English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    80    81    82    83    84    85    86    87    88    89    Next
2101.Theater-in-the-roundNoun
تھیٹر گاہ ۔ ناٹک میدان ۔
2102.Theatergoer , theatregoerNoun
تھیٹر دیکھنے کا شوقین ۔ ناٹک کا رسیا ۔
2103.TheatergoingNoun, Adjective
تھیٹر ہیں ۔ تھیٹر دیکھنے والا ۔
2104.Theatreتھيٹر ۔ سٹيج ۔ فن کدہ ۔
n.
1. نمائش گاہ
2. تماشا گاہ۔ ناچ گھر۔ سوانگ گھر
3. میدان۔ کھیت۔ اکھاڑا۔ دنگل
4. مدرسہٴ طبعی میں تشریح دیکھنے کا ایک کمرہ
5. فن تمثیل۔ ناٹک کا فن
2105.Theatricadj.
ناچ گھر کے متعلق۔ تماشا گاہ کے متعلق۔ اداکاری کا ۔تھیٹر کا
2106.Theatricaladj.
ناچ گھر کے متعلق۔ تماشا گاہ کے متعلق۔ اداکاری کا ۔تھیٹر کا
2107.Theatrical , theatricNoun
ناٹکی ۔ تھیٹر یا منظر نمائی سے متعلق ۔ تھیٹر یا اسٹیج پر کھیل تماشے کو ذہن میں لانے والا ۔
2108.Theatricalism , theatricalityNoun
ناٹکی ۔ تھیٹر پن ۔ تصنع ۔ بناوٹ ۔
2109.TheatricalizeVerb
تھیٹر بنا دینا ۔ تھیٹر کا رنگ پیدا کر دینا ۔ ناٹک بنانا ۔
2110.Theatricallyadv.
سوانگ کی طرح۔ نقل کےطور پر۔ تصنع سے۔ بناوٹ سے
Adverb
ناٹکی طور پر ۔ تھیٹر کے رنگ میں ۔ تصنع یا بناوٹ کے طور پر ۔
2111.TheatricalsNoun
ڈرامائی پیشکشیں خصوصاً اتائیوں کے ناٹک ۔
2112.TheatricsNoun
جمع لیکن ترکیب میں واحد ۔ ڈرامہ پیش کرنے کی استعداد ۔ قابلیت ۔ مہارت ۔
2113.ThecaNoun
جھلی یا خول ۔ خول نما ریشے ۔ مُودار تہ ۔ زردانہ کی تھیلی ۔ حامل زر ۔
2114.Thecal , thecateAdjective
غلافی ۔ جھلی یا خول والا ۔ زیرہ دار ۔
2115.Thee تجھ۔ تجھے۔ تجھ کو
Article
تمھاری۔آپ کی۔صرف آپ کی
Pronoun
تُو ۔ تجھ ۔ کی مقعولی اور ظرفی حالت ۔ امریکا میں جارج فاکسن کی قائم کردہ انجمنِ خاثفین ۔
2116.Theftn.
1. چوری۔ دزدی۔ سرقہ
2. چوری کا دھن۔ مال مسروقہ
Noun
چوری ۔ کسی کے مال کو ناجائز طور پر اٹھا لے جانے کا عمل ۔ چُرانے کا عمل ۔ سرقہ ۔
2117.Theftsn.
1. چوری۔ دزدی۔ سرقہ
2. چوری کا دھن۔ مال مسروقہ
Noun
چوری ۔ کسی کے مال کو ناجائز طور پر اٹھا لے جانے کا عمل ۔ چُرانے کا عمل ۔ سرقہ ۔
2118.ThegnlyAdjective
جاگیر دارانہ طریقے پر ۔
2119.Theine , theinNoun
چائے کے پودے کا جنسی نام ۔ تِھین ۔ قہویہ ۔ القلی نُما شے جو چائے میں ہوتی ہے ۔
2120.Their ان کا۔ انہوں کا۔ ان کا۔ انہوں کا۔ اپنا۔ اپنے۔ اپنی
Adjective
اُن کا ۔ اُن سے متعلق ۔ مضاف الیہ کے صیفہ ۔ جمع غائب کی نسبت سے ۔
2121.Their faces light چَمک اُٹھنا ۔ خُوشی سے روشَن ہونا ۔
2122.TheirsPronoun
جو کسی خاص جماعت کا ۔ اس سے متعلق ہو ۔
2123.Theismn.
الوہیت کا اعتقاد۔ خدا پرستی۔ خدا دانی
Noun
توحید پرستی ۔ ملحدانہ نظریے کے خلاف ۔ خدا پرستی ۔
2124.Theismsn.
الوہیت کا اعتقاد۔ خدا پرستی۔ خدا دانی
Noun
توحید پرستی ۔ ملحدانہ نظریے کے خلاف ۔ خدا پرستی ۔
2125.Theistn.
خدا پرست۔ معتقد خدا۔ الوہیت کا قائل
Noun
موحد ۔ خدا کے وجود اور وحی کا قائل ۔ خدا کی پرستش کرنے والا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    80    81    82    83    84    85    86    87    88    89    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.