English to Urdu Translation

theatric found in 8 words.
1.Theatricadj.
ناچ گھر کے متعلق۔ تماشا گاہ کے متعلق۔ اداکاری کا ۔تھیٹر کا
2.Theatricaladj.
ناچ گھر کے متعلق۔ تماشا گاہ کے متعلق۔ اداکاری کا ۔تھیٹر کا
3.Theatrical , theatricNoun
ناٹکی ۔ تھیٹر یا منظر نمائی سے متعلق ۔ تھیٹر یا اسٹیج پر کھیل تماشے کو ذہن میں لانے والا ۔
4.Theatricalism , theatricalityNoun
ناٹکی ۔ تھیٹر پن ۔ تصنع ۔ بناوٹ ۔
5.TheatricalizeVerb
تھیٹر بنا دینا ۔ تھیٹر کا رنگ پیدا کر دینا ۔ ناٹک بنانا ۔
6.Theatricallyadv.
سوانگ کی طرح۔ نقل کےطور پر۔ تصنع سے۔ بناوٹ سے
Adverb
ناٹکی طور پر ۔ تھیٹر کے رنگ میں ۔ تصنع یا بناوٹ کے طور پر ۔
7.TheatricalsNoun
ڈرامائی پیشکشیں خصوصاً اتائیوں کے ناٹک ۔
8.TheatricsNoun
جمع لیکن ترکیب میں واحد ۔ ڈرامہ پیش کرنے کی استعداد ۔ قابلیت ۔ مہارت ۔
theatric found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.