cate found in 51 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.