English to Urdu Translation
| ve found in 607 words & 25 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
| 226. | Ventlar | adj. پیٹ کا۔ شکمی |
| 227. | Ventous extraction | Noun آلسٹَیٹرَکس میں ویکوم ایکسٹرَیکٹَر کا اِستَعمَال |
| 228. | Ventral | Adjective بطنی ۔ شِکمی ۔ تحتانی ۔ معدے کی ۔ |
| 229. | Ventral fin | Noun بطنی مُہیر ۔ مچھلی کے پیٹ کے دو پروں میں سے ایک ۔ |
| 230. | Ventrally | Adverb پیٹ کے بل ۔ پیٹ کی طرف ۔ |
| 231. | Ventricle | n. خانہ۔ کوٹھا۔ معدہ۔ جوف Noun جوف دِل ۔ جانور کے جِسم کے مُختَلِف کھوکھلے اعضا میں سے کوئی ایک عضو ۔ Noun دِل کا ایک خَانَہ ۔ بَطین ۔ یہ دِل میں دو ہوتے ہَیں ایک دائیں اور دُوسرا بائیں طَرَف ہوتا ہے |
| 232. | Ventricles | n. خانہ۔ کوٹھا۔ معدہ۔ جوف Noun جوف دِل ۔ جانور کے جِسم کے مُختَلِف کھوکھلے اعضا میں سے کوئی ایک عضو ۔ Noun دِل کا ایک خَانَہ ۔ بَطین ۔ یہ دِل میں دو ہوتے ہَیں ایک دائیں اور دُوسرا بائیں طَرَف ہوتا ہے adj. بیچ میں یا درمیان میں سے پھولا ہوا Adjective پُھولا ہوا ۔ سُوجا ہوا ۔ توندل ۔ توندیلا ۔ |
| 233. | Ventricose | adj. بیچ میں یا درمیان میں سے پھولا ہوا Adjective پُھولا ہوا ۔ سُوجا ہوا ۔ توندل ۔ توندیلا ۔ |
| 234. | Ventricosity | Noun توندیل پَن ۔ توندیلا پَن ۔ توند نِکل آنے کی حالت ۔ |
| 235. | Ventricous | adj. بیچ میں یا درمیان میں سے پھولا ہوا Adjective پُھولا ہوا ۔ سُوجا ہوا ۔ توندل ۔ توندیلا ۔ |
| 236. | Ventricular | adj. جوف کا۔ جوفی Adjective بطینی ۔ جوف دِل سے مُتعلِّق ۔ جوفی ۔ |
| 237. | Ventriculocysternostomy | Noun سِرِبرَل وینٹریکَلز اور سَب ارکنائیڈ جَگَہ کے دَرمیان مَصنُوعی ذراع آمدورَفت |
| 238. | Ventriculography | Noun غَیر شَفَاف ٹیکے کے واسطے کے بَعد وینٹریکَلز کا ایکسرے اِمتحَان |
| 239. | Ventriculoscope | Noun سِرِبرَل وینٹریکَلزکی تَشخیص کَرنے والا ایک آلَہ |
| 240. | Ventriculostomy | Noun وینٹریکَل میں ایک مَصنُوعی سوراخ |
| 241. | Ventriculous | adj. جوف دار |
| 242. | Ventriculus | Noun ہضم کے لیے ایک کھوکھلا عضو خصوصاً چِڑیا کا سنگدانہ ۔ |
| 243. | Ventriloquial | Adjective جوف صوتی سے مُتعلق ۔ |
| 244. | Ventriloquially | Adverb جوف صوتی کے طور پر ۔ |
| 245. | Ventriloquism | n. ایسی آواز بنانا کہ معلوم نہ ہو کہ کہاں سے آتی ہے |
| 246. | Ventriloquist | n. ایسی آوازبنانے والا کہ سننے والے کو معلوم نہ ہو کہ آواز کہاں سے آتی ہے Noun جوف صوتی کا ماہِر ۔ |
| 247. | Ventriloquistic | Adjective جوف صوتی کے ماہِر ۔ انتقال صوت کا ۔ |
| 248. | Ventriloquists | n. ایسی آوازبنانے والا کہ سننے والے کو معلوم نہ ہو کہ آواز کہاں سے آتی ہے Noun جوف صوتی کا ماہِر ۔ |
| 249. | Ventriloquize | Verb جوف صوتی کی مدد سے الفاظ ادا کرنا ۔ اِنتقال صوت کا عمل کرنا ۔ |
| 250. | Ventriloquy | n. ایسی آواز بنانا کہ معلوم نہ ہو کہ کہاں سے آتی ہے |
| ve found in 607 words & 25 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.