English to Urdu Translation
scurvy found in 3 words. | ||
1. | Scurvy | adj. 1. خارشتی۔ جس کا خون بگڑ گیا ہو 2. پاجی۔ ذلیل۔ ادنیٰ۔ (سفلہ۔ کمینہ۔ خسیس) adj. ایک مرض جس میں خون کے بگڑ جانے سے جسم پر چکتے ہپڑجاتے ہیں اور اعضا میں درد رہتا ہے۔ (اسقراط بوط۔ گوشت خورہ) Noun اسقَر بُوط ۔ اسکَروی ۔ وِٹامَن سی یَعنی اسکاربِک ایسَڈ کی کَمی سے لاحَق ہونے والا عارضَہ ۔ اِس سے تھَکاوَٹ اور ہیمرَج ہوتے ہَیں Noun (امراضِيات) اسکَروی ۔ اسقَر بُوط ۔ گوشت خورَہ ۔ دانتوں/مَسوڑوں کا مَرض ماس خورَہ ۔ |
2. | Scurvy grass | Noun گَياہِ اسقَر بُوط ۔ اسکَروی گھاس ۔ جِسے کَبھی اسقَر بُوط کی دَوا سَمجھا جاتا تھا ۔ |
3. | Scurvygrass | n. ایک قسم کی نباتاتی مصفی خون۔ (اسقرابوطی گھاس) |
scurvy found in 3 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.