English to Urdu Translation
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
226. | Multipresence | n. ایک ہی وقت میں کئی جگہ موجود ہونے کی قوت |
227. | Multistage | Adjective کثیر المراحل ۔ توانائی کے کئی ایسے مراحل والا ۔ جو یکے بہ دیگرے عمل پذیر ہوتے ہیں ۔ جیسے راکٹ یا میزائل ۔ |
228. | Multistory, multistoried | Adjective کئی سطحوں والا ۔ چھتوں والا ۔ منزلوں والا ۔ کئی منزلہ ۔ |
229. | Multitude | n. کثرت۔ افراط۔ وفور Noun کئی ہونے کی حالت ۔ تعدد ۔ کثرتِ تعداد ۔ اجتماع ۔ ہجوم ۔ |
230. | Multitudinous | adj. کثیر۔ بسیار۔ کئی گنا۔ (بےشمار) Adjective تعدد یا کثرت کا ۔ اس سے متعلق ۔ کثرت پر مشتمل ۔ اجماعی ۔ |
231. | Multitudinously | Adverb بہتات سے ۔ کثرت سے ۔ |
232. | Multitudinousness | Noun کثرت ۔ بہتات ۔ ہجوم ۔ |
233. | Multivalence | Noun کثیر گرفتگی ۔ کثیر المعانی ۔ کثرت معانی ۔ |
234. | Multivalent | Adjective کثیر گرفتہ ۔ گرفتگی کے ایک سے زائد درجوں والا ۔ اقدار یا کششوں کا حامل ۔ |
235. | Multiversity | Noun عظیم دانشگاہ ۔ جامعہ کبیر ۔ کوئی بڑی یونیورسٹی جس میں بہت سے کالج اور شعبہ ہائے تدریس ملحق ہوں ۔ |
236. | Multocular | adj. دو سے زیادہ آنکھیں والا۔ بہُو اکشی۔ بسیار چشم |
237. | Mum | n. ایک قسم کا بوُزہ۔ جُو کی شراب۔ adj. چُپ۔ خاموش بہروپ بھر کر اداکاری کرنا ۔ Adjective چُپ ۔ خاموش ۔ خاموش رہو ۔ چُپ |
238. | Mum's the word | اس بارے میں کچھ نہ کہو ۔ |
239. | Mumba devi | Noun, Name, Historical ممبا دیوی، ہندووءں کی دیوی جسکی پوجا کی جاتی تھی، ہندوستان کا ایک اہم شہر ممبئی اسی دیوی کے نام سے موسوم ہے |
240. | Mumbai | Noun, Name, Historical ممبئی بھارت کا سب سے بڑا اور دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ بھارت کے مغربی ساحل پر واقع ہے اور ریاست مہاراشٹر کا دارالحکومت ہے۔ Noun, Name, Geology ممبئی بھارت کا سب سے بڑا اور دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ریاست مہاراشٹر کا دارالحکومت ہے۔ یہ شہر بھارت کا تجارتی و اقتصادی دارالحکومت سمجھا جاتا ہے۔ یہاں ہالی ووڈ کے بعد دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت "بالی ووڈ" بھی واقع ہے, انگریزی میں اس شہر کا نام Bombay تھا جسے 1995ء میں بدل کر ممبئی کردیا گیا. |
241. | Mumbingly | Adverb بڑبڑاتے ہوئے ۔ بڑبڑانے کے انداز میں ۔ پپولتے ہوئے ۔ |
242. | Mumble | v. n. 1. منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا 2. منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا Verb بڑبڑانا ۔ منھ ہی منھ میں بولنا ۔ اس طرح بولنا کہ سمجھ میں نہ آئے ۔ |
243. | Mumbled | v. n. 1. منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا 2. منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا Verb بڑبڑانا ۔ منھ ہی منھ میں بولنا ۔ اس طرح بولنا کہ سمجھ میں نہ آئے ۔ |
244. | Mumblenews | n. غماز۔ چغل خور۔ |
245. | Mumbler | Noun بڑبڑیا ۔ پوپلے منھ سے کھانے یا چبانے والا ۔ پپولنے والا ۔ |
246. | Mumbles | v. n. 1. منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا 2. منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا Verb بڑبڑانا ۔ منھ ہی منھ میں بولنا ۔ اس طرح بولنا کہ سمجھ میں نہ آئے ۔ |
247. | Mumbletypeg, mumble-the-peg | چاقو ضرب ۔ ایک قسم کا کھیل جس میں ہاتھ کے مختلف انداز سے زمین میں مختلف طریقوں سے چاقو مارا یا گھمایا جاتا ہے ۔ |
248. | Mumbling | v. n. 1. منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا 2. منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا Verb بڑبڑانا ۔ منھ ہی منھ میں بولنا ۔ اس طرح بولنا کہ سمجھ میں نہ آئے ۔ |
249. | Mumbo jumbo | Noun جُھوٹا دیوتا ۔ بعض افریقی قبائل کا دیوتا ۔ خود نما یا قابلِ فہم زبان ۔ غول ۔ بے معنی زبان ۔ |
250. | Mumchance | n. جوئے کا ایک کھیل |
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.