English to Urdu Translation
per found in 615 words & 25 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
226. | Perinephric | Greek غُلافِ گُردَہ ۔ گُردے کے گِرد |
227. | Perineum | Noun عجان ۔ سیون ۔ جسم کا وہ حصّہ جس میں مقعد کی رہ گزر اور تناسلی اعضا شامل ہوں ۔ |
228. | Perineurium | Noun عصبیہ بیرون ۔ |
229. | Period | n. 1. زمانہ۔ کال۔ مدت۔ عرصہ۔ وقت۔ سماں 2. صدی۔ جگ۔ ساکھا۔ سن۔ دور۔ عہد 3. حد۔ انت۔ اخیر۔ انجام۔ اوڑ 4. جملہ۔ فقرہ۔ واک 5. نقطہ جو جملے کے اخیر میں ہوتا ہے۔ پورن راک چنھ۔ بسرام چنھ 6. نقطہ جو نزول میں اعداد پر لگاتے ہیں۔ عدد متوالی 7. ٹھیراؤ۔ بسرام 7. جگ۔ زمانہٴ گردش 9. گردش۔ دورہ پيريڈ ۔ زمانہ ۔ وقت ۔ سماں Noun وقت ۔ سماں ۔ مدت ۔ گھنٹہ ۔ زمانہ ۔ |
230. | Periodic | adj. 1. گردشی۔ نوبتی۔ دوری 2. میعادی۔ فصلی۔ موسمی۔ مقرری Adjective گردشی ۔ نویتی ۔ میعادی ۔ دوری ۔ وقفوں وقفوں پر ہونے والا ۔ |
231. | Periodic acid, meta periodic acid | Noun نویتی تیزاب ۔ ایک بہت زیادہ تکسیدی تیزاب ۔ |
232. | Periodic law | Noun جدولی قانون ۔ |
233. | Periodic sentence | Noun وہ جملہ جس میں اصل جملے اور خیال کی تکمیل اس وقت تک موخر رہتی ہے جب تک کے تمام ذیلی اجزا شامل نہیں ہو جاتے ۔ ڈھیلے ڈھالے جملے کے متضاد ۔ |
234. | Periodic table | Noun ذوری جدول ۔ ایک جدول جو دوری نظام کا توضیعی نقشہ اس طرح پیش کرتی ہو ۔ کہ اس میں کیمیائی عناصر اپنے جوہری اعداد کے مطابق متعلقہ گروہوں میں ظاہر کیے جائیں ۔ |
235. | Periodical | n. وہ کتاب یا رسالہ جو میعاد مقرری پر شائع ہو۔ اخبار یا مضامین تازہ۔ رسالہ۔ مجلہ Noun میعادی ۔ نویتی اشاعت ۔ رسالہ ۔ جریدہ ۔ باقائدگی سے شائع شدہ ۔ adj. 1. گردشی۔ نوبتی۔ دوری 2. میعادی۔ فصلی۔ موسمی۔ مقرری Adjective گردشی ۔ نویتی ۔ میعادی ۔ دوری ۔ وقفوں وقفوں پر ہونے والا ۔ |
236. | Periodically | adv. موسم پر۔ فصل پر۔ بہ نوبت۔ اوقات معین پر۔ میعادی طور پر Adverb میعادی طور پر ۔ موقتی طور پر ۔ |
237. | Periodicals | n. وہ کتاب یا رسالہ جو میعاد مقرری پر شائع ہو۔ اخبار یا مضامین تازہ۔ رسالہ۔ مجلہ Noun میعادی ۔ نویتی اشاعت ۔ رسالہ ۔ جریدہ ۔ باقائدگی سے شائع شدہ ۔ |
238. | Periodicity | Noun میعادی ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ دورانیت میعاد ۔ |
239. | Periodontal | Adjective گرداسنائیت یا گرد اسنائیت سے متعلق ۔ دانتوں کے ارد گرد کے امراض سے متعلق ۔ |
240. | Periodontics | Noun اسنائیت کی وہ شاخ جو گرداسنائیت کے امراض اور ان کے علاج سے واسطہ رکھتی ہو ۔ |
241. | Periodontium, parodontium | Noun دندان سازی ۔ گرد اسنائیت ہڈی ۔ مسوڑھے اور دانت کے گرد الحاقی نسیج ۔ |
242. | Periods | n. 1. زمانہ۔ کال۔ مدت۔ عرصہ۔ وقت۔ سماں 2. صدی۔ جگ۔ ساکھا۔ سن۔ دور۔ عہد 3. حد۔ انت۔ اخیر۔ انجام۔ اوڑ 4. جملہ۔ فقرہ۔ واک 5. نقطہ جو جملے کے اخیر میں ہوتا ہے۔ پورن راک چنھ۔ بسرام چنھ 6. نقطہ جو نزول میں اعداد پر لگاتے ہیں۔ عدد متوالی 7. ٹھیراؤ۔ بسرام 7. جگ۔ زمانہٴ گردش 9. گردش۔ دورہ پيريڈ ۔ زمانہ ۔ وقت ۔ سماں Noun وقت ۔ سماں ۔ مدت ۔ گھنٹہ ۔ زمانہ ۔ adj. 1. گردشی۔ نوبتی۔ دوری 2. میعادی۔ فصلی۔ موسمی۔ مقرری Adjective گردشی ۔ نویتی ۔ میعادی ۔ دوری ۔ وقفوں وقفوں پر ہونے والا ۔ |
243. | Periolar, petioled | Adjective ڈنٹھل ۔ ڈنٹھل کا ۔ |
244. | Perionychium | Noun انگلی کے ناخن ۔ انگوٹھے کے ناخن کے اطراف اور اساس کو جوڑنے والی جلد ۔ |
245. | Periosteum | n. ہڈیوں کے اوپر کی جھلی Noun ہڈیوں کے اوپر کی جھلی ۔ غلافِ عظم ۔ |
246. | Periostisis | Greek وَرمِ ضَریع ۔ پَیری آسٹیَم کی سوزِش |
247. | Periostitis | Noun آماس ۔ غلافِ عظم کی سوزش ۔ |
248. | Periostosis | Greek آماس ۔ ہَڈّی کی سوزشی ہائیپَر ٹَرافی |
249. | Periotic | Adjective آماسی ۔ |
250. | Peripatetic | n. 1. ارسطو کا پیرو 2. پیدل۔ پیادہ Adjective ادھر اُدھر چلنے پھنے والا ۔ چہل قدمے کرتے ہوئے ۔ |
per found in 615 words & 25 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.