English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 Next | ||
2301. | Gracelessness | Noun بے حیائی ۔ بے شَرمی ۔ بَد نَصیبی ۔ کَم بَختی ۔ بے لُطفی ۔ |
2302. | Graces | v. a. 1. سنوار نا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش کرنا۔ زینت دینا۔ رونق یا زیب دینا 2. عزت دینا۔ کرم،مہر بانی یا سرفراز کرنا n. 1. کرپا۔ مہربانی۔ کرم۔ فیض۔ عنایت۔ رعایت۔ فضل۔ لطف 2. عفو۔ بخشش۔ فضل۔ رحم 3. حسن۔ خوبی۔ ادا۔ آن 4. خوبصورتی۔ حسن۔ ادا۔ شائستگی۔ لطافت 5. خوب صورت اور نوجوان عورت۔ اپچھرا۔ نازنین 6. پادری یا ڈیوک کا خطاب۔ حضور۔ حضرت 7. کھانا کھانے سے پہلے یا پیچھے کی نماز یا پوجا۔ شکریہ۔ دو رکعت۔ الحمدالله۔ ایک دو گانہ 8. حکم۔ رائے |
2303. | Gracile | Adjective دھان پان ۔ دُبلا ۔ پَتلا ۔ چھریرا ۔ نازُک اندام ۔ |
2304. | Gracility | Noun دُبلا پَن ۔ چھَریرا پَن ۔ نازُک پَن ۔ |
2305. | Gracing | v. a. 1. سنوار نا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش کرنا۔ زینت دینا۔ رونق یا زیب دینا 2. عزت دینا۔ کرم،مہر بانی یا سرفراز کرنا n. 1. کرپا۔ مہربانی۔ کرم۔ فیض۔ عنایت۔ رعایت۔ فضل۔ لطف 2. عفو۔ بخشش۔ فضل۔ رحم 3. حسن۔ خوبی۔ ادا۔ آن 4. خوبصورتی۔ حسن۔ ادا۔ شائستگی۔ لطافت 5. خوب صورت اور نوجوان عورت۔ اپچھرا۔ نازنین 6. پادری یا ڈیوک کا خطاب۔ حضور۔ حضرت 7. کھانا کھانے سے پہلے یا پیچھے کی نماز یا پوجا۔ شکریہ۔ دو رکعت۔ الحمدالله۔ ایک دو گانہ 8. حکم۔ رائے |
2306. | Gracioso | Noun گرے شیوسو ۔ ہَسپانوی طَربیہ میں ایک مَسخرہ کِردار ۔ |
2307. | Graciously | Adverb مہربانی سے ۔ رحم سے ۔ عنایت سے ۔ |
2308. | Graciousness | Noun مہربانی ۔ عنایت ۔ تواضُع ۔ |
2309. | Grackle | Noun شُمالی امریکا کے بے شُمار لَمبی دُم والے پَرِندوں میں سے کوئی ایک جیسے مینا ۔ |
2310. | Gradate | Verb مَدغَم ہونا جیسے ایک رَنگ کا دُوسرے میں ۔ تَرتیب وار مُرَتّب کَرنا ۔ دَرجہ بَندی کَرنا ۔ مَدغَم ہونا ۔ |
2311. | Gradation | Noun دَرجہ بَندی ۔ مَراتَب یا مَدارَج کے لحاظ سے مُنَظّم تَرتیب ۔ مَدارجِ اِرتقا ۔ سِلسِلہٴ تَدریج ۔ مَدارَج ۔ تَرقّی کا کوئی دَرجہ ۔ |
2312. | Gradational | Adjective تَدریجی سے مُتعلّق ۔ تَرتیب سے مُتعلّق ۔ تَدریج کا ۔ تَرتیب کا ۔ |
2313. | Gradationally | Adverb تَدریج کے لحاظ سے ۔ تَرتیب کے لحاظ سے ۔ |
2314. | Grade | Noun گریڈ ۔ دَرجہ ۔ پایہ ۔ رُتبہ ۔ مَرتبہ ۔ نِسبَتی مقام ۔ Noun درجہ بَندی ۔ کِسی چیز کو جِسامت یا معیار وغیرہ کے مُطابِق ترتیب دینا ۔ |
2315. | Grade crossing | Noun لیول کراسِنگ ۔ گریڈ کراسِنگ ۔ ہَموار قطع ۔ ایک ہی سطح پَر ریلوے کی پَٹڑی اور سڑک کا ایک دُوسرے کو کاٹنا ۔ |
2316. | Grade school | Noun پرائمری اسکول ۔ مڈل اسکول ۔ ایک ابتدائی اسکول جِس میں طُلبہ کو مُختَلِف جماعتوں میں تَقسیم کیا جاتا ہے ۔ |
2317. | Grade separation | Noun اُوپَر نیچے سڑک ۔ زیریں راستہ ۔ بالائی راستہ ۔ ریلوے کراسِنگ میں آمدورفت میں رُکاوٹ یا حادثات سے بَچنے کے لیے بنایا گیا زیریں یا بالائی راستہ ۔ |
2318. | Grader | Noun دَرجہ بَندی کَرنے والا ۔ اسکول کے کِسی دَرجے کا مُتعلّم ۔ دَرجہ بَندی کے لیے مُستَعمِل کوئی مشین ۔ |
2319. | Gradient | Noun ڈھلان کا دَرجہ جیسے زمین کا ۔ چَڑھاوٴ کی شَرَح ۔ سلامی ۔ ڈھال ۔ ڈھلاوٴ ۔ اُتار چَڑھاوٴ ۔ Adjective فاصلے کے تعلُّق سے کِسی چیز میں تبدیلی کی شرح ۔ |
2320. | Gradin | Noun گریڈائن ۔ نِشِستوں کی قطار دَر قطار کا ایک سِلسِلہ ۔ پَتھّر کی شیلف جو قُربان گاہ کے پیچھے اُوپَر کی طرف دیوار میں پیوست ہوتی ہے ۔ |
2321. | Gradual | Adjective بَتَدریج ۔ تَدریجاً ۔ تَدریجی ۔ دَرجہ بَدَرجہ ۔ قَدرے قَدرے ۔ |
2322. | Gradualism | Noun تَدریجیت ۔ اصُول تَدریجی تَرقّی ۔ تہلیلیت ۔ |
2323. | Gradually | Adverb رَفتہ رَفتہ ۔ آہِستہ آہِستہ ۔ بَتَدریج ۔ تَدریجاً ۔ |
2324. | Gradualness | Noun تَدریج ۔ بَتَدریج ۔ |
2325. | Graduate | v. a. 1. درجے مقرر کرنا۔ درجوں پر تقسیم کرنا 2. فضیلت کا خطاب دینا۔ درجہ دینا۔ ممتاز کرنا v.n. 1. درجہ پانا یا حاصل کرنا 2. درجے بدرجے تبدیل ہونا یا پلٹنا Verb سَنَد دینا ۔ ڈِگری دینا ۔ کِسی کالج ، اسکول یا یونیورسٹی میں کِسی تعلیمی کورس کے اِختتام پَر سَنَد یا ڈِپلومہ عطا کَرنا ۔ دَرجوں میں تَقسیم کَرنا ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.