English to Urdu Translation

bet found in 80 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Betn.
ہوڑ ۔ داؤں ۔ بازی ۔ بُرد ۔ شرط
v. a.
بدنا ۔ ہوڑ یا شرط بدنا ۔ داؤں لگانا
Noun, Verb
شرط لگانا ۔ بندھنا ۔ باندھنا ۔ ایسا کام کرنے کا کہنا جو نا ممکن ہو ۔
Noun
شَرط ۔ داو ۔ بولی ۔
2.Betan.
یونانی ابجد کا دوسرا حرف ۔ کسی جھرمٹ کا دوسرا ستارہ
Noun
کِسی بھی دَرجَہ بَندی ميں دُوسرا ۔
3.Beta decayNoun
بيٹا تُکسَّر ۔
4.Beta ironNoun
(فَلزّيات) بيٹا فولاد ۔
5.Beta particleNoun
(طَبيعيات) بيٹا ذرّہ
6.Beta particlesNoun
منفی برقی ذرات جو بعض تابکار مادّوں کے مرکز والے سے تقریباً روشنی کی رفتار سے خارِج ہوتے ہیں ۔
7.Beta rayNoun
(طَبِيعيات) بيٹا شُعاع ۔ بَرقِياتی شُعاع ۔
8.Beta transformationNoun
بی ٹا تغیر کلی ۔ اگر کِسی عنصر کو ایٹمی ری ایکٹر میں رکھ کر اِس میں ایک نیوٹران کا اِضافہ کر دیا جاۓ تو وہ عنصر تابکار ہو جاتا ہے ۔
9.Beta tronNoun
(طَبعيات) مُسرِع بَرقِيات ۔
10.BetaendorphinNoun
بيٹا اينڈ روفِن ۔ دَرد سے نِجات دينے کی ايک مُوَثَر دَوا ۔
11.BetaineNoun
(کِيمِيا ، عِلم ادوِيَہ) صاف شِيريں ذائقَہ ۔
12.Betakev. a.
لگنا ۔ رجوع ہونا ۔ متوجہ ہونا
Verb
لے جانا ۔ لے جانے کا مُوّجَب ہونا ۔
13.Betakenv. a.
لگنا ۔ رجوع ہونا ۔ متوجہ ہونا
Verb
لے جانا ۔ لے جانے کا مُوّجَب ہونا ۔
14.Betakesv. a.
لگنا ۔ رجوع ہونا ۔ متوجہ ہونا
Verb
لے جانا ۔ لے جانے کا مُوّجَب ہونا ۔
15.Betakingv. a.
لگنا ۔ رجوع ہونا ۔ متوجہ ہونا
Verb
لے جانا ۔ لے جانے کا مُوّجَب ہونا ۔
16.Betal palmNoun
چھالِيَہ ۔ سُپاری ۔
17.Betalnutn.
چھالیا ۔ سپاری ۔ کسیلی ۔ پھال
18.Betasn.
یونانی ابجد کا دوسرا حرف ۔ کسی جھرمٹ کا دوسرا ستارہ
Noun
کِسی بھی دَرجَہ بَندی ميں دُوسرا ۔
19.BetatronNoun
مُسرع برقیات ۔ اِنتہائی تیز رفتار الیکٹرون تیار کرنے کا آلہ جو ایک ٹرانسفارمر کی طرح کام کرتا ہے ۔
20.BetcellNoun
سِرِبرَل میں پائے جانے والے قَد آوَر خُلیے
21.Bete noireNoun
ہَوّا ۔ جِس سے خوف ، نَفرَت يا کَراہَت آئے ۔
22.Beteln.
پان ۔ تنبول پتر۔ برگِ تنبول
Noun
دَراوڑی ۔ تَنبُول ۔ پان بيل ۔
23.Betel geuseNoun
(فَلکِيات) ابطُ الجوزَہ ۔ ايک روشَن سُرخ سِتارَہ ۔
24.Betel leafبيٹل ليف ۔ پان
25.Betel-nutبيٹال نٹ ۔چھاليہ
bet found in 80 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.