English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    83    84    85    86    87    88    89    90    91    92    Next
2176.Conflictingp. p.
بِرُدھ ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ نقیض
Abbreviation
برعکس ۔مخالف ۔
Adjective
مُخالِف ۔ مُتضاد ۔ بَرعکس ۔
n.
1. ٹکر ۔ ٹھوکر ۔ دھکا ۔ مخالفت
2. لڑائی ۔ جنگ ۔ کھٹا پٹی
v.n.
ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھکا لگنا ۔ بھڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا
Noun
لڑائی ۔ جَھگڑا ۔ تنازع ۔
Noun
مخالفت ۔ متصادم ۔ اختلاف رائے ۔
Noun
ذہنی کَشمَکَش ۔ نَفسیاتی اِصطلاح ۔ لاشَعُور میں ایک وَقت میں دو خَواہشات کا جَنَم لَینا
2177.ConflictionNoun
مُخالفَت ۔ کَشمکَش ۔ تضاد ۔
2178.Conflictsn.
1. ٹکر ۔ ٹھوکر ۔ دھکا ۔ مخالفت
2. لڑائی ۔ جنگ ۔ کھٹا پٹی
v.n.
ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھکا لگنا ۔ بھڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا
Noun
لڑائی ۔ جَھگڑا ۔ تنازع ۔
Noun
مخالفت ۔ متصادم ۔ اختلاف رائے ۔
Noun
ذہنی کَشمَکَش ۔ نَفسیاتی اِصطلاح ۔ لاشَعُور میں ایک وَقت میں دو خَواہشات کا جَنَم لَینا
2179.Confluence 1. جوڑ ۔ میل ۔ سنگم ۔ملاپ
Noun
سَنگَم ۔ ہم روانی ۔ مِلاپ ۔
2180.Confluences 1. جوڑ ۔ میل ۔ سنگم ۔ملاپ
Noun
سَنگَم ۔ ہم روانی ۔ مِلاپ ۔
2181.Confluentadj.
مِلواں ۔ جُڑواں
Adjective
جُڑواں ۔ ہم جاری ۔ سَنگمی ۔
Noun
جُڑواں ۔ اِکَٹھے بہنا ۔ باہم مِل جانا ۔ یَکجا ہونا ۔ دو پیپ دار پھوڑوں کا ایک ساتھ پھُوٹنا
Noun
سنگم ۔ جڑواں ۔ ایک ساتھ بہنا ۔
2182.Confluentsadj.
مِلواں ۔ جُڑواں
Adjective
جُڑواں ۔ ہم جاری ۔ سَنگمی ۔
Noun
جُڑواں ۔ اِکَٹھے بہنا ۔ باہم مِل جانا ۔ یَکجا ہونا ۔ دو پیپ دار پھوڑوں کا ایک ساتھ پھُوٹنا
Noun
سنگم ۔ جڑواں ۔ ایک ساتھ بہنا ۔
2183.ConfluxNoun
ہم روی ۔ ملاپ ۔ سَنگم ۔
2184.ConfocalAdjective
ریاضی ۔ ہم ماسکہ ۔ ماسکے رکھنے والے ۔
2185.Conformv. a.
1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا
2. ماننا ۔اطاعت کنا
Verb
مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔
Verb
کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔
2186.Conformableadj.
ایکساں ۔ ایک روپ ۔ ایک ڈول کا ۔ یک رنگا ۔ ایک صورت ۔ ایک میل ۔ موافق ۔ مطابق
Adjective
مُشابہ ۔ مُطابق ۔ خُوگر ۔
Adjective
مطابق ۔ ویسا ہی فرمانبردار ۔ مطیع ۔
2187.Conformablyadv.
موافق ۔ مطابق ۔ بموجب ۔ بر حکم
Adverb
بموجب ۔ بمطابق ۔ حسب الحکم ۔
2188.ConformanceNoun
مُطابقَت ۔ مُشابہت ۔ ہم آہنگی ۔
2189.Conformation 1. ترکیب ۔ بناوٹ
2. ڈھانچ ۔ دھج ۔ انگلیٹ ۔ پنجر
Noun
مُطابقَت ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔
Noun
ڈھانچہ ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔
2190.Conformations 1. ترکیب ۔ بناوٹ
2. ڈھانچ ۔ دھج ۔ انگلیٹ ۔ پنجر
Noun
مُطابقَت ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔
Noun
ڈھانچہ ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔
2191.Conformedv. a.
1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا
2. ماننا ۔اطاعت کنا
Verb
مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔
Verb
کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔
2192.ConformerNoun
مَقلَد ۔ کلیساۓ اِنگلستان کا پیرو ۔ پیروی کَرنے والا ۔
2193.Conformingv. a.
1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا
2. ماننا ۔اطاعت کنا
Verb
مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔
Verb
کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔
2194.ConformismNoun
مُطابقَت ۔ تَقلید ۔ مَقلدّیت ۔
2195.Conformitiesn.
میل ۔ موافقت ۔ مطابقت ۔ مشابہت ۔ تطابق
Noun
مُطابقَت ۔ ہم آہنگی ۔ میل ۔
Noun
مطابقت تعمیل ۔ اطاعت ۔
2196.Conformityn.
میل ۔ موافقت ۔ مطابقت ۔ مشابہت ۔ تطابق
Noun
مُطابقَت ۔ ہم آہنگی ۔ میل ۔
Noun
مطابقت تعمیل ۔ اطاعت ۔
2197.Conformsv. a.
1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا
2. ماننا ۔اطاعت کنا
Verb
مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔
Verb
کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔
2198.Confoundv. a.
1. ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا
2. ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا
3. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا
Verb
مُنتشر کَرنا ۔ درہم برہم کَرنا ۔ تباہ کَرنا ۔
2199.Confoundedadj.
نپٹ ۔ نرا ۔ پاک ۔ پکا ۔ سخت
Adjective
جنجالی ۔ ناگوار ۔ لعنتی ۔
v. a.
1. ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا
2. ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا
3. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا
Verb
مُنتشر کَرنا ۔ درہم برہم کَرنا ۔ تباہ کَرنا ۔
2200.ConfoundedlyAdverb
گُڈمُڈ کَرکے ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    83    84    85    86    87    88    89    90    91    92    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.