English to Urdu Translation
ph found in 553 words & 23 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
226. | Phoenix, phenix | Noun ققنس ۔ مصری کہانيوں کی ايک خوبصورت چڑيا ۔ اپنی قسم کی ايک واحد چڑيا ۔ ۵۰۰ سے ٦۰۰ سال تک زندہ رہنے والی چڑيا ۔ دراز عمر والی چڑيا ۔ ايک نمونہ کامل ۔ ممتاز شخص ۔ نادر شخص ۔ خوبصورت شخص ۔ |
227. | Phon | Noun (سمعيات ) صوتہ ۔ فون ۔ بلند اصوات کا ايک پيمانہ ۔ صوت کے متعلق ۔ |
228. | Phonate | Verb صوتی آوازيں نکالنا ۔ مہمل آواز نکالنا ۔ بولنا ۔ |
229. | Phonation | Noun تصويت ۔ زبان سے آواز نکالنے کا عمل ۔ بولنے کا عمل ۔ آواز پيدا کرنے کا عمل ۔ دوسرے سے مخاطب ہونے کا عمل ۔ بات کرنے کا عمل ۔ |
230. | Phone | n. فون۔ ٹیلی فون Noun (بول چال ) ٹيلی فون ۔ ٹيلی فون کرنا ۔ ٹيلی فون ہونا ۔ مخاطب کرنا ۔ بات چيت کرنا ۔ |
231. | Phoned | n. فون۔ ٹیلی فون Noun (بول چال ) ٹيلی فون ۔ ٹيلی فون کرنا ۔ ٹيلی فون ہونا ۔ مخاطب کرنا ۔ بات چيت کرنا ۔ |
232. | Phoneme | Noun صوتيہ ۔ فونيم ۔ گفتار کی اساسی اکائی ۔ گفتار کی اکائياں يک صوتی ہيں ۔ |
233. | Phonemic, phonematic | Adjective صوتی ۔ يک صوتيوں سے متعلق ۔ گفتاری عناصر کے امتيازات سے متعلق ۔ |
234. | Phonemically | Adverb صوتی اکائيوں کے متعلق ۔ صوتی اکائيوں کے بارے ميں ۔ |
235. | Phonemicist | Noun ماہر صوتيات ۔ صوتيات کے بارے علم رکھنے والا ۔ |
236. | Phonemics | Noun (صوتيات ) صوتی ۔ صوتی نضاموں کا لسانی تجزيہ ۔ يک صوتی نضام ۔ |
237. | Phones | n. فون۔ ٹیلی فون Noun (بول چال ) ٹيلی فون ۔ ٹيلی فون کرنا ۔ ٹيلی فون ہونا ۔ مخاطب کرنا ۔ بات چيت کرنا ۔ |
238. | Phonetic | adj. آواز کے متعلق۔ صوتی n. 1. علم آواز۔ علم سماع۔ شبد بدیا 2. آواز کا ملانا |
239. | Phonetic alphabet | Noun اِمتيازی نشانات کا ايک مجموعہ ۔ صوتياتی نشان ۔ بر گفتاری آواز کے ليے ايک اِمتيازی نشان ۔ |
240. | Phonetic, phonetical | Adjective صوتی آوازوں کے متعلق ۔ اُن کے طبعی ابداع اور تحريری تعبير سے متعلق ۔ تلفظ کے متعلق ۔ بولنے ميں غير امتيازی عناصر کو بيان کرنے والا ۔ |
241. | Phonetically | Adverb صَوتا ۔ از روئے صَوت ۔ صوت کے متعلق ۔ |
242. | Phonetician | Noun ماہر اصوات ۔ اصوات کا ماہر ۔ اصوات کا جاننے والا ۔ |
243. | Phonetics | Noun (لسانيات ) ۔علم اصوات ۔ صوتيات ۔ علم آواز ۔ علم سماع ۔ گفتاری آوازوں کا مطالعہ ۔ کسی زبان کی گفتاری آوازوں کا نظام ۔ adj. آواز کے متعلق۔ صوتی n. 1. علم آواز۔ علم سماع۔ شبد بدیا 2. آواز کا ملانا |
244. | Phonic | Adjective صوتی ۔ آواز سے متعلق ۔ گفتار سے متعلق ۔ |
245. | Phonics | Noun الفاظ کی صوتی ترجمانی کے ذريعے پڑھنا شروع کرنے ۔ ہجے کرنے اور تلفظ کرنے کا ايک طريقہ ۔ |
246. | Phoniness | Noun جعلی پن ۔ فريب کاری ۔ دھوکا بازی ۔ فراڈ ۔ نقل ۔ |
247. | Phoning | n. فون۔ ٹیلی فون Noun (بول چال ) ٹيلی فون ۔ ٹيلی فون کرنا ۔ ٹيلی فون ہونا ۔ مخاطب کرنا ۔ بات چيت کرنا ۔ |
248. | Phonocamptic | adj. تبدیلیٴ آواز کے متعلق |
249. | Phonocardiography | Greek بَرقی تولید سے دِل کی آوازوں کی گَرَافِک رَیکارڈِنگ |
250. | Phonocoardiogram | Greek دِل کی آوازوں کا گَرافِک رَیکارڈ |
ph found in 553 words & 23 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.