English to Urdu Translation
conform found in 13 words. | ||
1. | Conform | v. a. 1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا 2. ماننا ۔اطاعت کنا Verb مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔ Verb کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔ |
2. | Conformable | adj. ایکساں ۔ ایک روپ ۔ ایک ڈول کا ۔ یک رنگا ۔ ایک صورت ۔ ایک میل ۔ موافق ۔ مطابق Adjective مُشابہ ۔ مُطابق ۔ خُوگر ۔ Adjective مطابق ۔ ویسا ہی فرمانبردار ۔ مطیع ۔ |
3. | Conformably | adv. موافق ۔ مطابق ۔ بموجب ۔ بر حکم Adverb بموجب ۔ بمطابق ۔ حسب الحکم ۔ |
4. | Conformance | Noun مُطابقَت ۔ مُشابہت ۔ ہم آہنگی ۔ |
5. | Conformation | 1. ترکیب ۔ بناوٹ 2. ڈھانچ ۔ دھج ۔ انگلیٹ ۔ پنجر Noun مُطابقَت ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔ Noun ڈھانچہ ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔ |
6. | Conformations | 1. ترکیب ۔ بناوٹ 2. ڈھانچ ۔ دھج ۔ انگلیٹ ۔ پنجر Noun مُطابقَت ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔ Noun ڈھانچہ ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔ |
7. | Conformed | v. a. 1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا 2. ماننا ۔اطاعت کنا Verb مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔ Verb کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔ |
8. | Conformer | Noun مَقلَد ۔ کلیساۓ اِنگلستان کا پیرو ۔ پیروی کَرنے والا ۔ |
9. | Conforming | v. a. 1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا 2. ماننا ۔اطاعت کنا Verb مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔ Verb کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔ |
10. | Conformism | Noun مُطابقَت ۔ تَقلید ۔ مَقلدّیت ۔ |
11. | Conformities | n. میل ۔ موافقت ۔ مطابقت ۔ مشابہت ۔ تطابق Noun مُطابقَت ۔ ہم آہنگی ۔ میل ۔ Noun مطابقت تعمیل ۔ اطاعت ۔ |
12. | Conformity | n. میل ۔ موافقت ۔ مطابقت ۔ مشابہت ۔ تطابق Noun مُطابقَت ۔ ہم آہنگی ۔ میل ۔ Noun مطابقت تعمیل ۔ اطاعت ۔ |
13. | Conforms | v. a. 1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا 2. ماننا ۔اطاعت کنا Verb مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔ Verb کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔ |
conform found in 13 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.