English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    79    80    81    82    83    84    85    86    87    88    Next
2076.ScurflikeAdjective
پِپڑی يا بھوسی کی طَرَح ۔ پَفا نُما ۔
2077.Scurfyadj.
پپڑیلا۔ بھوسی دار۔ (پھپھوندی لگا۔ میلا۔ کچیلا۔ داغ دار)
Adjective
پِپڑيلا ۔ پھَپھُوندی دار ۔ پَفا دار ۔
2078.Scurrilen.
کمینہ۔ پاجی۔ دون۔ دشنام آمیز۔ فحش
2079.Scurrilitiesn.
فحش۔ گالی گلوچ۔ بد زبانی۔ بکنی باتیں
Noun
فَحَش گوئی ۔ بَدلَگامی ۔ بَدکَلامی ۔ دَريدَہ دہنی ۔ بَد زُبانی ۔
2080.Scurrilityn.
فحش۔ گالی گلوچ۔ بد زبانی۔ بکنی باتیں
Noun
فَحَش گوئی ۔ بَدلَگامی ۔ بَدکَلامی ۔ دَريدَہ دہنی ۔ بَد زُبانی ۔
2081.Scurrilousadj.
1. بد زبان۔ فحش آمیز۔ کندہ ذہن
2. کمینہ۔ پاجی
Adjective
گھَٹيا ۔ عرياں ۔ توہين آميز ۔ فَحَش زُبان ۔ مَذاق ميں رَنگا ہُوا ۔
2082.Scurrilouslyadv.
گالی گلوچ سے۔ فحش گوئی سے۔ بدزبانی سے
Adverb
بَدزُبانی يا گَندَہ دہنی سے ۔
2083.ScurrilousnessNoun
گَندہ دہنی ۔ بَد زُبانی ۔
2084.ScurryVerb, Interjection
تيز تيز دوڑنا ۔ حَرکَت کَرنا ۔ عُجلَت سے کام لينا ۔ بھاگ کھَڑا ہونا ۔
2085.Scurvieradj.
1. خارشتی۔ جس کا خون بگڑ گیا ہو
2. پاجی۔ ذلیل۔ ادنیٰ۔ (سفلہ۔ کمینہ۔ خسیس)
adj.
ایک مرض جس میں خون کے بگڑ جانے سے جسم پر چکتے ہپڑجاتے ہیں اور اعضا میں درد رہتا ہے۔ (اسقراط بوط۔ گوشت خورہ)
Noun
اسقَر بُوط ۔ اسکَروی ۔ وِٹامَن سی یَعنی اسکاربِک ایسَڈ کی کَمی سے لاحَق ہونے والا عارضَہ ۔ اِس سے تھَکاوَٹ اور ہیمرَج ہوتے ہَیں
Noun
(امراضِيات) اسکَروی ۔ اسقَر بُوط ۔ گوشت خورَہ ۔ دانتوں/مَسوڑوں کا مَرض ماس خورَہ ۔
2086.Scurviesadj.

2087.Scurviestadj.

2088.ScurvilyAdverb
اسقَر بوطانَہ ۔ گوشت خورے کے مُتعلِق ۔
2089.ScurvinessNoun
اسقَربُوتِيَت ۔
2090.Scurvyadj.
1. خارشتی۔ جس کا خون بگڑ گیا ہو
2. پاجی۔ ذلیل۔ ادنیٰ۔ (سفلہ۔ کمینہ۔ خسیس)
adj.
ایک مرض جس میں خون کے بگڑ جانے سے جسم پر چکتے ہپڑجاتے ہیں اور اعضا میں درد رہتا ہے۔ (اسقراط بوط۔ گوشت خورہ)
Noun
اسقَر بُوط ۔ اسکَروی ۔ وِٹامَن سی یَعنی اسکاربِک ایسَڈ کی کَمی سے لاحَق ہونے والا عارضَہ ۔ اِس سے تھَکاوَٹ اور ہیمرَج ہوتے ہَیں
Noun
(امراضِيات) اسکَروی ۔ اسقَر بُوط ۔ گوشت خورَہ ۔ دانتوں/مَسوڑوں کا مَرض ماس خورَہ ۔
2091.Scurvy grassNoun
گَياہِ اسقَر بُوط ۔ اسکَروی گھاس ۔ جِسے کَبھی اسقَر بُوط کی دَوا سَمجھا جاتا تھا ۔
2092.Scurvygrassn.
ایک قسم کی نباتاتی مصفی خون۔ (اسقرابوطی گھاس)
2093.Scutn.
چھوٹی دم۔ ڈنڈ
Noun
کوتاہ دُم ۔ چھوٹی دُم ۔ (ہَرن يا خَرگوش کی طَرَح)
2094.ScutageNoun
جاگير داری مَزارعوں پَر عائد کَردَہ وہ مَحصُول جِس کی ادائيگی سے عسکَری خِدمات مُعاف ہو جايا کَرتی تھيں ۔
2095.Scutate, scutatedAdjective
(نَباتِيات) ڈھال ۔ (حَيوانِيات) وہ جانوَر جِس کی کھال پَر کھَپرے ہوں ۔
2096.Scutch, scotchVerb
سَن يا کَتان کو کُوٹ کَر لَکڑی سے چھال الَگ کَرنا ۔
2097.Scutcheonn.
1. سپر۔ تغہ۔ آفتابی
2. پیتل جو قفل کے سوراخ پر لگایا جاتا ہے
2098.Scutcheonsn.
1. سپر۔ تغہ۔ آفتابی
2. پیتل جو قفل کے سوراخ پر لگایا جاتا ہے
2099.Scutcher, scutchNoun
سَن کُوٹ ۔ کَتان کوب ۔
2100.Scute, scutcheon, scutumNoun
(حَيوانِيات) ہَڈّی يا سينگ ۔ جيسے قَشَر ڈھال يا پليٹ ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    79    80    81    82    83    84    85    86    87    88    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.