English to Urdu Translation

ce found in 452 words & 19 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Centralizev. a.
بیچ میں جمع یا اکٹھا کرنا ۔ مرکزپر لانا
Verb
ایک مرکز پر آنا یا لانا ۔
227.Centralizedv. a.
بیچ میں جمع یا اکٹھا کرنا ۔ مرکزپر لانا
Verb
ایک مرکز پر آنا یا لانا ۔
228.Centralizesv. a.
بیچ میں جمع یا اکٹھا کرنا ۔ مرکزپر لانا
Verb
ایک مرکز پر آنا یا لانا ۔
229.Centralizingv. a.
بیچ میں جمع یا اکٹھا کرنا ۔ مرکزپر لانا
Verb
ایک مرکز پر آنا یا لانا ۔
230.CentrallyAdverb
مرکزی طور پر۔ بیچوں بیچ۔ درمیانی طور پر۔
231.Centralsadj.
بیچ کا ۔ مرکزی ۔ وسطی ۔ متوسطہ
Article
وسطی۔ درمیانی۔ مرکزی۔
Adjective
مرکزی ۔
232.Centren.
چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز
2. بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ
v.n.
1. بیچ میں ہونا
2. لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا
سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔
Noun
مرکز ۔ مرکزی علاقہ ۔
233.Centre boardNoun
کشتی کا ہوا اوٹ تختہ جو اِس کے پیندے میں اِس لیے لگایا جاتا ہے کہ ہوا اِس کو اِدھر اُدھر نہ بہا لے جاۓ ۔
234.Centre of buoyancyNoun
مرکز اُچھال ۔
235.Centre of gravityNoun
مرکز ثقل ۔ کِسی چیز کا وہ نُقطہ جہاں وہ اپنے آپ کو متوازن رکھ سکے ۔
236.Centre punchNoun
مرکز سنبہ ۔ کلسم ۔ ایک نوک دار اوزار جِس سے کوئی چھوٹا سا جوف بنایا جاتا ہے ۔
237.Centre-bitNoun
ولایتی برما ۔ مرکز تراش برما ۔
238.Centrebitn.
ولایتی برما
239.Centredn.
چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز
2. بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ
v.n.
1. بیچ میں ہونا
2. لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا
سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔
Noun
مرکز ۔ مرکزی علاقہ ۔
240.Centreplaten.
خراد کی چرخی
241.Centrepunchn.
ٹوئیا ۔ گُل سُم
242.Centresn.
چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز
2. بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ
v.n.
1. بیچ میں ہونا
2. لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا
سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔
Noun
مرکز ۔ مرکزی علاقہ ۔
243.Centricadj.
بیچ کا ۔ متوسط
244.Centricaladj.
بیچ کا ۔ متوسط
245.CentricityNoun
مرکزیّت۔ مرکزی حالت۔ وسط میں ہونے کی حالت۔
246.Centrifugaladj.
اپ سیدھی ۔ دافع المرکز ۔ مرکز گریز
Greek, Latin
مَرکَز گَریز ۔ مَرکَز سے گَریز کَرنے والا ۔ مَرکَز سے بیرُونی جانِب حَرکَت کَرنے کا رُجحان
Adjective
مرکزی گریز۔ مرکز سے دُور ہونے پہ مائل۔ مرکز گَزیرہ۔
247.Centrifugal forceNoun
مرکز گریز قُوت۔ مرکز مائل قوت کے خلاف۔
Noun
مرکز گربز قُوَّت ۔ کِسی گھومنے یا چکر کھانے والے نِظام میں مرکز سے دور ہٹانے والی قُوَّت ۔
248.Centrifugalsadj.
اپ سیدھی ۔ دافع المرکز ۔ مرکز گریز
Greek, Latin
مَرکَز گَریز ۔ مَرکَز سے گَریز کَرنے والا ۔ مَرکَز سے بیرُونی جانِب حَرکَت کَرنے کا رُجحان
Adjective
مرکزی گریز۔ مرکز سے دُور ہونے پہ مائل۔ مرکز گَزیرہ۔
249.CentrifugationNoun
مرکز گَریزی۔ مرکز سے گریزاں ہونے کا عمل۔
250.CentrifugeNoun
مرکز گزیرہ۔ نہایت تیز رفتار سے گھومنے والا آلہ۔
Noun
ایسا سامان جو گھُومتا ہے اور مُختَلِف کَثافتوں کے اجزا علیحدہ ہو جاتے ہَیں ۔ کَثیف اشیا کو الَگ یا جُدا کَرنے کا ایک آلَہ
Noun
مرکز گریزہ ۔ ایک آلہ جِس کی نلیوں میں سیال اشیاء رکھ کر تیزی سے گُھماتے ہیں ۔
ce found in 452 words & 19 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.