English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    78    79    80    81    82    83    84    85    86    87    Next
2051.Bestriddenv.n.
چڑھ بیٹھنا ۔ سواری کرنا ۔ سوار ہونا
Verb
سَوار ہونا ۔ سَواری کَرنا ۔
2052.Bestridev.n.
چڑھ بیٹھنا ۔ سواری کرنا ۔ سوار ہونا
Verb
سَوار ہونا ۔ سَواری کَرنا ۔
2053.Bestridesv.n.
چڑھ بیٹھنا ۔ سواری کرنا ۔ سوار ہونا
Verb
سَوار ہونا ۔ سَواری کَرنا ۔
2054.Bestridingv.n.
چڑھ بیٹھنا ۔ سواری کرنا ۔ سوار ہونا
Verb
سَوار ہونا ۔ سَواری کَرنا ۔
2055.Bestrodev.n.
چڑھ بیٹھنا ۔ سواری کرنا ۔ سوار ہونا
Verb
سَوار ہونا ۔ سَواری کَرنا ۔
2056.Bestsadj.
اچھے سے اچھا ۔ سب سے اچھا ۔ بھلے سے بھلا ۔ اُتم ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ تحفہ ۔ اولیٰ ۔ افضل ۔ احسن ۔ بہترین
بيسٹ ۔ عمدہ ۔ بہترين ۔
Adjective
بہترین ۔ سب سے اچھا ۔ سب سے زیادہ ۔ زیادہ تر۔
Adjective
بہتَرين ۔ سَب سے اچھا ۔
adv.adj.
سب سے زیادہ بدنام اور مطعون
2057.Betn.
ہوڑ ۔ داؤں ۔ بازی ۔ بُرد ۔ شرط
v. a.
بدنا ۔ ہوڑ یا شرط بدنا ۔ داؤں لگانا
Noun, Verb
شرط لگانا ۔ بندھنا ۔ باندھنا ۔ ایسا کام کرنے کا کہنا جو نا ممکن ہو ۔
Noun
شَرط ۔ داو ۔ بولی ۔
2058.Betan.
یونانی ابجد کا دوسرا حرف ۔ کسی جھرمٹ کا دوسرا ستارہ
Noun
کِسی بھی دَرجَہ بَندی ميں دُوسرا ۔
2059.Beta decayNoun
بيٹا تُکسَّر ۔
2060.Beta ironNoun
(فَلزّيات) بيٹا فولاد ۔
2061.Beta particleNoun
(طَبيعيات) بيٹا ذرّہ
2062.Beta particlesNoun
منفی برقی ذرات جو بعض تابکار مادّوں کے مرکز والے سے تقریباً روشنی کی رفتار سے خارِج ہوتے ہیں ۔
2063.Beta rayNoun
(طَبِيعيات) بيٹا شُعاع ۔ بَرقِياتی شُعاع ۔
2064.Beta transformationNoun
بی ٹا تغیر کلی ۔ اگر کِسی عنصر کو ایٹمی ری ایکٹر میں رکھ کر اِس میں ایک نیوٹران کا اِضافہ کر دیا جاۓ تو وہ عنصر تابکار ہو جاتا ہے ۔
2065.Beta tronNoun
(طَبعيات) مُسرِع بَرقِيات ۔
2066.BetaendorphinNoun
بيٹا اينڈ روفِن ۔ دَرد سے نِجات دينے کی ايک مُوَثَر دَوا ۔
2067.BetaineNoun
(کِيمِيا ، عِلم ادوِيَہ) صاف شِيريں ذائقَہ ۔
2068.Betakev. a.
لگنا ۔ رجوع ہونا ۔ متوجہ ہونا
Verb
لے جانا ۔ لے جانے کا مُوّجَب ہونا ۔
2069.Betakenv. a.
لگنا ۔ رجوع ہونا ۔ متوجہ ہونا
Verb
لے جانا ۔ لے جانے کا مُوّجَب ہونا ۔
2070.Betakesv. a.
لگنا ۔ رجوع ہونا ۔ متوجہ ہونا
Verb
لے جانا ۔ لے جانے کا مُوّجَب ہونا ۔
2071.Betakingv. a.
لگنا ۔ رجوع ہونا ۔ متوجہ ہونا
Verb
لے جانا ۔ لے جانے کا مُوّجَب ہونا ۔
2072.Betal palmNoun
چھالِيَہ ۔ سُپاری ۔
2073.Betalnutn.
چھالیا ۔ سپاری ۔ کسیلی ۔ پھال
2074.Betasn.
یونانی ابجد کا دوسرا حرف ۔ کسی جھرمٹ کا دوسرا ستارہ
Noun
کِسی بھی دَرجَہ بَندی ميں دُوسرا ۔
2075.BetatronNoun
مُسرع برقیات ۔ اِنتہائی تیز رفتار الیکٹرون تیار کرنے کا آلہ جو ایک ٹرانسفارمر کی طرح کام کرتا ہے ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    78    79    80    81    82    83    84    85    86    87    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.