English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    81    82    83    84    85    86    87    88    89    90    Next
2126.Goody-goodyNoun
نیکی کا دَم بھَرنے والا ۔ اپنے آپ کو پارسا ظاہِر کَرنے والا ۔
2127.GooeyAdjective
جَذبات بھَرا ۔ جَذبات سے پُر ۔
2128.GoofNoun
احمق ۔ بُدھّو ۔ کوئی بے وقوف شخص ۔
2129.Goof-offNoun
نِکھَٹّو ۔ غیر ذِمہ دار ۔ ایسا شخص جو مُستَقِل اپنا وقت ضائع کَرتا رہے ۔
2130.GoofilyAdverb
بے وقوفی سے ۔ حماقت سے ۔ سادہ لوحی سے ۔
2131.GoofinessNoun
سادہ لوحی ۔ حماقت ۔ جہالت ۔
2132.GoofyAdjective
بے وقوف ۔ احمق ۔ سادہ لوح ۔ بُدھُّو ۔ گدھا ۔
2133.Goog fridayNoun
گُڈ فرائی ڈے ۔ جُمعۃُ المُبارک ۔ جُمعۃُ الخیر ۔ ایسٹر سے پہلے کا جُمعہ ۔ عیسائیوں کا ایک مُتبرّک دِن ۔
2134.Goog-humoredAdjective
چُہل باز ۔ ظریف ۔ خُوش مِزاج ۔ خُوش طبع ۔
2135.Goog-naturedAdjective
خُوش اَطوار ۔ نیک مِزاج ۔ نیک طینت ۔ خُوش سِیرت ۔ نیک سِیرت ۔
2136.Goog-naturedlyAdverb
نیکی سے ۔ نیک طینتی سے ۔ نیک مِزاجی سے ۔
2137.GookNoun
گَرد ۔ غلاظَت ۔ کوئی بھی چِپکنے والا یا لزج مائع ۔
2138.GoonNoun
بُدھُّو ۔ شُہدا ۔ کوئی بے وقوف ۔ احمق ۔ غُنڈا ۔
2139.GoosanNoun
جِسے آئرن ہیٹ بھی کہتے ہیں ۔
2140.GoosanderNoun
بطخ دَندان دار ۔ شُمالی نِصف کُرے کا بطخ نُما پَرِندہ جِس کی چونچ تیز اور دانے دار ہوتی ہے ۔
2141.Goosberryn.
کروندا۔ ٹپاری
2142.Goosen.
1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط
2. لوہا۔ استری
3. سڑبللا۔ احمق
Noun
ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔
2143.Goose eggNoun
صفر ۔ انڈا ۔ اتھلیٹک اور دوسرے مُقابلوں میں صفر ، جو کھیل میں حِصّہ نہ لینے کی نِشاندہی کَرتا ہے ۔
2144.Goose fleshNoun
خوف زدگی ۔ ٹھٹھراہٹ ۔ پَر نُچے ہَنس کی طرح جِلد کی خراب حالَت ۔ سَردی یا خوف کے باعث رونگٹے کھَڑے ہونے کی حالَت ۔
2145.Goose stepNoun
ہَنس چال ۔ ایک فوجی مَشق جِس میں جِسم کا توازن ایک پاوٴں پَر ہوتا ہے ۔
2146.Goose-neckedAdjective
ہَنس گَردنی ۔ ہَنس کی گَردَن جیسا ۔
2147.GooseberryNoun
کروندا ۔ فَرَنگی انگور ۔ ایک قِسم کا انگور نُما پھَل ۔ ٹپاری ۔ اِس پھَل کی جھاڑی ۔
2148.Goosedn.
1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط
2. لوہا۔ استری
3. سڑبللا۔ احمق
Noun
ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔
2149.GoosefootNoun
ہَنس پا ۔ خَرفہ ۔ پودوں کا ایک خاندان ۔ اِس پودے کے پَتے ہَنس کے پیر کی طرح کے ہوتے ہیں ۔
2150.GooseneckNoun
ہَنس گَردَن ۔ ہَنس کی گَردَن کی طرح مُڑی ہُوئی شے ۔ جیسے نِکاسی نالی ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    81    82    83    84    85    86    87    88    89    90    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.