English to Urdu Translation

ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.VenomouslyAdverb
زہریلے پَن سے ۔ کبٹ سے ۔
202.VenomousnessNoun
زہریلا پَن ۔ کینہ پروری ۔
203.Venomsn.
1. جانور کا زہر۔ بس
2. غض۔ کینہ۔ عداوت۔ دشمنی۔ بیر۔ اپرکھا۔ حسد
Noun
زہر ۔ پَس ۔ زہریلے جانوروں کا وہ سیال زہر جو اِن میں سے بعض اپنے جِسم سے خارِج کرتے اور دُوسرے جانوروں کے جِسم میں دانتوں سے کاٹ کر داخل کر دیتے ہیں ۔
204.VenoseAdjective
شاخ در شاخ نسوں والا ۔ جِس میں کثیر تعداد رگیں ہوں ۔
205.VenosityNoun
کثرت نَس ۔ کثیر تعداد میں نسیں رکھنے کی حالت ۔
206.Venous.Adjective
وریدی ۔ نسوں سے بھرا ۔ نسوں سے مُتعلِّق ۔ ورید کا ۔ نسوں کا ۔
207.VenouslyAdverb
وریدوں کی کثرت کے ساتھ ۔ نسوں کی کثرت کے ساتھ ۔
208.VenousnessNoun
کثیر تعداد میں نسیں رکھنے کی حالت ۔
209.Ventn.
1. سوراخ۔ دھنوالا۔ ہوا نکلنے کا راستہ۔ راہ۔ دروازہ۔ نکاس۔ چھید
2. مقعد۔ گدا۔ پرندوں کے پیٹ کا منفذ۔ مبرز
3. توپ کا پیالہ
4. کھیت۔ بکری
v. a.
1. نکالنا۔ کھولنا۔ چھوڑنا
2. کہنا۔ ظاہر کرنا۔ مشہور کرنا
Noun
نِکاس ۔ روزن ۔ موکھا ۔ مُنفذ ۔ ایک چھوٹا سا رخنہ ۔
210.Ventagen.
بانسری کا سوراخ۔ چھید
Noun
ثُقب ۔ نِکاس راہ ۔ چھوٹا سا سوراخ جیسے بانسری کا ۔
211.Ventailn.
خود کا سوراخ جس میں سے ہوا آتی ہے
Noun
قُرون وسطی کے خود کا وہ ہٹایا جانے والا اگلا حِصّہ جو ٹوپی کے چھجے کے نیچے ہوتا ہے ۔
212.Ventedn.
1. سوراخ۔ دھنوالا۔ ہوا نکلنے کا راستہ۔ راہ۔ دروازہ۔ نکاس۔ چھید
2. مقعد۔ گدا۔ پرندوں کے پیٹ کا منفذ۔ مبرز
3. توپ کا پیالہ
4. کھیت۔ بکری
v. a.
1. نکالنا۔ کھولنا۔ چھوڑنا
2. کہنا۔ ظاہر کرنا۔ مشہور کرنا
Noun
نِکاس ۔ روزن ۔ موکھا ۔ مُنفذ ۔ ایک چھوٹا سا رخنہ ۔
213.Ventern.
1. پیٹ۔ شکم۔ بچہ دان۔ رحم۔ دھرن
2. ماں۔ مادر
Noun
بطن ۔ شِکم ۔ پیڑو ۔ پیٹ ۔ معدے کا سا گڑھا ۔
214.Ventiductn.
منفذ ہوا۔ ہوا دان
215.Ventilatev. a.
1. ہوا سے ٹھنڈا کرنا۔ ہوا دار کرنا۔ ہوا دینا۔ پنکھا کرنا
2. پھٹکنا
3. مباحثہ کرنا۔ تنقیح کرنا
Verb
کِسی دفتری عمارت میں تازہ ہوا آنے دینا اور خراب ہوا اِس سے خارِج کر دینا ۔
216.Ventilatedv. a.
1. ہوا سے ٹھنڈا کرنا۔ ہوا دار کرنا۔ ہوا دینا۔ پنکھا کرنا
2. پھٹکنا
3. مباحثہ کرنا۔ تنقیح کرنا
Verb
کِسی دفتری عمارت میں تازہ ہوا آنے دینا اور خراب ہوا اِس سے خارِج کر دینا ۔
217.Ventilatesv. a.
1. ہوا سے ٹھنڈا کرنا۔ ہوا دار کرنا۔ ہوا دینا۔ پنکھا کرنا
2. پھٹکنا
3. مباحثہ کرنا۔ تنقیح کرنا
Verb
کِسی دفتری عمارت میں تازہ ہوا آنے دینا اور خراب ہوا اِس سے خارِج کر دینا ۔
218.Ventilatingv. a.
1. ہوا سے ٹھنڈا کرنا۔ ہوا دار کرنا۔ ہوا دینا۔ پنکھا کرنا
2. پھٹکنا
3. مباحثہ کرنا۔ تنقیح کرنا
Verb
کِسی دفتری عمارت میں تازہ ہوا آنے دینا اور خراب ہوا اِس سے خارِج کر دینا ۔
219.Ventilationn.
1. خراب ہوا کی جگہ اچھی ہوا پہنچانا۔ باد کشی۔ ہوا دہی
2. پھٹکنا
3. بحث۔ تنقیح۔ امتحان
Noun
ہواداری ۔ ترویح ۔ ہوا دینے کا عمل ۔ ہوا کی آمد و رُفت کا اِنتظام ۔
220.Ventilationsn.
1. خراب ہوا کی جگہ اچھی ہوا پہنچانا۔ باد کشی۔ ہوا دہی
2. پھٹکنا
3. بحث۔ تنقیح۔ امتحان
Noun
ہواداری ۔ ترویح ۔ ہوا دینے کا عمل ۔ ہوا کی آمد و رُفت کا اِنتظام ۔
221.VentilativeAdjective
ہوا دینے کا ۔ ہوا کی آمد و رُفت کے اِنتظام کا ۔
222.Ventilatorn.
غلیظ ہوا نکالنے والا پنکھا۔ ہوا دان۔ روشن دان
وينٹی ليٹر ۔ روشندان
Noun
ہوا دان ۔ روشندان ۔ مروح ۔ ہوا دینے والا ۔
223.Ventilatorsn.
غلیظ ہوا نکالنے والا پنکھا۔ ہوا دان۔ روشن دان
وينٹی ليٹر ۔ روشندان
Noun
ہوا دان ۔ روشندان ۔ مروح ۔ ہوا دینے والا ۔
224.VentilatoryAdjective
ہوا دان کا ۔ روشن دان کا ۔ ہوا کی آمد و رُفت کے انتظام کا ۔
225.Ventingn.
1. سوراخ۔ دھنوالا۔ ہوا نکلنے کا راستہ۔ راہ۔ دروازہ۔ نکاس۔ چھید
2. مقعد۔ گدا۔ پرندوں کے پیٹ کا منفذ۔ مبرز
3. توپ کا پیالہ
4. کھیت۔ بکری
v. a.
1. نکالنا۔ کھولنا۔ چھوڑنا
2. کہنا۔ ظاہر کرنا۔ مشہور کرنا
Noun
نِکاس ۔ روزن ۔ موکھا ۔ مُنفذ ۔ ایک چھوٹا سا رخنہ ۔
ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.