English to Urdu Translation

the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.The twelveیسُوع مَسیح کے بارہ حَواری ۔
202.The undersignedNoun
فَرد یا افراد جِنھوں نے کِسی دَستاویز پَر دَستَخَط کیے ہوں ۔
203.The unknowable{فَلسفَہ} وہ فَرضی حَقیقَت ۔ جو تَمام مَظاہَر کی پُشت پَر ہے ۔ اور جو اِنسانی ادراک کی حَدُود سے باہِر ہے ۔
204.The voyage out اپنے کام سے دور ۔
205.The wildNoun
غَير مَزرُوعہ ۔ غَير آباد يا بَنجَر حِصَّہ يا زَمين کا ٹُکڑا ۔ اُجاڑ ۔ بَيابان ۔ ريگِستان ۔
206.The wind-curved sandhills [ al-ahqaaf ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الاَحقا ف، قُرانِ پاک کی چھیالیسویں [ ٤٦ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی آیت نمبر ۲۱ ہے۔ سَلسلہ وار ، حم ، سُورتوں میں آخری اور ۷ ویں ہے۔ سِوائے آیات نمبر ۱۰، ۱۵ تا ۱۸، اور ۳۵، [ جو کہ مدنی ہیں ] یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے۔
207.The works(عوامی) ہَر مُمکِن شے ۔
208.The yardاسکاٹ لينڈ يارڈ ۔ لَندَن کی خُفيَہ پوليس کا دَفتَر ۔
209.Theadworm چرنا۔ چلونہ
210.ThearchyNoun
حکومت الٰہیہ ۔ کسی دیوتا کی حکومت ۔ مذہبی حکومت ۔
211.Theatern.
1. نمائش گاہ
2. تماشا گاہ۔ ناچ گھر۔ سوانگ گھر
3. میدان۔ کھیت۔ اکھاڑا۔ دنگل
4. مدرسہٴ طبعی میں تشریح دیکھنے کا ایک کمرہ
5. فن تمثیل۔ ناٹک کا فن
212.Theater , theatreNoun
تھیٹر ۔ نوٹنکی ۔ ناٹک گھر ۔ منڈوا ۔ ڈرامے
213.Theater of the absurdNoun
لغویات کا ناٹک ۔ بیسویں صدی میں بازاری موضوعات ۔ کرداروں اور رسموں پر مشتمل ۔
214.Theater-in-the-roundNoun
تھیٹر گاہ ۔ ناٹک میدان ۔
215.Theatergoer , theatregoerNoun
تھیٹر دیکھنے کا شوقین ۔ ناٹک کا رسیا ۔
216.TheatergoingNoun, Adjective
تھیٹر ہیں ۔ تھیٹر دیکھنے والا ۔
217.Theatreتھيٹر ۔ سٹيج ۔ فن کدہ ۔
n.
1. نمائش گاہ
2. تماشا گاہ۔ ناچ گھر۔ سوانگ گھر
3. میدان۔ کھیت۔ اکھاڑا۔ دنگل
4. مدرسہٴ طبعی میں تشریح دیکھنے کا ایک کمرہ
5. فن تمثیل۔ ناٹک کا فن
218.Theatricadj.
ناچ گھر کے متعلق۔ تماشا گاہ کے متعلق۔ اداکاری کا ۔تھیٹر کا
219.Theatricaladj.
ناچ گھر کے متعلق۔ تماشا گاہ کے متعلق۔ اداکاری کا ۔تھیٹر کا
220.Theatrical , theatricNoun
ناٹکی ۔ تھیٹر یا منظر نمائی سے متعلق ۔ تھیٹر یا اسٹیج پر کھیل تماشے کو ذہن میں لانے والا ۔
221.Theatricalism , theatricalityNoun
ناٹکی ۔ تھیٹر پن ۔ تصنع ۔ بناوٹ ۔
222.TheatricalizeVerb
تھیٹر بنا دینا ۔ تھیٹر کا رنگ پیدا کر دینا ۔ ناٹک بنانا ۔
223.Theatricallyadv.
سوانگ کی طرح۔ نقل کےطور پر۔ تصنع سے۔ بناوٹ سے
Adverb
ناٹکی طور پر ۔ تھیٹر کے رنگ میں ۔ تصنع یا بناوٹ کے طور پر ۔
224.TheatricalsNoun
ڈرامائی پیشکشیں خصوصاً اتائیوں کے ناٹک ۔
225.TheatricsNoun
جمع لیکن ترکیب میں واحد ۔ ڈرامہ پیش کرنے کی استعداد ۔ قابلیت ۔ مہارت ۔
the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.