English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    84    85    86    87    88    89    90    91    92    93    Next
2201.TheorizerNoun
نظریہ ساز ۔ نظریہ قائم کرنے والا ۔ پیش کرنے والا ۔ اصول دان ۔ اصول پسند ۔
n.
اصول دان۔ اصول پسند۔ اصول مقرر کرنے والا۔ نظریہ قائم کرنے والا
2202.Theorizesv. n.
اصول قائم کرنا۔ نظریہ پیش کرنا
Verb
نظریہ کاری کرنا ۔ نظریہ سازی کرنا ۔ ایک یا زیادہ نظریے قائم کرنا ۔ غور و فکر ہونا ۔
2203.Theorizingv. n.
اصول قائم کرنا۔ نظریہ پیش کرنا
Verb
نظریہ کاری کرنا ۔ نظریہ سازی کرنا ۔ ایک یا زیادہ نظریے قائم کرنا ۔ غور و فکر ہونا ۔
2204.Theoryn.
1. مسئلہ ذہنی۔ امر قیاسی۔ کلپنا
2. اصول۔ قاعدہ۔ نظریہ
3. علم۔ بدیا
Noun
نظریہ ۔ اصولی مسلہ ۔ تھیوری ۔ کسی مظہر کی فرضیاتی تشریح ۔
2205.Theosophic , theosophicalAdjective
تھیوصوفی ۔ تھیوصوفیانہ ۔
2206.TheosophicallyAdverb
تھیو صوفی کی رو سے ۔ تھیوصوفیانہ طریقے پر ۔
2207.Theosophiesn.
علم حاضرات۔ حضوریٴ حق۔ مکالمت بہ خدا۔ تصوف۔ تھیوسوفی
حاضرات ۔ معرفت خداوندی کا علم ۔ وجدان ۔ عرفانیت ۔
adj.
عملی اور دافع مرض
2208.Theosophistn.
اہل معرفت۔ عارف
Noun
تھیوصوف ۔ تھیوصوفیانہ عقائد کا حامل ۔
2209.Theosophistsn.
اہل معرفت۔ عارف
Noun
تھیوصوف ۔ تھیوصوفیانہ عقائد کا حامل ۔
2210.Theosophyn.
علم حاضرات۔ حضوریٴ حق۔ مکالمت بہ خدا۔ تصوف۔ تھیوسوفی
حاضرات ۔ معرفت خداوندی کا علم ۔ وجدان ۔ عرفانیت ۔
2211.Therapeuticadj.
عملی اور دافع مرض
2212.Therapeutic , therapeuticalAdjective
معالجاتی ۔ علاجی ۔ شفائی ۔ جس کا علاج کیا جائے ۔ شفا بخش ۔
2213.Therapeuticaladj.
عملی اور دافع مرض
2214.TherapeuticallyAdverb
علاج کے طریقے سے ۔ معالجاتی انداز سے ۔
2215.TherapeuticsNoun
معالجیات ۔ علاجیات ۔ علم الادویہ کا وہ شعبہ یا شاخ جو بیماریوں کا علاج معالجے سے متعلق ہو ۔
2216.Therapeutistn.
معالج۔ ماہر معالجات
Noun
معالج ۔ ماہرِ معالجیات ۔ طبیب ۔ حکیم ۔
2217.TherapistNoun
علم العلاج کا ماہر ۔ ماہرِ معالجیات ۔
2218.TherapyNoun
معالجہ ۔ علاج ۔ مداوا ۔ معذوری ۔ بیماری کا علاج معالجہ ۔ عمل یا کام ۔
2219.Thereadv.
اس جگہ۔ ادھر۔ وہاں
2. اس موقع پر۔ اس بات میں
Adverb
اُس جگہ میں ۔ اُس جگہ پر ۔ یہاں کی ضد ۔ اُس مقام کو ۔ اُدھر ۔
2220.There about , there aboutsAdverb
کم و بیش ۔ لگ بھگ ۔ قریب ۔ آس پاس ۔ اُسی طرف ۔ اُس جگہ کے نزدیک ۔
2221.Thereaboutadv.
1. آس پاس۔ اسی طرف۔ وہیں کہیں۔ ادھر
2. عنقریب۔ تخمیناً۔ کم و بیش۔ لگ بھگ۔ قریب
2222.Thereaboutsadv.
1. آس پاس۔ اسی طرف۔ وہیں کہیں۔ ادھر
2. عنقریب۔ تخمیناً۔ کم و بیش۔ لگ بھگ۔ قریب
2223.Thereafteradv.
اس کے بعد۔ بعد ازاں
adv.
اس کے بعد۔ بعد ازاں
2. اس کے متعلق
Adverb
اُس کے بعد ۔ جیسے کسی سلسلے ۔ کسی مخصوص وقت میں ۔ اس کے مطابق ۔
2224.Thereatadv.
1. اس جگہ میں۔ وہاں
2. اس پر۔ تب۔ اس کے لیے
Adverb
اُس جگہ ۔ اُس وقت پر ۔ اس وجہ سے ۔ وہاں ۔ اُس پر ۔ تب ۔ اس کے لیے ۔
2225.Therebyadv.
اس باعث۔ اس لیے۔ اس واسطے۔ لہذا۔ بنا بر آں۔ بدیں وجہ
Adverb
اس سے ۔ اس کے ذریہ ۔ اس کے سبب ۔ اس کے باعث ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    84    85    86    87    88    89    90    91    92    93    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.