English to Urdu Translation
| centre found in 11 words. | ||
| 1. | Centre | n. چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز 2. بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ v.n. 1. بیچ میں ہونا 2. لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔ Noun مرکز ۔ مرکزی علاقہ ۔ |
| 2. | Centre board | Noun کشتی کا ہوا اوٹ تختہ جو اِس کے پیندے میں اِس لیے لگایا جاتا ہے کہ ہوا اِس کو اِدھر اُدھر نہ بہا لے جاۓ ۔ |
| 3. | Centre of buoyancy | Noun مرکز اُچھال ۔ |
| 4. | Centre of gravity | Noun مرکز ثقل ۔ کِسی چیز کا وہ نُقطہ جہاں وہ اپنے آپ کو متوازن رکھ سکے ۔ |
| 5. | Centre punch | Noun مرکز سنبہ ۔ کلسم ۔ ایک نوک دار اوزار جِس سے کوئی چھوٹا سا جوف بنایا جاتا ہے ۔ |
| 6. | Centre-bit | Noun ولایتی برما ۔ مرکز تراش برما ۔ |
| 7. | Centrebit | n. ولایتی برما |
| 8. | Centred | n. چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز 2. بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ v.n. 1. بیچ میں ہونا 2. لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔ Noun مرکز ۔ مرکزی علاقہ ۔ |
| 9. | Centreplate | n. خراد کی چرخی |
| 10. | Centrepunch | n. ٹوئیا ۔ گُل سُم |
| 11. | Centres | n. چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز 2. بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ v.n. 1. بیچ میں ہونا 2. لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔ Noun مرکز ۔ مرکزی علاقہ ۔ |
| centre found in 11 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.