English to Urdu Translation
there found in 24 words. | ||
1. | There | adv. اس جگہ۔ ادھر۔ وہاں 2. اس موقع پر۔ اس بات میں Adverb اُس جگہ میں ۔ اُس جگہ پر ۔ یہاں کی ضد ۔ اُس مقام کو ۔ اُدھر ۔ |
2. | There about , there abouts | Adverb کم و بیش ۔ لگ بھگ ۔ قریب ۔ آس پاس ۔ اُسی طرف ۔ اُس جگہ کے نزدیک ۔ |
3. | Thereabout | adv. 1. آس پاس۔ اسی طرف۔ وہیں کہیں۔ ادھر 2. عنقریب۔ تخمیناً۔ کم و بیش۔ لگ بھگ۔ قریب |
4. | Thereabouts | adv. 1. آس پاس۔ اسی طرف۔ وہیں کہیں۔ ادھر 2. عنقریب۔ تخمیناً۔ کم و بیش۔ لگ بھگ۔ قریب |
5. | Thereafter | adv. اس کے بعد۔ بعد ازاں adv. اس کے بعد۔ بعد ازاں 2. اس کے متعلق Adverb اُس کے بعد ۔ جیسے کسی سلسلے ۔ کسی مخصوص وقت میں ۔ اس کے مطابق ۔ |
6. | Thereat | adv. 1. اس جگہ میں۔ وہاں 2. اس پر۔ تب۔ اس کے لیے Adverb اُس جگہ ۔ اُس وقت پر ۔ اس وجہ سے ۔ وہاں ۔ اُس پر ۔ تب ۔ اس کے لیے ۔ |
7. | Thereby | adv. اس باعث۔ اس لیے۔ اس واسطے۔ لہذا۔ بنا بر آں۔ بدیں وجہ Adverb اس سے ۔ اس کے ذریہ ۔ اس کے سبب ۔ اس کے باعث ۔ |
8. | Therefor | Adverb کے لیے ۔ اس ۔ اُس کے لیے ۔ |
9. | Therefore | Adverb, Conjunction اِس لیے ۔ اِس ۔ اُس وجہ سے ۔ اُس چیز ۔ بات کا حوالہ دیتے ہوئے ۔ |
10. | Therefrom | adv. اس سے۔ اس سے۔ اس کے ذریعے سے Adverb اِس سے ۔ اُس سے ۔ اِس یا اُس چیز ۔ جگہ یا وقت سے ۔ |
11. | Therein | adv. اس میں۔ اس میں Adverb اِس جگہ میں ۔ اُس جگہ میں ۔ اِس یا اُس وقت یا چیز میں ۔ |
12. | Thereinafter | Adverb اِسی تحریر یا تقریر وغیرہ ۔ آگے چل کر ۔ اِس سے بعد ۔ |
13. | Thereinto | adv. اس میں۔ اس میں Adverb اُس میں ۔ اُس جگہ میں ۔ اِس میں ۔ |
14. | Thereof | adv. اس کا۔ اس کا۔ اس کے متعلق Adverb اُس یا اِس شخص کا ۔ اِس چیز کا ۔ اِس وجہ ۔ اُس سبب سے ۔ |
15. | Thereon | adv. اس سے۔ جس پر۔ اس پر Adverb اُس پر ۔ اِس پر ۔ اس کے نتیجے کے طور پر ۔ چنانچہ ۔ اس کے بعد ہی ۔ فوراً ہی ۔ |
16. | Theres | adv. اس جگہ۔ ادھر۔ وہاں 2. اس موقع پر۔ اس بات میں Adverb اُس جگہ میں ۔ اُس جگہ پر ۔ یہاں کی ضد ۔ اُس مقام کو ۔ اُدھر ۔ adv. 1. آس پاس۔ اسی طرف۔ وہیں کہیں۔ ادھر 2. عنقریب۔ تخمیناً۔ کم و بیش۔ لگ بھگ۔ قریب |
17. | Thereto | adv. اس کو۔ اس کو۔ اس سے۔ اس میں۔ اس کی طرف۔ اوپر |
18. | Thereto , thereunto | Adverb اُس کی ۔ اِس کی طرف ۔ جیسے کوئی چیز یا جگہ ۔ مزید ۔ اور زیادہ ۔ |
19. | Theretofore | Adverb اُس وقت تک ۔ اُس وقت سے پہلے ۔ قبل ازاں ۔ |
20. | Thereunder | Adverb تعداد میں ۔ اِس سے یا اُس سے کم ۔ اِس عنوان سے ۔ دستاویزی شرائط ۔ اختیار کے تحت ۔ |
21. | Thereunto | adv. اس کو۔ اس کو۔ اس سے۔ اس میں۔ اس کی طرف۔ اوپر |
22. | Thereupon | adv. اس پر۔ اس پر۔ بعد ازاں۔ اس سبب سے۔ پس۔ چنانچہ۔ فورا ہی۔ معا Adverb اِس پر ۔ اُس پر ۔ اُس کے نتیجے کے طور پر ۔ فوری ۔ اس سبب سے ۔ پس ۔ فوراً ہی ۔ |
23. | Therewith | adv. اس کے ساتھ۔ اس کے ساتھ۔ اس سے۔ اس سے۔ فورا ہی۔ معا ہی |
24. | Therewith , therewithal | Adverb اس کے ۔ اُس کے ساتھ ۔ اس کے بعد ہی ۔ فوراً بعد ۔ |
there found in 24 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.