English to Urdu Translation
1. | Mumbai | Noun, Name, Historical ممبئی بھارت کا سب سے بڑا اور دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ بھارت کے مغربی ساحل پر واقع ہے اور ریاست مہاراشٹر کا دارالحکومت ہے۔ Noun, Name, Geology ممبئی بھارت کا سب سے بڑا اور دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ریاست مہاراشٹر کا دارالحکومت ہے۔ یہ شہر بھارت کا تجارتی و اقتصادی دارالحکومت سمجھا جاتا ہے۔ یہاں ہالی ووڈ کے بعد دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت "بالی ووڈ" بھی واقع ہے, انگریزی میں اس شہر کا نام Bombay تھا جسے 1995ء میں بدل کر ممبئی کردیا گیا. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.