English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    89    90    91    92    93    94    95    96    97    98    Next
2326.GraduatedAdjective
دَرجہ بَند ۔ دَرجہ دار ۔ مَدَارج ۔ دَرجاتی ۔
v. a.
1. درجے مقرر کرنا۔ درجوں پر تقسیم کرنا
2. فضیلت کا خطاب دینا۔ درجہ دینا۔ ممتاز کرنا
v.n.
1. درجہ پانا یا حاصل کرنا
2. درجے بدرجے تبدیل ہونا یا پلٹنا
Verb
سَنَد دینا ۔ ڈِگری دینا ۔ کِسی کالج ، اسکول یا یونیورسٹی میں کِسی تعلیمی کورس کے اِختتام پَر سَنَد یا ڈِپلومہ عطا کَرنا ۔ دَرجوں میں تَقسیم کَرنا ۔
2327.Graduated glassNoun
شیشے کا کوئی برتن یا سلنڈر جِس پر مائع اشیا کا حُجم معلُوم کرنے کے لیے نِشان بنے ہوں ۔
2328.Graduated instrumentNoun
درجہ دار آلہ ۔ کوئی ایسا آلہ جِس پر پیمائش کے لیے نِشانات بنے ہوۓ ہوں ۔
2329.Graduatesv. a.
1. درجے مقرر کرنا۔ درجوں پر تقسیم کرنا
2. فضیلت کا خطاب دینا۔ درجہ دینا۔ ممتاز کرنا
v.n.
1. درجہ پانا یا حاصل کرنا
2. درجے بدرجے تبدیل ہونا یا پلٹنا
Verb
سَنَد دینا ۔ ڈِگری دینا ۔ کِسی کالج ، اسکول یا یونیورسٹی میں کِسی تعلیمی کورس کے اِختتام پَر سَنَد یا ڈِپلومہ عطا کَرنا ۔ دَرجوں میں تَقسیم کَرنا ۔
2330.Graduatingv. a.

2331.Graduationn.
درجوں کی تقسیم
Noun
گرایجوایٹ ہونے کیفیت ۔ گرایجوایٹ ہونے کا عمل ۔ کالج یا اسکول میں سَنَد عطا کَرنے کی تَقریب ۔ کِسی آلے پَر نِشان جو دَرجے یا مِقدار کو ظاہر کَریں ۔
2332.Graduationsn.
درجوں کی تقسیم
Noun
گرایجوایٹ ہونے کیفیت ۔ گرایجوایٹ ہونے کا عمل ۔ کالج یا اسکول میں سَنَد عطا کَرنے کی تَقریب ۔ کِسی آلے پَر نِشان جو دَرجے یا مِقدار کو ظاہر کَریں ۔
n.
پیوند۔ قلم
2333.GraduatorNoun
سَنَد لینے والا ۔ دَرجہ بَندی کَرنے والا ۔ دَرجہ بَند ۔
2334.GradusNoun
لاطینی یا یونانی شاعری کا مَدد گار لُغَت ۔ قاموسِ عروض ۔ تَدریجی مُشکل کی غنائی مَشقیں ۔
2335.Graefe`s knifeNoun
تَنگ بَلَیڈ کے ساتھ باریک نوک والا چاقُو
2336.Graffn.
پیوند۔ قلم
2337.Graffito potteryNoun
استر کاری پر کھُدائی کے کام والے برتن ، اِن میں رنگوں کی دو تہیں ہوتی ہیں اور کھُدائی کا کام اِس طرح کیا جاتا ہے کہ اندرُونی تہ کا رنگ نظر آنے لگتا ہے ۔
2338.GrafittoNoun
دیوار پَر کَندہ قدیمی کُتبے ۔ کِسی سطح پَر کَندہ قدیمی تحریریں ۔ فَرشوں پَر بے ڈَھنگے نقُوش ۔
2339.Graftv. a.
قلم یا پیوند لگانا
Noun
پیوند ۔ پودے کا کوئی حِصہ جو کِسی دُوسرے پودے میں شگاف میں داخل کَر کے دونوں کے مِلاپ سے پھَلے اور بڑھے ۔ قَلَم ۔ ایسے عمل سے بڑھا ہُوا پودا یا درخت ۔
Noun
پَیوَند ۔ نِسیج یا عُضو جو اِسی جانوَر کے کِسی اور حِصّے کے ساتھ یا اِسی نُوع کے کِسی اور جانوَر کے ساتھ پَیوَند کَرنا
n.
پیوند۔ قلم
2340.GraftageNoun
پیوند کاری ۔ پیوند کاری کا فَن ۔ اِس کا عمل ۔
2341.Graftedv. a.
قلم یا پیوند لگانا
Noun
پیوند ۔ پودے کا کوئی حِصہ جو کِسی دُوسرے پودے میں شگاف میں داخل کَر کے دونوں کے مِلاپ سے پھَلے اور بڑھے ۔ قَلَم ۔ ایسے عمل سے بڑھا ہُوا پودا یا درخت ۔
Noun
پَیوَند ۔ نِسیج یا عُضو جو اِسی جانوَر کے کِسی اور حِصّے کے ساتھ یا اِسی نُوع کے کِسی اور جانوَر کے ساتھ پَیوَند کَرنا
2342.GrafterNoun
راشی ۔ ناجائز فائدہ اُٹھانے والا ۔
2343.GraftingNoun
پیوند ۔ قلم ۔ ایک پودے کی شاخ کاٹ کر کِسی دُوسرے درخت میں اِس طرح جوڑ دینا کہ وہ دوبارہ آگ آۓ ۔
v. a.
قلم یا پیوند لگانا
Noun
پیوند ۔ پودے کا کوئی حِصہ جو کِسی دُوسرے پودے میں شگاف میں داخل کَر کے دونوں کے مِلاپ سے پھَلے اور بڑھے ۔ قَلَم ۔ ایسے عمل سے بڑھا ہُوا پودا یا درخت ۔
Noun
پَیوَند ۔ نِسیج یا عُضو جو اِسی جانوَر کے کِسی اور حِصّے کے ساتھ یا اِسی نُوع کے کِسی اور جانوَر کے ساتھ پَیوَند کَرنا
2344.Graftsv. a.

2345.Graham flourNoun
گَندُم کا بے چھَنا آٹا ۔ اصل گَندُم کا آٹا ۔ جِس میں میدہ اور بھُوسی شامِل ہوں ۔
2346.Graham, s law of diffusionNoun
نفُوذ ۔ اِنتشار ۔ کِسی مائع کے اندر کِسی اور مائع کا یا کِسی گیس کے اندر کِسی اور گیس کا نفُوذ کر جانا ۔
2347.GrailNoun
گریل ۔ جامِ مسیح ۔ وہ بول جو عشاۓ ربّانی کے وقت تلاوتِ انجیل کے دوران گاۓ جاتے ہیں ۔ جامِ مُقَدّس جو مسیح نے عشاۓ آخری میں اِستعمال کیا ۔
2348.Grainn.
1. بیج۔ تخم
2. اناج۔ غلہ۔ ان۔ دھان
3. کن۔ ریزہ۔ ذرہ۔ ٹکڑا۔ دانہ
4. ڈیڑھ رتی کا ایک وزن
5. لال رنگ۔ قرمزی
6. ریزہ۔ انو۔ روا۔ کانٹا۔ کن۔ جز۔ خار
7. ریشہ۔ رگ
v. a.
سرخ رنگنا
Noun
بیج ۔ دانہ ۔ ذَرّہ ۔ غَلّہ ۔ اناج ۔
Noun
لکڑی کی اندرُونی دھاریاں جو لمبائی میں کاٹنے سے ظاہِر ہوتی ہیں ۔
2349.Grain alcoholNoun
غَلّہ شراب ۔ غَلّے سے تیار کَردہ ایتھائل الکوحل ۔
2350.Grain fieldNoun
غَلّہ کھیت ۔ غَلّہ اُگانے کے کھیت ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    89    90    91    92    93    94    95    96    97    98    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.