English to Urdu Translation

mar found in 299 words & 12 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
226.Marshalledn.
1. سپہ سالار اعظم۔ سینا پتی۔ میر تزک۔ (مارشل)
2. قورچی۔ نقیب
3. منتظم۔ سرپرست۔
v. a.
آراستہ کرنا۔ ترتیب دینا۔ صف آرائی کرنا۔ قطار لگانا
227.Marshallingn.
1. سپہ سالار اعظم۔ سینا پتی۔ میر تزک۔ (مارشل)
2. قورچی۔ نقیب
3. منتظم۔ سرپرست۔
v. a.
آراستہ کرنا۔ ترتیب دینا۔ صف آرائی کرنا۔ قطار لگانا
228.Marshalsn.
1. سپہ سالار اعظم۔ سینا پتی۔ میر تزک۔ (مارشل)
2. قورچی۔ نقیب
3. منتظم۔ سرپرست۔
v. a.
آراستہ کرنا۔ ترتیب دینا۔ صف آرائی کرنا۔ قطار لگانا
229.Marshalshipn.
سپہ سالاری
230.Marshelder, sump weedNoun
شور جھاڑی ۔ مارشلڈَر ۔ جِنسِ ایوا کی جھاڑی جِس کے پَتّے موٹے اور جھُکے ہُوۓ سَبزی مائل پھُول ہوتے ہیں جو شَمالی امریکا کی شور زَدَہ ویران زَمین میں پَیدا ہوتی ہے ۔
231.Marshesn.
دلدل۔ کیچڑ۔ پانکا۔ بجھن۔ (گلابہ)
Noun
دَلدَل ۔ نَشیبی اور بُہَت گیلی زَمین کا قِطعہ ۔ کیچَڑ ۔ گُلابہ ۔
232.Marshieradj.
1. دلدل دار۔ کیچڑ دار۔ (دلدلی)
2.
Adjective
دَلدَلی ۔ دَلدَل کی پَیداوار ۔ دَلدَل میں پَیدا شُدہ ۔ کیچَڑ دار ۔ فالیزی ۔
233.Marshiestadj.
1. دلدل دار۔ کیچڑ دار۔ (دلدلی)
2.
Adjective
دَلدَلی ۔ دَلدَل کی پَیداوار ۔ دَلدَل میں پَیدا شُدہ ۔ کیچَڑ دار ۔ فالیزی ۔
234.MarshinessNoun
دَلدَلی پَن ۔
235.MarshmallowNoun
ایک مِٹھائی جو شَکّر ، جَلاٹین ، مَکئی کے شیرے اور البومَن سے بَنتی ہے ۔ اِس پَر شَکّر کے سَفُوف کی تہ چَڑھا دی جاتی ہے ۔ دَلدَلی خُباز کی جَڑوں سے حاصِل کَردہ گوند جو مِٹھائیوں اور دَواوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
236.Marshyadj.
1. دلدل دار۔ کیچڑ دار۔ (دلدلی)
2.
Adjective
دَلدَلی ۔ دَلدَل کی پَیداوار ۔ دَلدَل میں پَیدا شُدہ ۔ کیچَڑ دار ۔ فالیزی ۔
237.MarsiaNoun, Poetical
مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا مرثیہ کہلاتا ہے ۔ مرثیہ کی صنف عربی سے فارسی اور فارسی سے اردو میں آئی ۔ لیکن اردو اور فارسی میں مرثیہ کی صنف زیادہ تر اہل بیت یا واقعہ کربلا کے لیے مخصوص ہے۔
238.MarsupialAdjective
کیسوی ۔ کیسہ دار ۔
239.MarsupiallizationGreek
تھَیلی کا بَننا ۔ سِسٹَک اُبھاروں کے لیے ایک آپرَیشَن ۔ اِس میں ایک تھَیلی سی بَن جاتی ہے
240.MarsupiumNoun
کیسہ ۔ کیسہ دار مادّہ کی جِلد کی تھَیلی جِس میں تھَن ہوتے ہیں اور جو اُس کے بَچّوں کے لیے جھولی کا کام بھی دیتی ہے جَیسا کہ موش کیسہ دار میں ۔
241.Martn.
بازار۔ منڈی۔ گدڑی۔ (نیلام خانہ۔ نیلام گھر۔ نیلام گاہ۔ تجارتی مرکز)
Noun
بازار ۔ نیلام گھَر ۔ مَنڈی ۔ تِجارتی مَرکَز ۔
242.Martagonn.
ایک قسم کا گل سوسن
243.Martello towerNoun
مُدَوّر قِلعہ ۔ مارٹیلو قِلعہ ۔ چھوٹا گول قِلعہ جِس کی دیواریں بُہَت موٹی ہوتی ہیں اور جو زیادہ تَر ساحِلوں کی حِفاظَت کے لیے بَنایا جاتا ہے ۔
244.Martenn.
ایک چھوٹا جانور جس کے سمور کی ٹوپیاں بنتی ہیں
245.Marten, baum martenNoun
مارٹَن ۔ راسو ۔ دَلہ ۔ شَمالی امریکا کا نیولے کے خاندان کا ایک گُچّھے دار دُم والا مَیمَل جانور جو شَمالی جَنگلات میں رہتا ہے ۔
246.Martensn.
ایک چھوٹا جانور جس کے سمور کی ٹوپیاں بنتی ہیں
247.MartensiteNoun
مارٹَن زائٹ ۔ سَخت فولاد کا ایک بُنیادی جُزو ، جو کاربَن اور لوہے کا مُرَکّب ہوتا ہے اور فولاد کو سَخت بَنانے کے عمَل کے دوران فولاد میں موجُود رہتا ہے ۔
248.MartensiticAdjective
مارٹَن زائٹ کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ اِس جَیسا ۔
249.Martialadj.
1. قابل جنگ۔ جنگی۔ لڑائی جوگ۔ میدان کے قابل
2. لڑاکا۔ جنگجو۔ جرار۔ بیر
3. جنگی۔ فوجی۔ (حربی۔ عسکری)
Adjective
جَنگی ۔ حَربی ۔ عسکَری ۔ جَنگ سے مُتعلِّق ۔ فوج ۔ جَنگ جو ۔
250.Martial artsNoun
حَربی فَنُون ۔ ذاتی مُدافعت کے کئی طَریقوں میں سے ایک مَثلا کراٹے ، جوڈو وَغَیرہ ۔ مارشَل آرٹس ۔
mar found in 299 words & 12 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.