English to Urdu Translation
up found in 163 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
1. | Up | adv. 1. اوپر۔ بالا 2. جانب بلندی۔ اوج پر۔ بحالت سرکشی۔ چڑھاؤ پر۔ طغیانی پر۔ نکلا ہوا۔ اٹھا ہوا۔ طلوع شدہ 3. تک۔ تلک۔ قریب۔ پاس 4. بالکل۔ تمام۔ یک لخت۔ ایک دم n. بلندی۔ اونچائی prep. اوپر۔ تک۔ پر int. اٹھو۔ برخیز Adverb اُوپَر ۔ بالا ۔ اوج پر ۔ بُلندی کی طرف ۔ |
2. | Up a tree | زِچ ۔ ضیق میں ۔ مُشکِل میں ۔ |
3. | Up against | نبردآزما ۔ |
4. | Up against it | مُشکِل صُورت حال میں خصُوصاً مالی صورت حال ۔ |
5. | Up on or in | جسے پُوری پُوری معلومات حاصِل ہوں ۔ جو پوری طرح باخبر ہو ۔ |
6. | Up one, s sleeve | مستور لیکن فوری طور پر قابِل حَصول ۔ |
7. | Up to snuff | میعار کے مُطابِق تسلی بخش ۔ کائیاں ۔ حاضِر دماغ ۔ |
8. | Up-and-down | Adjective سِلسِلہ وار ۔ اُوپر اور نیچے کو حَرکَت کرتی ہوئی ۔ آگے پیچھے ۔ اُوپر نیچے ۔ |
9. | Up-bow | Noun تاروں والے ساز کو بجاتے وقت اُس کی گز کی ضرب جِس میں گز کی حرکت ہو ۔ |
10. | Up-to-date | Adjective تازہ ترین ۔ تاحال ۔ تاریخ جاریہ تک ۔ |
11. | Up-to-dately | Adverb تاریخ جاربہ تک کا ۔ مُکمل طور پر ۔ |
12. | Up-to-dateness | Noun تاریخ جاریہ تک مُکمل ہونے کی کیفیت ۔ |
13. | Upanishad | Noun ابنشد ۔ فلسفیانہ تصنیف جو ویدوں کے تیسرے حِصّے میں ہے ۔ |
14. | Upas | Noun جنوب مَشرِقی ایشیا اور جزائر شرق الہند کا ایک سدا بہار درخت جِس سے زہر نِکلتا ہے ۔ |
15. | Upbear | v. a. سنبھالنا۔ جھیلنا۔ اٹھانا۔ سہارنا۔ سہنا |
16. | Upbeat | Noun موسیقی کے پیمانے میں آخری تال ۔ موسیقی میں مدھم تال ۔ موسیقاروں کے طائفے کے اُستاد کے ہاتھ کی اُوپر کی طرف حرکت جو کِسی مدھم تال کا اِشارہ کرتی ہے ۔ |
17. | Upbeat. | Adjective خوش پسندانہ ۔ دِل بہلانے والا ۔ |
18. | Upbraid | v. a. ملامت یا سرزنش کرنا۔ جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا Verb نُکتہ چینی کرنا ۔ کِسی غلطی پر سرزنش کرنا ۔ سختی سے ملامت کرنا ۔ |
19. | Upbraided | v. a. ملامت یا سرزنش کرنا۔ جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا Verb نُکتہ چینی کرنا ۔ کِسی غلطی پر سرزنش کرنا ۔ سختی سے ملامت کرنا ۔ |
20. | Upbraider | Noun نُکتہ چینی کرنے والا شخص ۔ سرزنش کرنے والا شخص ۔ |
21. | Upbraiding | n. ملامت۔ سرزنش۔ طعنہ زنی Noun سرزنِش ۔ مُلامت ۔ طعنہ زنی ۔ v. a. ملامت یا سرزنش کرنا۔ جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا Verb نُکتہ چینی کرنا ۔ کِسی غلطی پر سرزنش کرنا ۔ سختی سے ملامت کرنا ۔ |
22. | Upbraidingly | adv. سرزنش سے۔ طعنہ زنی سے Adverb مُلامت آمیز طریقے سے ۔ سرزَنِش کرتے ہوۓ ۔ طعنی زنی سے ۔ |
23. | Upbraids | v. a. ملامت یا سرزنش کرنا۔ جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا Verb نُکتہ چینی کرنا ۔ کِسی غلطی پر سرزنش کرنا ۔ سختی سے ملامت کرنا ۔ |
24. | Upbringing | Noun تعلیم و تربیت کا عمل ۔ تربیت ۔ پرورِش ۔ |
25. | Upbuild | Verb تعمیر کرنا ۔ وسیع کرنا ۔ مُستقِل بنیاد پر قائم کرنا ۔ |
up found in 163 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.