English to Urdu Translation

phone found in 14 words.
1.Phonen.
فون۔ ٹیلی فون
Noun
(بول چال ) ٹيلی فون ۔ ٹيلی فون کرنا ۔ ٹيلی فون ہونا ۔ مخاطب کرنا ۔ بات چيت کرنا ۔
2.Phonedn.
فون۔ ٹیلی فون
Noun
(بول چال ) ٹيلی فون ۔ ٹيلی فون کرنا ۔ ٹيلی فون ہونا ۔ مخاطب کرنا ۔ بات چيت کرنا ۔
3.PhonemeNoun
صوتيہ ۔ فونيم ۔ گفتار کی اساسی اکائی ۔ گفتار کی اکائياں يک صوتی ہيں ۔
4.Phonemic, phonematicAdjective
صوتی ۔ يک صوتيوں سے متعلق ۔ گفتاری عناصر کے امتيازات سے متعلق ۔
5.PhonemicallyAdverb
صوتی اکائيوں کے متعلق ۔ صوتی اکائيوں کے بارے ميں ۔
6.PhonemicistNoun
ماہر صوتيات ۔ صوتيات کے بارے علم رکھنے والا ۔
7.PhonemicsNoun
(صوتيات ) صوتی ۔ صوتی نضاموں کا لسانی تجزيہ ۔ يک صوتی نضام ۔
8.Phonesn.
فون۔ ٹیلی فون
Noun
(بول چال ) ٹيلی فون ۔ ٹيلی فون کرنا ۔ ٹيلی فون ہونا ۔ مخاطب کرنا ۔ بات چيت کرنا ۔
9.Phoneticadj.
آواز کے متعلق۔ صوتی
n.
1. علم آواز۔ علم سماع۔ شبد بدیا
2. آواز کا ملانا
10.Phonetic alphabetNoun
اِمتيازی نشانات کا ايک مجموعہ ۔ صوتياتی نشان ۔ بر گفتاری آواز کے ليے ايک اِمتيازی نشان ۔
11.Phonetic, phoneticalAdjective
صوتی آوازوں کے متعلق ۔ اُن کے طبعی ابداع اور تحريری تعبير سے متعلق ۔ تلفظ کے متعلق ۔ بولنے ميں غير امتيازی عناصر کو بيان کرنے والا ۔
12.PhoneticallyAdverb
صَوتا ۔ از روئے صَوت ۔ صوت کے متعلق ۔
13.PhoneticianNoun
ماہر اصوات ۔ اصوات کا ماہر ۔ اصوات کا جاننے والا ۔
14.PhoneticsNoun
(لسانيات ) ۔علم اصوات ۔ صوتيات ۔ علم آواز ۔ علم سماع ۔ گفتاری آوازوں کا مطالعہ ۔ کسی زبان کی گفتاری آوازوں کا نظام ۔
adj.
آواز کے متعلق۔ صوتی
n.
1. علم آواز۔ علم سماع۔ شبد بدیا
2. آواز کا ملانا
phone found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.