English to Urdu Translation

periodic found in 9 words.
1.Periodicadj.
1. گردشی۔ نوبتی۔ دوری
2. میعادی۔ فصلی۔ موسمی۔ مقرری
Adjective
گردشی ۔ نویتی ۔ میعادی ۔ دوری ۔ وقفوں وقفوں پر ہونے والا ۔
2.Periodic acid, meta periodic acidNoun
نویتی تیزاب ۔ ایک بہت زیادہ تکسیدی تیزاب ۔
3.Periodic lawNoun
جدولی قانون ۔
4.Periodic sentenceNoun
وہ جملہ جس میں اصل جملے اور خیال کی تکمیل اس وقت تک موخر رہتی ہے جب تک کے تمام ذیلی اجزا شامل نہیں ہو جاتے ۔ ڈھیلے ڈھالے جملے کے متضاد ۔
5.Periodic tableNoun
ذوری جدول ۔ ایک جدول جو دوری نظام کا توضیعی نقشہ اس طرح پیش کرتی ہو ۔ کہ اس میں کیمیائی عناصر اپنے جوہری اعداد کے مطابق متعلقہ گروہوں میں ظاہر کیے جائیں ۔
6.Periodicaln.
وہ کتاب یا رسالہ جو میعاد مقرری پر شائع ہو۔ اخبار یا مضامین تازہ۔ رسالہ۔ مجلہ
Noun
میعادی ۔ نویتی اشاعت ۔ رسالہ ۔ جریدہ ۔ باقائدگی سے شائع شدہ ۔
adj.
1. گردشی۔ نوبتی۔ دوری
2. میعادی۔ فصلی۔ موسمی۔ مقرری
Adjective
گردشی ۔ نویتی ۔ میعادی ۔ دوری ۔ وقفوں وقفوں پر ہونے والا ۔
7.Periodicallyadv.
موسم پر۔ فصل پر۔ بہ نوبت۔ اوقات معین پر۔ میعادی طور پر
Adverb
میعادی طور پر ۔ موقتی طور پر ۔
8.Periodicalsn.
وہ کتاب یا رسالہ جو میعاد مقرری پر شائع ہو۔ اخبار یا مضامین تازہ۔ رسالہ۔ مجلہ
Noun
میعادی ۔ نویتی اشاعت ۔ رسالہ ۔ جریدہ ۔ باقائدگی سے شائع شدہ ۔
9.PeriodicityNoun
میعادی ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ دورانیت میعاد ۔
periodic found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.