English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 Next | ||
2251. | Unwreathe | Verb بل کھولنا ۔ ہار اُتار دینا ۔ اُدھیڑنا ۔ |
2252. | Unwrinkle | Verb شکئیں نکالنا ۔ ہموار کرنا ۔ |
2253. | Unwritten | adj. بن لکھا۔ غیر تحریری۔ زبانی۔ غیر نوشتہ Adjective غیر توشتہ ۔ روایات پر مبنی ۔ زبانی ۔ |
2254. | Unwritten constitution | Noun غیر تحریری آئین ۔ وہ آئین جو کاغذ پر لِکھا ہوا نہ ہو لیکن دستور پر دلالت کرتا ہو ۔ |
2255. | Unwritten law | Noun غیر تحریری قانُون ۔ ایسا قانون جو اگرچہ لِکھا ہوا بھی ہو مگر دستور ، رواج کی سند پر مبنی ہو ۔ |
2256. | Unwrought | Adjective ناساختہ ۔ بے بِنا ۔ خام ۔ طبعی ۔ |
2257. | Unyielding | adj. سخت۔ نہ دبنے والا۔ کڑا۔ بے لوچ۔ ضدی Adjective بے لوج ۔ فریاد نہ کرنے والا ۔ کڑا ۔ نہ جُھکنے والا ۔ |
2258. | Unyoke | v. a. 1. جوئے سے الگ کرنا 2. آزاد کرنا Verb آزاد کرنا ۔ جوا کھول دینا ۔ جُوا اُتار دینا ۔ الگ کرنا ۔ علیحدہ کرنا جیسے جُوا ہٹا کر ۔ |
2259. | Unyoked | v. a. 1. جوئے سے الگ کرنا 2. آزاد کرنا Verb آزاد کرنا ۔ جوا کھول دینا ۔ جُوا اُتار دینا ۔ الگ کرنا ۔ علیحدہ کرنا جیسے جُوا ہٹا کر ۔ |
2260. | Unyokes | v. a. 1. جوئے سے الگ کرنا 2. آزاد کرنا Verb آزاد کرنا ۔ جوا کھول دینا ۔ جُوا اُتار دینا ۔ الگ کرنا ۔ علیحدہ کرنا جیسے جُوا ہٹا کر ۔ |
2261. | Unyoking | v. a. 1. جوئے سے الگ کرنا 2. آزاد کرنا Verb آزاد کرنا ۔ جوا کھول دینا ۔ جُوا اُتار دینا ۔ الگ کرنا ۔ علیحدہ کرنا جیسے جُوا ہٹا کر ۔ |
2262. | Unzip | Verb زِپ کھولنا ۔ زِپ کا کھولنا ۔ |
2263. | Up | adv. 1. اوپر۔ بالا 2. جانب بلندی۔ اوج پر۔ بحالت سرکشی۔ چڑھاؤ پر۔ طغیانی پر۔ نکلا ہوا۔ اٹھا ہوا۔ طلوع شدہ 3. تک۔ تلک۔ قریب۔ پاس 4. بالکل۔ تمام۔ یک لخت۔ ایک دم n. بلندی۔ اونچائی prep. اوپر۔ تک۔ پر int. اٹھو۔ برخیز Adverb اُوپَر ۔ بالا ۔ اوج پر ۔ بُلندی کی طرف ۔ |
2264. | Up a tree | زِچ ۔ ضیق میں ۔ مُشکِل میں ۔ |
2265. | Up against | نبردآزما ۔ |
2266. | Up against it | مُشکِل صُورت حال میں خصُوصاً مالی صورت حال ۔ |
2267. | Up on or in | جسے پُوری پُوری معلومات حاصِل ہوں ۔ جو پوری طرح باخبر ہو ۔ |
2268. | Up one, s sleeve | مستور لیکن فوری طور پر قابِل حَصول ۔ |
2269. | Up to snuff | میعار کے مُطابِق تسلی بخش ۔ کائیاں ۔ حاضِر دماغ ۔ |
2270. | Up-and-down | Adjective سِلسِلہ وار ۔ اُوپر اور نیچے کو حَرکَت کرتی ہوئی ۔ آگے پیچھے ۔ اُوپر نیچے ۔ |
2271. | Up-bow | Noun تاروں والے ساز کو بجاتے وقت اُس کی گز کی ضرب جِس میں گز کی حرکت ہو ۔ |
2272. | Up-to-date | Adjective تازہ ترین ۔ تاحال ۔ تاریخ جاریہ تک ۔ |
2273. | Up-to-dately | Adverb تاریخ جاربہ تک کا ۔ مُکمل طور پر ۔ |
2274. | Up-to-dateness | Noun تاریخ جاریہ تک مُکمل ہونے کی کیفیت ۔ |
2275. | Upanishad | Noun ابنشد ۔ فلسفیانہ تصنیف جو ویدوں کے تیسرے حِصّے میں ہے ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.