English to Urdu Translation
mart found in 40 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Mart | n. بازار۔ منڈی۔ گدڑی۔ (نیلام خانہ۔ نیلام گھر۔ نیلام گاہ۔ تجارتی مرکز) Noun بازار ۔ نیلام گھَر ۔ مَنڈی ۔ تِجارتی مَرکَز ۔ |
2. | Martagon | n. ایک قسم کا گل سوسن |
3. | Martello tower | Noun مُدَوّر قِلعہ ۔ مارٹیلو قِلعہ ۔ چھوٹا گول قِلعہ جِس کی دیواریں بُہَت موٹی ہوتی ہیں اور جو زیادہ تَر ساحِلوں کی حِفاظَت کے لیے بَنایا جاتا ہے ۔ |
4. | Marten | n. ایک چھوٹا جانور جس کے سمور کی ٹوپیاں بنتی ہیں |
5. | Marten, baum marten | Noun مارٹَن ۔ راسو ۔ دَلہ ۔ شَمالی امریکا کا نیولے کے خاندان کا ایک گُچّھے دار دُم والا مَیمَل جانور جو شَمالی جَنگلات میں رہتا ہے ۔ |
6. | Martens | n. ایک چھوٹا جانور جس کے سمور کی ٹوپیاں بنتی ہیں |
7. | Martensite | Noun مارٹَن زائٹ ۔ سَخت فولاد کا ایک بُنیادی جُزو ، جو کاربَن اور لوہے کا مُرَکّب ہوتا ہے اور فولاد کو سَخت بَنانے کے عمَل کے دوران فولاد میں موجُود رہتا ہے ۔ |
8. | Martensitic | Adjective مارٹَن زائٹ کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ اِس جَیسا ۔ |
9. | Martial | adj. 1. قابل جنگ۔ جنگی۔ لڑائی جوگ۔ میدان کے قابل 2. لڑاکا۔ جنگجو۔ جرار۔ بیر 3. جنگی۔ فوجی۔ (حربی۔ عسکری) Adjective جَنگی ۔ حَربی ۔ عسکَری ۔ جَنگ سے مُتعلِّق ۔ فوج ۔ جَنگ جو ۔ |
10. | Martial arts | Noun حَربی فَنُون ۔ ذاتی مُدافعت کے کئی طَریقوں میں سے ایک مَثلا کراٹے ، جوڈو وَغَیرہ ۔ مارشَل آرٹس ۔ |
11. | Martial court | فوجی عدالت |
12. | Martial law | Noun مارشَل لا ۔ فوجی قانُون ۔ آئین جَنگ ۔ عسکری قانُون ۔ عارضی فوجی حَکُومَت ۔ |
13. | Martialism | Noun جَنگجوئی ۔ |
14. | Martialist | Noun جَنگجُو ۔ حَرب دوست ۔ جَنگ دوست ۔ |
15. | Martially | Adverb جَنگجُویانہ ۔ عسکَری انداز میں ۔ |
16. | Martialness | Noun جَنگ جُوئی ۔ حَربیت ۔ عسکریت ۔ |
17. | Martian | Adjective مَریخی ۔ مَریخ سیارے سے مُتعلِّق ۔ جَنگ کے دیوتا مَریخ سے مُتعلِّق ۔ |
18. | Martin | n. ابابیل |
19. | Martin, purple martin, house martin | Noun ابابیل ۔ ابابیل کی نَسَل کا کوئی بھی پَرِندہ ، خَصُوصاً سَب سے بڑی ابابیل ۔ یہ واحد ابابیل ہے جِس کا نَر یَکساں طَور پر بوقَلموں نیلے سیاہ رَنگ کا ہوتا ہے ۔ یورپی ابابیل ۔ |
20. | Martinet | n. فوج کا سخت بندوبست Noun فوجی افسَر جو نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت ہو ۔ نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت اور قواعد کی پابَندی میں بے لَچَک شَخص ۔ |
21. | Martinetish | Adjective سَخت گیر ۔ بے لَچَک قواعد پَرَست ۔ بے لَچَک نَظم و ضَبط ۔ |
22. | Martinetism | Noun سَخت گیری ۔ بے لَچَک قَواعد پَرَستی ۔ |
23. | Martinets | n. فوج کا سخت بندوبست Noun فوجی افسَر جو نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت ہو ۔ نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت اور قواعد کی پابَندی میں بے لَچَک شَخص ۔ |
24. | Martingale | n. زیربند۔ پیش بند Noun پیش بَند ۔ زیر بَند ۔ گھوڑے کے ساز کا وہ تَسمَہ جِس کا ایک سِرا تَنگ سے اگلی ٹانگوں کے دَرمیان گُزار کَر اور دُوسرا سِرا پوزی سے مُنسَلِک ہوتا ہے تا کہ گھوڑا سَر نہ مار سَکے ۔ |
25. | Martingales | n. زیربند۔ پیش بند Noun پیش بَند ۔ زیر بَند ۔ گھوڑے کے ساز کا وہ تَسمَہ جِس کا ایک سِرا تَنگ سے اگلی ٹانگوں کے دَرمیان گُزار کَر اور دُوسرا سِرا پوزی سے مُنسَلِک ہوتا ہے تا کہ گھوڑا سَر نہ مار سَکے ۔ |
mart found in 40 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.