English to Urdu Translation
goose found in 12 words. | ||
1. | Goose | n. 1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط 2. لوہا۔ استری 3. سڑبللا۔ احمق Noun ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔ |
2. | Goose egg | Noun صفر ۔ انڈا ۔ اتھلیٹک اور دوسرے مُقابلوں میں صفر ، جو کھیل میں حِصّہ نہ لینے کی نِشاندہی کَرتا ہے ۔ |
3. | Goose flesh | Noun خوف زدگی ۔ ٹھٹھراہٹ ۔ پَر نُچے ہَنس کی طرح جِلد کی خراب حالَت ۔ سَردی یا خوف کے باعث رونگٹے کھَڑے ہونے کی حالَت ۔ |
4. | Goose step | Noun ہَنس چال ۔ ایک فوجی مَشق جِس میں جِسم کا توازن ایک پاوٴں پَر ہوتا ہے ۔ |
5. | Goose-necked | Adjective ہَنس گَردنی ۔ ہَنس کی گَردَن جیسا ۔ |
6. | Gooseberry | Noun کروندا ۔ فَرَنگی انگور ۔ ایک قِسم کا انگور نُما پھَل ۔ ٹپاری ۔ اِس پھَل کی جھاڑی ۔ |
7. | Goosed | n. 1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط 2. لوہا۔ استری 3. سڑبللا۔ احمق Noun ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔ |
8. | Goosefoot | Noun ہَنس پا ۔ خَرفہ ۔ پودوں کا ایک خاندان ۔ اِس پودے کے پَتے ہَنس کے پیر کی طرح کے ہوتے ہیں ۔ |
9. | Gooseneck | Noun ہَنس گَردَن ۔ ہَنس کی گَردَن کی طرح مُڑی ہُوئی شے ۔ جیسے نِکاسی نالی ۔ |
10. | Goosequill | n. پر کا قلم |
11. | Gooses | n. 1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط 2. لوہا۔ استری 3. سڑبللا۔ احمق Noun ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔ |
12. | Goosey | Adjective بُدھُّو ۔ بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔ |
goose found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.