English to Urdu Translation
| grade found in 5 words. | ||
| 1. | Grade | Noun گریڈ ۔ دَرجہ ۔ پایہ ۔ رُتبہ ۔ مَرتبہ ۔ نِسبَتی مقام ۔ Noun درجہ بَندی ۔ کِسی چیز کو جِسامت یا معیار وغیرہ کے مُطابِق ترتیب دینا ۔ |
| 2. | Grade crossing | Noun لیول کراسِنگ ۔ گریڈ کراسِنگ ۔ ہَموار قطع ۔ ایک ہی سطح پَر ریلوے کی پَٹڑی اور سڑک کا ایک دُوسرے کو کاٹنا ۔ |
| 3. | Grade school | Noun پرائمری اسکول ۔ مڈل اسکول ۔ ایک ابتدائی اسکول جِس میں طُلبہ کو مُختَلِف جماعتوں میں تَقسیم کیا جاتا ہے ۔ |
| 4. | Grade separation | Noun اُوپَر نیچے سڑک ۔ زیریں راستہ ۔ بالائی راستہ ۔ ریلوے کراسِنگ میں آمدورفت میں رُکاوٹ یا حادثات سے بَچنے کے لیے بنایا گیا زیریں یا بالائی راستہ ۔ |
| 5. | Grader | Noun دَرجہ بَندی کَرنے والا ۔ اسکول کے کِسی دَرجے کا مُتعلّم ۔ دَرجہ بَندی کے لیے مُستَعمِل کوئی مشین ۔ |
| grade found in 5 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.