English to Urdu Translation
| ra found in 825 words & 33 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
| 201. | Radiotelephony | Noun بے تار ٹیلی فون کا نظام |
| 202. | Radiotelescope | Noun ریڈیائی دُوربین ۔ ایک فلکیاتی آلہ |
| 203. | Radiotherapist | Noun ماہَر مُعالجَہ اشعاعی ۔ ایکسرَیز کے ذَریعے مَرض کے عِلَاج میں ماہَر |
| 204. | Radiotherapy | Noun ریڈیائی علاج ۔ تابکار عناصر سے امراض کا علاج |
| 205. | Radish | n. مُولی۔ ترُب۔ فجل ريڈش ۔ مولی ۔ Noun مُولی ۔ مُولی کا پودا ۔ رائی یا سرسوں کی نسل کا ایک پودا |
| 206. | Radishes | n. مُولی۔ ترُب۔ فجل ريڈش ۔ مولی ۔ Noun مُولی ۔ مُولی کا پودا ۔ رائی یا سرسوں کی نسل کا ایک پودا |
| 207. | Radium | n. ریڈیم (دھات)۔ شعاعیہ Noun رَیڈیَم ۔ ایک تابکار مادَّہ ۔ قُدرَتی طَور پَر پایا جانے والا تابکار عنصَر |
| 208. | Radiums | n. ریڈیم (دھات)۔ شعاعیہ Noun رَیڈیَم ۔ ایک تابکار مادَّہ ۔ قُدرَتی طَور پَر پایا جانے والا تابکار عنصَر |
| 209. | Radius | n. 1. نصف قطر۔ اردھ بیاس 2. کہنی سے نیچے تک ہاتھ کی ہڈی Noun نِصف قُطر ۔ رداس ۔ نیم قطری لکیر ۔ رگ بازو |
| 210. | Radius vector | Noun نِصف قُطر سِمتی ۔ درمیانی فاصلہ ۔ خط المرکز |
| 211. | Radiuses | n. 1. نصف قطر۔ اردھ بیاس 2. کہنی سے نیچے تک ہاتھ کی ہڈی Noun نِصف قُطر ۔ رداس ۔ نیم قطری لکیر ۔ رگ بازو |
| 212. | Radix | n. 1. بیغ۔ اصل۔ بن۔ مادہ۔ دھاتو۔ (ماخذ۔ مصدر) 2. اعداد اصلی۔ (عدد بنیادی) Noun منبع ۔ ماخذ ۔ اصل ۔ جڑ ۔ پودے کی جڑ |
| 213. | Radome | Noun گُنبد نُما خول |
| 214. | Radon | Noun ایک تابکار بھاری گیسی عنصر |
| 215. | Radon seeds | Noun رَیڈون پَر مُشتَمَل کَیپسُول ۔ رَیڈیوتھراپی میں مُستَعمَل |
| 216. | Radula | Noun پیشتر صدفیوں کے مُنہ میں موجُود ایک سخت دانتوں والا چھلّہ |
| 217. | Raff | n. 1. ڈھیر۔ گٹھا 2. ادنیٰ لوگ۔کمین 3. دہقان۔ گنوار۔ کھل۔ جڑ Noun ادنیٰ لوگ ۔ کمین ۔ گنوار ۔ فُضلہ ۔ نِچلا طبقہ |
| 218. | Raffia | Noun مڈغاسکر کے ایک درخت سے حاصِل ھونے والا ایک ریشہ دار مادہ |
| 219. | Raffinose | Noun کیمیا رافینوز۔بے رنگ قلمی شکر Noun بے رنگ قلمی شکر ۔ |
| 220. | Raffish | adj. اوباش۔ آوارہ۔ اوباش عورت Adjective بھڑک دار ۔گھٹیا یا سستا ۔اوباش، Adjective بھڑک دار ۔ گھٹیا یا سستا ۔ اوباش ۔ بدنام ۔ |
| 221. | Raffishly | Adverb اوباش انداز سے ۔ بدنامی کے انداز سے ۔ گھٹیا پن سے ۔ غیر روایتی طریقے سے Adjective اوباش ۔ انداز سے۔ بدنامی کے انداز سے۔غیر روایتی انداز طریقے سے |
| 222. | Raffishness | Noun ظاہر داری ۔ بدمُعاشی ۔ بدنامی ۔ اوباشی ۔ ریاکاری |
| 223. | Raffle | v. n. پاسا پھینکنا۔ چٹھی ڈالنا۔ (قرعہ اندازی کرنا) n. چٹھی ۔ قرعہ۔ پاسا۔ چوا Noun ریفل لاٹری Noun غلاظت ۔ کُوڑا ۔ گندگی ۔ کاٹ کباڑ Noun لاٹری ۔ بیع بالقرعہ ۔ فروخت بذریعہ قُرعہ اندازی |
| 224. | Raffled | v. n. پاسا پھینکنا۔ چٹھی ڈالنا۔ (قرعہ اندازی کرنا) n. چٹھی ۔ قرعہ۔ پاسا۔ چوا Noun ریفل لاٹری Noun غلاظت ۔ کُوڑا ۔ گندگی ۔ کاٹ کباڑ Noun لاٹری ۔ بیع بالقرعہ ۔ فروخت بذریعہ قُرعہ اندازی |
| 225. | Raffles | v. n. پاسا پھینکنا۔ چٹھی ڈالنا۔ (قرعہ اندازی کرنا) n. چٹھی ۔ قرعہ۔ پاسا۔ چوا Noun ریفل لاٹری Noun غلاظت ۔ کُوڑا ۔ گندگی ۔ کاٹ کباڑ Noun لاٹری ۔ بیع بالقرعہ ۔ فروخت بذریعہ قُرعہ اندازی |
| ra found in 825 words & 33 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.